ہیملٹن کی میئر اینڈریا ہورتھ کا سابق ساتھی کے ساتھ بدسلوکی پر مبنی تعلق کا انکشاف

ہیملٹن (نمائندہ خصوصی) ہیملٹن کی میئر اینڈریا ہورتھ نے ایک کھلے خط میں انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک بدسلوکی پر مبنی تعلق سے الگ ہوچکی ہیں۔ جمعہ کو ہورتھ نے ہیملٹن کی میئر کے طور پر دوبارہ انتخاب لڑنے مزید پڑھیں

کینیڈا اسپیشل اولمپکس میں خواتین کھلاڑیوں کیلئے منفرد صحت اقدام

کیلگری (نمائندہ خصوصی) کینیڈا کے اسپیشل اولمپکس سمر گیمز 2026ء میں ذہنی و نشوونما معذوری رکھنے والی خواتین کھلاڑیوں کی صحت کیلئے منفرد اقدام متعارف کرایا گیا ہے جس کے تحت انہیں درست سائز کی اسپورٹس برا مفت فراہم کرنے مزید پڑھیں

ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے کا بیان مذاق تھا:وائٹ ہاؤس

واشنگٹن (اے پی، امریکی میڈیا) وائٹ ہاؤس کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جنگ کے بعد آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے کا بیان مذاقاً دیا گیا تھا اور اس مزید پڑھیں

جدہ :سعودی عرب کی قیادت میں 13 ملکی بحری دفاعی اتحاد قائم

جدہ (نمائندہ خصوصی) سعودی عرب کی قیادت میں 13 ممالک نے آبنائے باب المندب، بحیرۂ احمر اور خلیج عدن میں آزادانہ اور محفوظ جہاز رانی یقینی بنانے کے لیے بحری دفاعی اتحاد قائم کرلیا۔ عرب میڈیا کے مطابق مجموعی طور مزید پڑھیں

ایران کا قطر پر 3 پائلٹس کو حراست میں رکھنے کا الزام، دوحہ کی تردید

تہران،دوحہ (ایجنسیاں) ایران نے قطر پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے 2 مارچ کو قطری حدود میں امریکی فوجی اڈے پر حملے کے بعد لاپتہ ہونے والے ایرانی فضائیہ کے 3 پائلٹس کو زندہ گرفتار کیا تھا، تاہم مزید پڑھیں

کینیڈین ہاکی ٹیم کا جنوری یا فروری میں دورہ پاکستان متوقع

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر محی الدین احمد وانی اور کینیڈین ہاکی فیڈریشن کے صدر کے درمیان گزشتہ شام اہم اور مثبت تفصیلی گفتگو ہوئی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان ہاکی کے تعلقات مزید مضبوط بنانے اور دوطرفہ ہاکی مزید پڑھیں

مشی گن میں فائرنگ کے مختلف واقعات، مشتبہ حملہ آور سمیت 6 افراد ہلاک

مشی گن (اے پی) امریکی ریاست مشی گن کے دیہی علاقے مسکیوکی کاؤنٹی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں مشتبہ حملہ آور سمیت 6 افراد ہلاک جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ مشی گن اسٹیٹ پولیس کے مطابق ڈیٹرائٹ سے مزید پڑھیں

اوسلو میں پاکستان کا 80واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا گیا

اوسلو (نمائندہ خصوصی) پاکستان کے سفارتخانے اوسلو میں پاکستان کا 80واں یومِ آزادی 14 اگست کو قومی جوش و جذبے اور وقار کے ساتھ منایا گیا۔ تقریب میں پاکستانی نژاد ناروے کی کمیونٹی کے ارکان، مختلف کمیونٹی تنظیموں اور نسلی مزید پڑھیں

کیمبرج یونیورسٹی کے سابق پروفیسر جیسن آرڈی گھر میں مردہ پائے گئے

لندن (دی گارڈین) کیمبرج یونیورسٹی کے سابق پروفیسر جیسن آرڈی جنوبی لندن میں اپنے گھر سے مردہ پائے گئے، ان کی عمر 41 سال تھی۔ دی گارڈین کے مطابق میٹروپولیٹن پولیس کو جمعہ کو سہ پہر 3 بجے کے بعد مزید پڑھیں

ٹورنٹو :پیئرسن ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے زیر اہتمام یومِ آزادی کی تقریب

ٹورنٹو (نمائندہ خصوصی) پیئرسن انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے اسٹیشن منیجر علی اصغر زیدی، کپتان عمر سادات، کپتان راؤ تیمور، کنٹری منیجر شاہ زیب قریشی، کمیونٹی رہنما غوث ڈار، میاں حسن فیصل چیمہ، جاوید مہدی اور سینئر پرسر مزید پڑھیں