نئی دہلی(سوشل میڈیا، خبر ایجنسیاں)بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے جنتر منتر پر احتجاج کے دوران اپنے اور اپنی مرحومہ والدہ کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے والے طلبہ کو معاف کرنے کا اعلان کر دیا۔ سوشل میڈیا پر جاری مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6249 خبریں موجود ہیں
صنعا (حوثیوں کا ایچ او سی سی، رائٹرز) حوثیوں کے زیرِ انتظام ہیومینیٹیرین آپریشنز کوآرڈینیشن سینٹر (ایچ او سی سی) نے آبنائے باب المندب سے گزرنے والے تجارتی جہازوں پر فیس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
تہران(آئی آر آئی بی، مہر نیوز) ایران کی اعلیٰ مشترکہ عسکری کمان خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹرز کے کمانڈر میجر جنرل علی عبداللہٰی نے علاقائی ممالک کو امریکا کی حمایت سے گریز کی وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو ممالک مزید پڑھیں
کابل(ریڈیو فری یورپ، امو ٹی وی) بدخشان میں طالبان مخالف مزاحمتی گروپوں نے طالبان کے خلاف حالیہ حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی افغانستان میں طالبان کو مسلسل سیکیورٹی چیلنجز کا سامنا ہے۔ ریڈیو مزید پڑھیں
لندن(ایمنسٹی انٹرنیشنل) انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ بھارت نے غزہ جنگ کے دوران اسرائیل کو ہتھیاروں کی 2 ہزار 596 کھیپ فراہم کیں۔رپورٹ کے مطابق غزہ میں جاری نسل مزید پڑھیں
تہران (ایرانی وزارتِ خارجہ، رائٹرز) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسی بھی مہم جوئی سے باز رہے، ایران ہر قسم کی جارحیت کا فیصلہ کن جواب دینے کیلئے مکمل مزید پڑھیں
گلاسگو(خبر ایجنسیاں) کامن ویلتھ گیمز کے جیولن تھرو فائنل میں سری لنکا کے رومیش تھارانگا نے 89.75 میٹر کی بہترین تھرو کے ساتھ سونے کا تمغہ اپنے نام کرلیا، جبکہ پاکستان کے ارشد ندیم میڈل حاصل نہ کرسکے۔ جیولن تھرو مزید پڑھیں
ممبئی(شوبز خبر رساں ادارے) بالی ووڈ کے سینئر اور ورسٹائل اداکار نصیرالدین شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے متعدد لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈز قبول کرنے سے انکار کر دیا، کیونکہ ان کے نزدیک ایسے اعزازات یہ تاثر دیتے مزید پڑھیں
ممبئی(شوبز خبر رساں ادارے) بھارتی اداکارہ راشمیکا مندانا رقص کے ایک مشکل منظر کی شوٹنگ کے دوران کولہے کی شدید چوٹ کا شکار ہوگئیں، جس کے بعد ڈاکٹروں نے انہیں چھ ہفتے مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔ رپورٹس کے مزید پڑھیں
ٹورنٹو (نمائندہ خصوصی) ٹورنٹو سے کراچی جانے والی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی پرواز پی کے 784 کا طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث مسافروں کے بغیر اپنی بیس کیلئے روانہ کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ٹورنٹو ایئرپورٹ پر مزید پڑھیں
