ٹرمپ نے نئے صدارتی احکامات کے تحت ’برتھ ٹورزم‘ پر پھر پابندی لگا دی

واشنگٹن(وائٹ ہاؤس، خبر ایجنسیاں) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیدائشی شہریت کو محدود کرنے کی ایک نئی مگر نسبتاً محدود کوشش کے تحت دو نئے صدارتی احکامات (ایگزیکٹو آرڈرز) پر دستخط کردیئے۔یہ اقدام ایک بار پھر امریکی آئین کی پیدائشی مزید پڑھیں

مشترکہ دفاعی معاہدہ پاکستان اور ترکیہ کے ساتھ مضبوط تعلقات کی عکاسی کرتا ہے:سعودی عرب

ریاض(سعودی وزارتِ خارجہ) سعودی عرب کے وزیر خارجہ پرنس فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ مشترکہ دفاعی معاہدہ پاکستان اور ترکیہ کے ساتھ مضبوط تعلقات کی عکاسی کرتا ہے۔ایک بیان میں پرنس فیصل بن فرحان نے کہا کہ مکہ مزید پڑھیں

معاہدہ کسی ملک کیخلاف نہیں، یو این چارٹر کے مطابق دفاع کے حق کی توثیق کرتا ہے: ترک صدر

مکہ مکرمہ(نمائندہ خصوصی+سوشل میڈیا) سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان مکہ دفاعی معاہدے پر ترک صدر رجب طیب اردوان کا اہم بیان جاری کردیا گیا۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر بیان جاری کیا جس مزید پڑھیں

نیا دفاعی معاہدہ سعودی عرب کی حفاظت کی ضمانت نہیں دیتا:ابراہیم رضائی

تہران(خبر ایجنسیاں) ایرانی پارلیمنٹ کی نیشنل سیکیورٹی اینڈ فارن پالیسی کمیٹی کے رکن ابراہیم رضائی نے کہا ہے کہ نیا دفاعی معاہدہ سعودی عرب کی حفاظت کی ضمانت نہیں دیتا۔اپنے بیان میں ابراہیم رضائی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب مزید پڑھیں

مسی ساگا:ہمیشہ سےفلسطین کی سو فیصد حامی ہوں: کیرولین پیرش

مسی ساگا(اشرف خان لودھی سے)مسی ساگا کی میئر اور آئندہ بلدیاتی انتخابات میں دوبارہ میئر کے عہدے کی امیدوار کیرولین پیرش نے کہا ہے کہ اگر عوام نے انہیں مزید چار سال کا موقع دیا تو وہ پراپرٹی ٹیکس میں مزید پڑھیں

براڈ پیک حادثہ: 8 لاشیں سکردومنتقل، 2 لاپتا افراد کی تلاش جاری

سکردو(الپائن کلب آف پاکستان، خبر ایجنسیاں)الپائن کلب آف پاکستان کے صدر نے کہا ہے کہ براڈ پیک کی تاریخ کے بدترین حادثات میں سے ایک پیش آیا، جس میں اب تک 9 کوہ پیماؤں کی لاشوں کا سراغ لگایا جا مزید پڑھیں

ویمنز ایشیا کپ 2026 کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل

دبئی(ایشین کرکٹ کونسل، خبر ایجنسیاں)ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے ویمنز ایشیا کپ 2026 کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت پاکستان اور بھارت کو گروپ اے میں رکھا گیا ہے۔ اے سی سی کے مطابق مزید پڑھیں

ایرانی خواتین فٹبال ٹیم کی دو سابق کھلاڑیوں کو آسٹریلیا کی شہریت مل گئی

برسبین(آسٹریلوی میڈیا، خبر ایجنسیاں)ایرانی خواتین فٹبال ٹیم کی دو سابق کھلاڑی، فاطمہ پسندیدہ اور عاطفہ رمضانی زادہ، باضابطہ طور پر آسٹریلیا کی شہری بن گئی ہیں۔ دونوں نے رواں سال ایرانی حکومت پر تنقید کی تھی۔ 22 سالہ فاطمہ پسندیدہ مزید پڑھیں

انسٹاگرام پر دوستی کے بعد طالبہ سے مبینہ زیادتی، بی بی اے کا طالب علم گرفتار

ناگپور(بھارتی میڈیا، خبر ایجنسیاں)بھارت کے شہر ناگپور میں پولیس نے ممبئی سے تعلق رکھنے والے 20 سالہ بی بی اے کے طالب علم نرمیہ مادھو پکھارے کو بارہویں جماعت کی 16 سالہ طالبہ کو مبینہ طور پر اغوا، تشدد اور مزید پڑھیں

باب المندب اور آبنائے ہرمز سے بحری آمدورفت میں نمایاں کمی:رائٹرز

لندن(رائٹرز، خبر ایجنسیاں)باب المندب اور آبنائے ہرمز سے گزرنے والی تجارتی بحری آمدورفت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس سے خطے میں کشیدگی کے باعث عالمی شپنگ سرگرمیوں پر بڑھتے ہوئے اثرات نمایاں ہو رہے ہیں۔ برطانوی خبر مزید پڑھیں