جوہری معاہدے کیلئے تمام ضروری اقدامات کرنے کو تیار ہیں: ایرانی نائب وزیر خارجہ

جنیوا(بین الاقوامی میڈیا رپورٹس) ایران کے نائب وزیر خارجہ ماجد تخت روانچی نے کہا ہے کہ ایران جوہری معاہدے تک پہنچنے کیلئے تمام ضروری اقدامات کرنے کو تیار ہے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ تہران جلد از جلد امریکا مزید پڑھیں

ایپسٹین اسکینڈل: سابق سفیر پیٹر مینڈیلسن گرفتار، برطانوی سیاسی حلقوں میں ہلچل

لندن (ایجنسیاں) برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر مینڈیلسن کو بدنام زمانہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے مبینہ روابط کے معاملے پر لندن پولیس نے عہدے کے غلط استعمال کے شبے میں گرفتار کرلیا۔رپورٹس کے مطابق پیٹر مینڈیلسن ماضی میں امریکا مزید پڑھیں

بھارت: ہیلی کاپٹر کی سمندر میں کریش لینڈنگ، تمام افراد محفوظ

انڈمان و نکوبار (ایجنسیاں) بھارت کے جزائر انڈمان و نکوبار جزائر میں تکنیکی خرابی کے باعث ایک ہیلی کاپٹر کو سمندر میں کنٹرولڈ کریش لینڈنگ کرنا پڑی، تاہم بروقت ریسکیو آپریشن کے نتیجے میں تمام سات افراد کو بحفاظت نکال مزید پڑھیں

مخالفین کومعلوم ہے اگر جوہری عنصر استعمال کیا تو انجام کیا ہوگا: پیوٹن

ماسکو( غیر ملکی خبر رساں ادارے) روسی صدر ولادیمر پیوٹن نے خبردار کیا ہے کہ مخالفین بخوبی جانتے ہیں کہ اگر جوہری عنصر استعمال کیا گیا تو اس کے نتائج کیا ہوں گے۔ روسی انٹیلی جنس سروس ایس وی آر مزید پڑھیں

ایپسٹین فائلز میں ٹرمپ، ان کی انتظامیہ اورخاتونِ اوّل میلانیا کے نام شامل

واشنگٹن( نیویارک ٹائمز) بدنامِ زمانہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے متعلق جاری کردہ عدالتی و تفتیشی دستاویزات میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، ان کی انتظامیہ کے متعدد عہدیداروں اور خاتونِ اوّل میلانیا ٹرمپ سمیت کئی اہم شخصیات کے نام مزید پڑھیں

ٹرمپ کی سپریم کورٹ کے فیصلے سے فائدہ اٹھانے والوں پر مزید ٹیرف کی دھمکی

واشنگٹن(ایجنسیاں) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کے بعد مختلف ممالک پر مزید ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دے دی۔اپنے سوشل میڈیا بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جو بھی ملک سپریم کورٹ کے ’’مضحکہ مزید پڑھیں

بنگلورو: نجی ولا میں طالبہ سے مبینہ اجتماعی زیادتی، 2 ملزمان نامزد

بنگلورو(ایجنسیاں) بھارتی شہر بنگلورو کے پوش علاقے میں واقع ایک نجی ولا میں 19 سالہ کالج طالبہ سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے، پولیس نے مقدمہ درج کر کے دو ملزمان کو نامزد کر دیا۔پولیس کے مطابق مزید پڑھیں

افغانستان پہلی مرتبہ سیریز کیلئے سری لنکا کی میزبانی کو تیار

کابل(سپورٹس ڈیسک) افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) وائٹ بال سیریز کیلئےسری لنکا کرکٹ ٹیم کی میزبانی کرے گا۔افغانستان کرکٹ بورڈ نے تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈکپ: زمبابوے چاروں شانے چت، ویسٹ انڈیز 107 رنز سے فاتح

ممبئی(سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی ٹی 20ورلڈکپ کے سپر ایٹ مرحلے میں ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے زمبابوے کرکٹ ٹیم کو 107 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے نے مزید پڑھیں

امریکا: پراسرار طور پر لاپتہ خاتون 25 سال بعد مل گئی

نارتھ کیرولینا(ایجنسیاں) امریکی ریاست نارتھ کیرولینا میں پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والی تین بچوں کی ماں 25 سال بعد بحفاظت مل گئی، خاتون کی واپسی پر اہلِ خانہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مشیل اسمتھ مزید پڑھیں