برامپٹن: ویٹ لینڈز منصوبے کیلئےاونٹاریو سے تقریباً 12 لاکھ ڈالر کی منظوری

برامپٹن (نمائندہ خصوصی) سٹی آف برامپٹن نے ٹورنٹو اینڈ ریجن کنزرویشن اتھارٹی کے اشتراک سے ہارٹ لیک روڈ ویٹ لینڈز کنیکٹیویٹی پروجیکٹ کیلئے اونٹاریو حکومت سے تقریباً 12 لاکھ ڈالر کی صوبائی فنڈنگ حاصل کرلی۔ صوبائی فنڈنگ ویٹ لینڈز کنزرویشن مزید پڑھیں

برامپٹن: موسم خزاں کےتعطیلاتی کیمپس کیلئے رجسٹریشن 24 اگست سے شروع ہوگی

برامپٹن (نمائندہ خصوصی) سٹی آف برامپٹن نے اعلان کیا ہے کہ 2026 کے موسم خزاں کے تفریحی پروگراموں اور سرمائی تعطیلاتی کیمپس کیلئے رجسٹریشن 24 اگست سے شروع ہوگی، جبکہ تمام پروگراموں کی تفصیلات 10 اگست سے آن لائن دیکھی مزید پڑھیں

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے باقر ذوالقدر کو سیاسی مشیر مقرر کردیا

تہران (نمائندہ خصوصی) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے محمد باقر ذوالقدر کو اپنا سیاسی مشیر جبکہ ڈاکٹر محسن رضائی کو سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل میں اپنا نمائندہ مقرر کردیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق مجتبیٰ خامنہ ای مزید پڑھیں

ایرانی سپریم لیڈرمجتبیٰ خامنہ ای نے 6 اعلیٰ فوجی کمانڈرز تعینات کردئیے

تہران (نمائندہ خصوصی) ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے جنرل اسٹاف، پاسداران انقلاب اور بسیج فورس میں 6 اعلیٰ فوجی کمانڈرز کی تعیناتی کردی۔ایرانی میڈیا کے مطابق احمد وحیدی کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر مزید پڑھیں

امریکی فوج 30 ستمبر تک عراقی کردستان سے مکمل انخلا کرے گی:عراقی حکومت

بغداد (نمائندہ خصوصی) عراقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ امریکی فوج 30 ستمبر تک عراقی کردستان سے مکمل انخلا کرے گی۔عراقی حکومت کے مطابق کردستان میں قائم امریکی فوجی اڈے عراقی سیکیورٹی فورسز کے حوالے کیے جائیں گے، جبکہ مزید پڑھیں

مغربی کولمبیا میں 7.4 شدت کازلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد 111 ہوگئی

بوگوٹا (نمائندہ خصوصی) مغربی کولمبیا میں 7.4 شدت کے تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں درجنوں عمارتیں منہدم ہوگئیں، جس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 111 ہوگئی جبکہ 87 افراد زخمی ہوئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق زلزلے کا مرکز مغربی کولمبیا مزید پڑھیں

پیرس میں عمران خان اور دیگر سیاسی قیدیوں کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ

پیرس (نمائندہ خصوصی) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پاکستان تحریک انصاف فرانس کے زیر اہتمام بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر سیاسی قیدیوں کی رہائی کے مطالبے کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرہ پیرس کے معروف پلاس ریپبلک مزید پڑھیں

13 سالہ طالبہ سے جنسی زیادتی، افغان پناہ گزین کو تقریباً 10 سال قید

ناٹنگھم (نمائندہ خصوصی) سوشل میڈیا پر خود کو نوعمر لڑکا ظاہر کرکے 13 سالہ طالبہ کو جھانسہ دے کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنانیوالے 27 سالہ افغان پناہ گزین کو تقریباً 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ برطانوی مزید پڑھیں

لندن میں غیر سماجی اور خطرناک ڈرائیونگ، 8 ملین پاؤنڈ مالیت کی 90 گاڑیاں ضبط

لندن (نمائندہ خصوصی) سینٹرل لندن میں غیر سماجی اور خطرناک ڈرائیونگ کیخلاف کارروائی کے دوران پولیس نے 8 ملین پاؤنڈ سے زائد مالیت کی 90 گاڑیاں ضبط کرلیں، جن میں 3.7 ملین پاؤنڈ مالیت کی نایاب فیراری مونزا بھی شامل مزید پڑھیں

شمالی لندن میں 23 سالہ خاتون کی پراسرار ہلاکت، 6 افراد گرفتار

لندن (نمائندہ خصوصی) شمالی لندن کے علاقے کلرکن ویل میں 23 سالہ خاتون کی پراسرار ہلاکت کے بعد قتل کے شبے میں چھ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ میٹرو پولیٹن پولیس کے مطابق جمعرات کی صبح بولنڈر پلیس (Bollinder Place) مزید پڑھیں