گریٹر ٹورنٹو ایریا کی 31 کمپنیوں اور اداروں کیلئے 26 ملین ڈالر کی وفاقی معاونت

برامپٹن (نمائندہ خصوصی) کینیڈین حکومت نے گریٹر ٹورنٹو ایریا میں 31 کاروباری اداروں اور تنظیموں کی ترقی اور معاشی استحکام کیلئے تقریباً 26 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا۔ یہ اعلان مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل جدت کے وزیر مزید پڑھیں

ٹریلئم ہیلتھ پارٹنرز فاؤنڈیشن کی تقریب میں مسلم کمیونٹی کی سخاوت کو خراجِ تحسین

مسی ساگا (نمائندہ خصوصی) کینیڈا میں مسلم کمیونٹی کی جانب سے معاشرے کی بہتری اور ضرورت مند افراد کی مدد کیلئےاجتماعی خدمات اور عطیات کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا ہے۔ ٹریلئم ہیلتھ پارٹنرز فاؤنڈیشن کی جانب سے تقریب میں مزید پڑھیں

مسی ساگا وارڈ 5 میں نٹالی ہارٹ 52 فیصد حمایت کے ساتھ آگے

مسی ساگا (نمائندہ خصوصی) مسی ساگا کے وارڈ 5 میں بلدیاتی انتخابات سے قبل ہونے والے ایک سروے میں موجودہ کونسلر نٹالی ہارٹ کو فیصلہ کرچکے ووٹرز میں 52 فیصد حمایت حاصل ہوئی ہے۔ ستمبر 2026ء میں کیے گئے سروے مزید پڑھیں

صدر ڈونلڈ ٹرمپ دور میں ڈھائی لاکھ سے زائد امریکی ویزے منسوخ

واشنگٹن (امریکی محکمہ خارجہ) امریکی محکمہ خارجہ نے بتایا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوبارہ اقتدار سنبھالنے کے بعد اب تک 2 لاکھ 50 ہزار سے زائد امریکی ویزے منسوخ کیے جاچکے ہیں۔ محکمہ خارجہ کے مطابق ویزوں کی مزید پڑھیں

دبئی:فلائی دبئی نے اسرائیل کیلئے تمام پروازیں معطل کردیں

دبئی (رائٹرز) دبئی سے تل ابیب جانے والی پرواز ایف زیڈ 1073 میں پیش آنے والے سنگین واقعے کے بعد اماراتی فضائی کمپنی فلائی دبئی نے اسرائیل کے لیے تمام پروازیں عارضی طور پر معطل کردی ہیں۔ فلائی دبئی کے مزید پڑھیں

نابلس میں سیکڑوں اسرائیلی آبادکاروں کا حضرت یوسفؑ کے مزار پر دھاوا

نابلس (وفا، الجزیرہ) مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں سیکڑوں اسرائیلی آبادکار اسرائیلی فوج کی سخت سیکیورٹی میں حضرت یوسفؑ سے منسوب مزار میں داخل ہوگئے اور وہاں تلمودی مذہبی رسومات ادا کیں۔ فلسطینی خبر رساں ادارے وفا کے مزید پڑھیں

غزہ میں ملبے سے ملنے والے 105 فلسطینیوں کی اجتماعی تدفین

غزہ (الجزیرہ، وفا) غزہ سٹی میں 2023 کے اسرائیلی حملوں کے دوران تباہ ہونے والی رہائشی عمارتوں کے ملبے سے ملنے والے 105 فلسطینیوں کی اجتماعی تدفین کردی گئی۔ فلسطینی خبر رساں ادارے وفا کے مطابق الیرموک کے علاقے میں مزید پڑھیں

ویلنگٹن :نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ تحلیل، انتخابی مہم کا باضابطہ آغازہوگیا

ویلنگٹن (رائٹرز) نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ تحلیل کردی گئی، جس کے ساتھ ہی 7 نومبر کو ہونے والے عام انتخابات کی انتخابی مہم کا باضابطہ آغاز ہوگیا۔ رائٹرز کے مطابق ملک کی 54ویں پارلیمنٹ کا آخری اجلاس 23 ستمبر کو مزید پڑھیں

جارجیا میں 21 سالہ طالبہ 8ویں منزل سے گر کر زندہ بچ گئی

جارجیا (بین الاقوامی میڈیا) امریکی ریاست جارجیا میں یونیورسٹی آف جارجیا کی 21 سالہ طالبہ کرسٹن سارجنٹ رقص کے دوران اپارٹمنٹ کی 8ویں منزل کی کھڑکی سے گرنے کے باوجود زندہ بچ گئی۔امریکی میڈیا کے مطابق کرسٹن سارجنٹ ایتھنز شہر مزید پڑھیں

جیمز یوجین کیر المعروف جم کیری نے گرل فرینڈ من آہ سے شادی کرلی

لاس اینجلس (بین الاقوامی میڈیا) کینیڈین و امریکی اداکار اور کامیڈین جیمز یوجین کیر المعروف جم کیری نے اپنی دیرینہ گرل فرینڈ من آہ سے شادی کرلی، ان کے نمائندے نے شادی کی تصدیق کردی۔ 64 سالہ جم کیری اور مزید پڑھیں