بش پر جوتے پھینکنے والے عراقی صحافی کا 18 سال بعد بھی پچھتاوا نہ ہونے کا اظہار

بغداد( بین الاقوامی میڈیا)عراقی صحافی منتظر الزیدی نے کہا ہے کہ اگر انہیں دوبارہ موقع ملے تو وہ سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش پر جوتے پھینکنے کا عمل ایک بار پھر دہرائیں گے، انہیں اپنے 18 سال پرانے اقدام مزید پڑھیں

گینگنم اسٹائل نے 6 ارب یوٹیوب ویوز کا سنگِ میل عبور کرلیا

سیول( بین الاقوامی میڈیا)جنوبی کوریا کے گلوکار سائی کا عالمی شہرت یافتہ گانا ’’گینگنم اسٹائل‘‘ یوٹیوب پر 6 ارب ویوز حاصل کرنے والا پہلا K-pop میوزک ویڈیو بن گیا، گانے کی ریلیز کے تقریباً 14 سال بعد اس نے یہ مزید پڑھیں

ممبئی:شلپا شیٹی کے بغیر زندگی کا تصور بھی نہیں کر سکتا: راج کندرا

ممبئی(بھارتی میڈیا)بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر اور بھارتی کاروباری شخصیت راج کندرا نے کہا ہے کہ وہ اپنی اہلیہ اور خاندان کے بغیر زندگی کا تصور بھی نہیں کرسکتے، جیل میں قیام کے دوران شلپا شیٹی سے طلاق مزید پڑھیں

ممبئی:سنیتا آہوجا نے گووندا سے طلاق کا مقدمہ واپس لے لیا

ممبئی( بھارتی میڈیا)بالی ووڈ اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے طلاق کا مقدمہ واپس لے لیا، جس کی تصدیق اداکار کے منیجر ششی سنہا نے کردی ہے۔ تازہ پیش رفت کے بعد گووندا اور سنیتا آہوجا کے درمیان ازدواجی مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانی پنجاب میں سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھائیں: چوہدری شافع حسین

ٹورنٹو (اشرف خان لودھی سے)معروف سماجی رہنما غوث ڈار نے کہا ہے کہ کینیڈا میں پاکستانی کمیونٹی کی محنت اور تعاون کے نتیجے میں آج چوہدری شافع حسین، ہائی کمیشن پاکستان کے حکام اور دیگر معزز مہمان ان کے درمیان مزید پڑھیں

کارتک آریان ایکشن سین کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی

ممبئی (بھارتی میڈیا)بالی ووڈ اداکار کارتک آریان ایک ایکشن سین کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کارتک آریان کو ممبئی کے فورٹس راہیجا اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، جہاں ان کے گھٹنے کی مزید پڑھیں

ٹرمپ نیٹالی ہارپ کے ساتھ ’’اڑتے محل‘‘ میں سفر کرنا چاہتے ہیں:سینیٹر اوسوف

واشنگٹن (امریکی میڈیا) ڈیموکریٹک سینیٹر جان اوسوف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر اپنا کام نہیں کرنا چاہتے بلکہ وائٹ ہاؤس میں بال روم بنانا اور اپنی معاون نیٹالی ہارپ کے ساتھ ’’اڑتے مزید پڑھیں

سفارتکاری کی تکمیل کیلئے پھر فوجی ایکشن کا وقت آگیا:باقر قالیباف

تہران (ایرانی میڈیا)ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ ایک بار پھر فوجی کارروائی کے ذریعے سفارتکاری کی تکمیل کی جائے اور وعدوں کی خلاف ورزی کا عملی جواب دیا جائے۔ باقر مزید پڑھیں

یونان میں ہیلی کاپٹر حادثہ، ہنی مون پر جانیوالا برطانوی جوڑا اور پائلٹ ہلاک

ایتھنز ( یونانی پولیس، غیر ملکی میڈیا)یونان کے جزیرے سیفنوس میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں برطانوی میاں بیوی اور یونانی پائلٹ سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے برطانوی جوڑے کی کچھ عرصہ مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کا ایران سے تجارتی و مالی معاملات معطل کرنے کا اعلان

ابوظبی (ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات نے ایران کے ساتھ تمام تجارتی، کاروباری اور مالی معاملات تاحکمِ ثانی معطل کرنے کا اعلان کردیا۔متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران کے ساتھ تمام مزید پڑھیں