نیویارک میں پاکستان کا 79واں یومِ آزادی قومی جوش و جذبے سے منایا گیا

نیویارک (اے پی پی) پاکستان کا 79واں یومِ آزادی نیویارک میں قومی جوش و جذبے اور حب الوطنی کے بھرپور جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ اس سلسلے میں پرماننٹ مشن آف پاکستان ٹو دی یونائیٹڈ نیشنز اور پاکستان قونصلیٹ جنرل مزید پڑھیں

اسلام آباد :عالمی رہنماؤں کے پاکستان کے یومِ آزادی پر مبارکباد کے پیغامات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی+نامہ نگار)پاکستان کے یومِ آزادی پر امریکا، روس، سعودی عرب، ایران، بحرین، متحدہ عرب امارات اور دیگر دوست ممالک کے رہنماؤں نے پاکستانی قوم کو مبارکباد پیش کی۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد مزید پڑھیں

بہت جلد آبنائے ہرمز کو امریکا کا علاقہ قرار دینے کا اعلان کروں گا: ٹرمپ

واشنگٹن (رائٹرز، دی گارڈین، مارکیٹ واچ)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ بہت جلد آبنائے ہرمز کو امریکا کا علاقہ قرار دینے کا اعلان کریں گے، جبکہ امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے ایران کے خلاف تاریخ کی مزید پڑھیں

انڈونیشیا کے ساحل کے قریب 7.7 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری

جکارتہ (رائٹرز)انڈونیشیا کے مشرقی فلوریس کے علاقے میں ساحل کے قریب 7.7 شدت کے شدید زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی، حکام نے ساحلی علاقوں اور دریاؤں کے کناروں سے دور رہنے کی ہدایت کردی جبکہ متاثرہ مزید پڑھیں

اوٹاوا میں پاکستان کا 79واں یومِ آزادی، قائداعظم کی 150ویں سالگرہ کی تقریبات

اوٹاوا (نمائندہ خصوصی) کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوا میں پاکستان کا 79واں یومِ آزادی اور بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی 150ویں سالگرہ کے سلسلے میں سال بھر جاری رہنے والی تقریبات کا آغاز کردیا گیا۔ پاکستان ہائی کمیشن اوٹاوا مزید پڑھیں

سرینگر:بھارت کے یومِ آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یومِ سیاہ

سرینگر (کشمیر میڈیا سروس، دی کشمیر امیجز) بھارت کے یومِ آزادی کے موقع پر آج مقبوضہ جموں و کشمیر میں یومِ سیاہ منایا جا رہا ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کی اپیل پر کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا مزید پڑھیں

پاکستان کی اصل طاقت عوام کی زندگیوں میں بہتری سے ظاہر ہوگی:قونصل جنرل خلیل احمد باجوہ

ٹورنٹو (اشرف خان لودھی سے) پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر ٹورنٹو میں پاکستان کے قونصل جنرل خلیل احمد باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی کا اصل مقصد عوام کی زندگیوں میں بہتری لانا ہے، ہر مزید پڑھیں

نئی دہلی:بھارتی چیف جسٹس سوریا کانت کی’کاکروچ‘ تبصرے پر وضاحت

نئی دہلی (پی ٹی آئی)بھارتی چیف جسٹس سوریا کانت نے ’کاکروچ‘ سے متعلق اپنے متنازع تبصرے کی ایک بار پھر وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں دیے گئے ان کے زبانی ریمارکس کو غلط انداز میں پیش مزید پڑھیں

برسلز: سفارتخانۂ پاکستان میں 79ویں یومِ آزادی کی پروقار تقریب

برسلز (رانا فلک شیر سے) یورپی دارالحکومت برسلز میں پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر سفارتخانۂ پاکستان میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں پاکستانی کمیونٹی کے مرد و خواتین، بچوں اور مختلف شعبہ ہائے مزید پڑھیں

نیتن یاہو کا برطانیہ کو ’’اسلامی جمہوریہ‘‘ کہہ کر طنزیہ تبصرہ

تل ابیب (غیر ملکی میڈیا)اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے برطانیہ کو ’’اسلامی جمہوریہ برطانیہ‘‘ قرار دیتے ہوئے طنزیہ تبصرہ کیا ہے۔نیتن یاہو نے ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں برطانیہ کی موجودہ صورتحال پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اب برطانیہ مزید پڑھیں