لندن (نمائندہ خصوصی) شمالی لندن کے علاقے کلرکن ویل میں 23 سالہ خاتون کی پراسرار ہلاکت کے بعد قتل کے شبے میں چھ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ میٹرو پولیٹن پولیس کے مطابق جمعرات کی صبح بولنڈر پلیس (Bollinder Place) مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6249 خبریں موجود ہیں
سکاربرو(نامہ نگار)اونٹاریو لبرل پارٹی کی قیادت کی امیدوار لی فیئرکلاف کے اعزاز میں پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے ایک خصوصی اجتماع کا اہتمام کیا گیا، جس میں کمیونٹی کے ارکان نے بڑی تعداد میں شرکت کرکے ان کی قیادت کی مزید پڑھیں
ٹورنٹو( اشرف خان لودھی سے)کینیڈین رکنِ پارلیمنٹ سلمیٰ زاہد کے صاحبزادے امید زاہد اور منا ہل شاہد کی شادی کی تقریبات کا انعقاد ہوا، جن میں مہندی، نکاح اور بارات سمیت مختلف تقریبات شامل تھیں۔ شادی کی تقریبات میں اہلِ مزید پڑھیں
برامپٹن(اشرف خان لودھی سے)انٹرنیشنل کونسل آف آرٹس کینیڈا کے زیر اہتمام اور وی پی ایس کے تعاون سے برامپٹن میں برصغیر کے عظیم کلاسیکل گائیک استاد سلامت علی خان کی فن و خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنے کیلئے خصوصی مزید پڑھیں
کلیِن برگ (اشرف خان لودھی سے)سماجی شخصیت وحید ورک نے دوستوں کے اعزاز میں سالانہ عشائیے کا اہتمام کیا، جس میں کاروباری، سفارتی اور سماجی شخصیات نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ عشائیے میں اسکینز اکاؤنٹنٹس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مزید پڑھیں
سسکیچیوان(کینیڈین میڈیا) کینیڈا کے صوبے سسکیچیوان میں 2 ریسٹورنٹ مالکان کو بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والی خاتون کو مبینہ طور پر استحصال کا نشانہ بنانے اور انسانی اسمگلنگ کے جرم میں قصوروار قرار دے دیا گیا۔ سسکیچیوان کے صوبائی مزید پڑھیں
وینکوور(کینیڈین میڈیا) کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں جنگلات کی آگ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، مختلف علاقوں میں 20 ہزار سے زائد افراد کو اپنے گھروں سے محفوظ مقامات پر منتقل ہونا پڑا ہے۔ سمرلینڈ کے قریب مزید پڑھیں
ممبئی(بھارتی میڈیا) بھارتی فلم انڈسٹری کی 33 سالہ اداکارہ سے مبینہ زیادتی کے الزام میں 73 سالہ فلم ہدایتکار کو گرفتار کرلیا گیا۔ممبئی میں اداکارہ نے الزام عائد کیا کہ فلم ہدایتکار نے فلم کے حوالے سے بات چیت کے مزید پڑھیں
نئی دہلی(بھارتی میڈیا) بھارتی ریاست اتر پردیش کے حلقہ سیوتا سے بی جے پی کے رکن اسمبلی گیان تیواری نے الزام عائد کیا ہے کہ انہیں دھوکا دے کر اپنی بیٹی کی شادی ایک ایسے شخص سے کروائی گئی جس مزید پڑھیں
واشنگٹن(سی این این) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ محدود پیمانے پر مذاکرات کر رہا ہے اور فی الحال ایران کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے، جہاں افراط زر بہت زیادہ ہے اور مزید پڑھیں
