سیکرامنٹو (اناطولیہ نیوز ایجنسی، کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ کو ریاستی تعطیلات کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے۔گورنر کیلیفورنیا گیون نیوزوم نے اسمبلی بل 2017 پر دستخط کرکے اسے قانون کا حصہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6758 خبریں موجود ہیں
سری نگر (انڈین ایکسپریس) مقبوضہ جموں و کشمیر اسمبلی نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ارکان کے واک آؤٹ کے دوران خطے کی مکمل ریاستی حیثیت فوری بحال کرنے کی قرارداد منظور کرلی۔ وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کی جانب سے پیش کی مزید پڑھیں
ماسکو (خبر ایجنسیاں) روس کے مشرقی علاقے آمور میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں 6 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔روسی حکام کے مطابق ٹی یو 95 طیارہ آمور کے علاقے میں اڑان بھرنے کے چند منٹ مزید پڑھیں
رام اللہ (الجزیرہ، اناطولیہ نیوز ایجنسی) اسرائیلی قومی سلامتی کے وزیر ایتمار بن غفیر نے کہا ہے کہ اگر وہ وزیر دفاع بنے تو حماس کے سابق سربراہ یحییٰ سنوار اور 7 اکتوبر کے واقعات میں ملوث فلسطینیوں کی لاشیں مزید پڑھیں
موغادیشو (ڈان، عرب نیوز، ایکسپریس ٹریبیون) صومالیہ کے نیم خودمختار علاقے پونٹ لینڈ میں قزاقوں کے قبضے سے آئل ٹینکر ’آنر 25‘ چھڑانے کیلئےکارروائی کی گئی، جس کے دوران عملے کے 5 ارکان کے جاں بحق اور 4 کے زخمی مزید پڑھیں
واشنگٹن(کینیڈین پریس، رائٹرز، گلوبل نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں توقع ہے کہ کینیڈا آئندہ 3 سے 4 ہفتوں میں امریکا سے رابطہ کریگا اور دونوں ممالک کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پا جائیگا۔ اوول آفس مزید پڑھیں
کیلگری(نمائندہ خصوصی) اونٹاریو کے وزیرِاعلیٰ ڈگ فورڈ نے البرٹا کی وزیرِاعلیٰ ڈینیئل اسمتھ کی موجودگی میں خطاب کرتے ہوئے البرٹا کے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ کینیڈا کے وفاق کا حصہ برقرار رکھنے کے حق میں ووٹ دیں۔ مزید پڑھیں
لندن(رائٹرز) برطانیہ میں امریکی فضائیہ کے زیر استعمال رائل ایئر فورس فیئر فورڈ اڈے کے قریب دہشتگردی اور دھماکا خیز مواد سے متعلق الزامات میں گرفتار 5 افراد کو پولیس نے ضمانت پر رہا کردیا۔ انسداد دہشتگردی پولیس کے سربراہ مزید پڑھیں
لندن(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریکِ انصاف کی یورپی ممالک میں قائم تنظیموں کی جانب سے عمران خان سمیت پارٹی رہنماؤں کی فوری رہائی اور سیاسی کارکنوں کو انصاف کی فراہمی کے مطالبے کے حق میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ مظاہرین نے مزید پڑھیں
میانمار(رائٹرز، اے پی، الجزیرہ) میانمار کی جنگ زدہ ریاست رخائن کے قصبے کیاؤکتاؤ میں مارکیٹ کے قریب فوجی طیارے کے فضائی حملے میں کم از کم 49 افراد ہلاک اور 58 زخمی ہوگئے۔ رائٹرز کے مطابق ابتدائی اطلاعات میں اراکان مزید پڑھیں
