ٹورنٹو :سیاسی احتجاج ہر جماعت کا بنیادی حق ہے:سینئر صحافی رانا رضوان

ٹورنٹو (اشرف خان لودھی سے) پاکستان پیپلز پارٹی کینیڈا کے صدر چوہدری جاوید گجر نے اسلام آباد سے کینیڈا پہنچنے والے صحافی اور چیف ایڈیٹر رانا رضوان کا خیرمقدم کرتے ہوئےبتایا کہ رانا رضوان پاکستان میں دو تین اخبارات کے مزید پڑھیں

ایران پر حملہ نہ کرتے تو ہم سب مر چکے ہوتے: نیتن یاہو

نیویارک (اقوام متحدہ، اے ایف پی، امریکی نشریاتی ذرائع) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران کی جوہری تنصیبات کو تباہ کرنا مشکل فیصلہ تھا، لیکن اگر ایسا نہ کرتے تو ہم سب مر چکے ہوتے۔ اقوام مزید پڑھیں

ایران کی پروازیں نہیں چل سکتیں تو کسی اور کی بھی نہیں چل سکیں گی: محمد مخبر

تہران (رائٹرز، ایرانی میڈیا) ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر محمد مخبر نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران کو پروازیں چلانے اور ہوائی اڈوں کی خدمات حاصل کرنے سے روکا گیا تو خطے کے کسی دوسرے ملک کو بھی یہ مزید پڑھیں

لبنان کی خودمختاری پر کوئی سودے بازی نہیں ہوسکتی: نواف سلام

نیویارک (ایل بی سی، لبنانی میڈیا) لبنان کے وزیراعظم نواف سلام نے کہا ہے کہ لبنان کی خودمختاری پر کوئی سودے بازی نہیں کی جاسکتی، ملک میں ریاستی رٹ قائم کرنا چاہتے ہیں۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب مزید پڑھیں

ایران جنگ کا مقصد جوہری پروگرام نہیں، اسرائیل کے علاقائی مفادات تھے: ٹکر کارلسن

واشنگٹن (این پی آر، رائٹرز) امریکی تجزیہ کار ٹکر کارلسن نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ کا مقصد ایرانی جوہری پروگرام نہیں تھا بلکہ اسرائیل اپنے علاقائی مفادات کے حصول کیلئے جنگ چاہتا تھا۔ این پی آر مزید پڑھیں

نیتن یاہو کیخلاف نیویارک میں ہزاروں کا مارچ، یہودی بھی شریک

نیویارک (الجزیرہ، رائٹرز، ایسوسی ایٹڈ پریس) اقوام متحدہ کے باہر اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی آمد کے خلاف ہونیوالے احتجاج میں یہودی مظاہرین سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔مظاہرین نے غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں اور نیتن یاہو کی پالیسیوں مزید پڑھیں

ینبع کے تحفظ کیلئے سعودی عرب کو فوج، ریڈار اور دفاعی نظام دیں گے: میکرون

پیرس (رائٹرز، اے ایف پی، الجزیرہ) فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ فرانس سعودی عرب کے بحیرۂ احمر کے ساحلی شہر ینبع کے تحفظ کے لیے فوجی دستے، ریڈار اور دفاعی نظام بھیجے گا۔ میکرون نے ٹی ایف مزید پڑھیں

نیویارک:ہماری جنگیں نہیں تھیں، پھر بھی نشانہ بنے: نیپالی وزیراعظم

نیویارک (نیپالی وزارتِ خارجہ، رائٹرز) نیپال کے وزیراعظم بلیندرا شاہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا نے جنگ کیلئے رسد کا بے عیب نظام بنا رکھا ہے، لیکن خوراک کی رسد کا مزید پڑھیں

واشنگٹن:ایرانی صدر نے ایٹمی ہتھیار بنانے کی دوٹوک تردیدکردی

واشنگٹن (فاکس نیوز، رائٹرز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ایٹمی بم سے متعلق سوال کے جواب میں تین الفاظ میں کہا کہ ’’ہرگز ہرگز نہیں‘‘۔امریکی نشریاتی ادارے فاکس نیوز کو خصوصی انٹرویو میں مسعود پزشکیان سے پوچھا گیا کہ کیا مزید پڑھیں

اوسلو :میکسیکو کے یوم آزادی پر پاکستانی سفیر عاصم علی خان کی مبارکباد

اوسلو (نامہ نگار) پاکستان کے سفیر عاصم علی خان نے میکسیکو کی آزادی کی 216ویں سالگرہ کے موقع پر میکسیکو کے سفیر عمر فایاد مینیسس، اوسلو میں میکسیکو کے سفارتخانے اور میکسیکو کے عوام کو دلی مبارکباد پیش کی۔ پاکستانی مزید پڑھیں