بنگلادیش میں مظاہرین نے شیخ مجیب کی ذاتی رہائش گاہ کو آگ لگا دی

بنگلادیش میں شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے کے بعد مظاہرین نے ڈھاکا میں شیخ مجیب الرحمان کی ذاتی رہائش کو آگ لگا دی۔ مقامی میڈیا کے مطابق شیخ حسینہ کی جانب سے استعفیٰ دینے اور بھارت روانہ ہونے کے مزید پڑھیں

مظاہرین منظم تشدد میں ملوث ہیں:برطانوی وزیراعظم کا فوج کو تیار رہنے کا حکم

برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے نسل پرست فسادیوں سے نمٹنے کیلئے فوج کو تیار رہنے کا حکم دے دیا۔ ملک میں پرتشدد مظاہروں کی صورتحال پر وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے کوبرا (کیبنیٹ آفس بریفنگ روم اے) کمیٹی میٹنگ میں شرکت مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے نسل پرستانہ فسادات پر قابو پانے کیلئے کوبرا میٹنگ طلب کر لی

برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے نسل پرستانہ فسادات پر قابو پانے کیلئے کوبرا میٹنگ طلب کر لی۔ برطانیہ میں کوبرا میٹنگ (کیبنیٹ آفس بریفنگ روم اے) حالت جنگ جیسی صورتحال میں بلائی جاتی ہے۔ اجلاس میں گزشتہ ویک اینڈ پر مزید پڑھیں

بنگلادیش:شیخ حسینہ واجدکے استعفیٰ کے بعد مظاہرین اہم سرکاری عمارتوں میں داخل

بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی جانب سے استعفیٰ دیے جانے کے بعد مظاہرین اہم سرکاری عمارتوں میں داخل ہوگئے۔ سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے ویڈیوز شیئر کی جارہی ہیں جن مظاہرین کو پارلیمنٹ ہاؤس میں بیٹھے دیکھا مزید پڑھیں

بنگلا دیش: ایک ماہ سے جاری مظاہروں کے بعد وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے استعفیٰ دے دیا

کوٹہ سسٹم کے خلاف بنگلا دیش میں ایک ماہ سے جاری مظاہروں کے بعد وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، بنگلا دیش کے آرمی چیف نے وزیر اعظم مزید پڑھیں

مشرق وسطی میں کشیدگی: کینیڈا اور فرانس کی اپنے شہریوں کیلئے ایڈوائزری

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے پیش نظر فرانس اور کینیڈا نے اپنے شہریوں کےلیے ایڈوائزری جاری کردی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کینیڈا نے اپنے شہریوں کو اسرائیل کا سفر کرنے سے گریز کرنے کی ہدایت کردی۔ ٹریول ایڈوائزری مزید پڑھیں

برطانیہ: 20 سے زائد شہروں میں صورتحال کشیدہ، 150 پولیس اہلکاروں سمیت درجنوں شہری زخمی

برطانیہ کے 20 سے زائد شہروں میں صورتحال کشیدہ ہوگئی۔ 5 روز میں 150 پولیس اہلکاروں سمیت درجنوں شہری زخمی ہوگئے۔ برطانیہ میں لیورپول، مانچسٹر، بلیک پول سمیت 20 سے زائد شہروں میں سفید فام نسل پرستوں کے حملوں کے مزید پڑھیں

فوج ہمیشہ عوام کے ساتھ کھڑی رہی اور اب بھی رہے گی، بنگلادیشی آرمی چیف جنرل وقار الزماں

بنگلادیشی فوج کے سربراہ جنرل وقار الزماں نے کہا ہے کہ فوج ہمیشہ عوام کے ساتھ کھڑی رہی ہے اور اب بھی کھڑی رہے گی۔ بنگلادیشی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹریٹ کے مطابق آرمی چیف نے گزشتہ روز مزید پڑھیں