کویتی وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد(نامہ نگار) کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح اسلام آباد پہنچ گئے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق کویتی وزیر خارجہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی دعوت پر پاکستان کے دو روزہ دورے پر ہیں۔ مزید پڑھیں

ٹورنٹو:بلی بشپ ایئرپورٹ کی توسیع پر ڈگ فورڈ غلط تھے: احسن الحفیظ

ٹورنٹو (نمائندہ خصوصی)اسکاربروساوتھ ویسٹ کے ضمنی انتخاب کیلئےلبرل اونٹاریو کے نامزد امیدوار احسن الحفیظ نے کہا ہے کہ وزیرِاعلیٰ ڈگ فورڈ نے عوامی مشاورت اور شواہد پر مبنی فیصلہ سازی کے بغیر بلی بشپ ایئرپورٹ کی توسیع کی کوشش کرکے مزید پڑھیں

ضمنی انتخاب سے قبل ڈگ فورڈ کو ہیملٹن کے اسپتال یاد آگئے:اونٹاریو لبرل پارٹی

ہیملٹن (نمائندہ خصوصی)اونٹاریو لبرل پارٹی نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیرِاعلیٰ ڈگ فورڈ نے آٹھ برس تک ہیملٹن کے اسپتالوں کو نظر انداز کیے رکھا اور اب صرف ہیملٹن ایسٹ–اسٹونی کریک کے ضمنی انتخاب کے موقع پر ہی ہیملٹن مزید پڑھیں

مسی ساگا:زیاد ابوالطیف 31 جولائی کو رحمان گروپ کے دفتر کا دورہ کرینگے

مسی ساگا(نمائندہ خصوصی) کینیڈا کی پارلیمنٹ کے رکن اور ایڈمنٹن میننگ سے مسلسل چوتھی مرتبہ منتخب ہونے والے کنزرویٹو رکنِ پارلیمنٹ زیاد ابوالطیف 31 جولائی 2026ء بروز جمعہ رحمان گروپ کے دفتر کا دورہ کریں گے، جہاں ان کے اعزاز مزید پڑھیں

امریکا، ایران امن معاہدہ لبنان پر اسرائیلی حملوں کے خاتمے سے مشروط ہے: مجتبیٰ خامنہ ای

تہران(خبر ایجنسیاں)ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ تہران اور واشنگٹن کے درمیان کسی بھی ممکنہ امن معاہدے کی بنیادی شرط لبنان پر اسرائیلی حملوں کا مکمل اور غیر مشروط خاتمہ ہے۔ مجتبیٰ خامنہ ای نے گزشتہ مزید پڑھیں

تہران:ثالثوں کے ذریعے مذاکرات میں امریکی تجاویز مسترد کر دیں: کاظم غریب آبادی

تہران(خبر ایجنسیاں)ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ تہران نے ثالثوں کے ذریعے ہونے والے مذاکرات میں امریکا کی تجاویز مسترد کر دی ہیں۔اپنے بیان میں کاظم غریب آبادی نے کہا کہ ایران نے یہ مزید پڑھیں

سی جے پی کی پولیس کارروائیوں کیخلاف احتجاج دوبارہ شروع کرنے کی دھمکی

نئی دہلی(خبر ایجنسیاں)بھارت میں نوجوانوں کی تنظیم کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) نے الزام عائد کیا ہے کہ 25 جولائی کو حکومت کے ساتھ ہونے والے معاہدے کے باوجود احتجاج کرنے والے طلبہ کے خلاف پولیس کارروائیاں بدستور جاری مزید پڑھیں

ٹورنٹو:امریکی قونصل خانے پر رواں سال دوسری بار فائرنگ،پولیس کوسفید سیڈان کی تلاش

ٹورنٹو(ٹورنٹو پولیس، سی بی سی نیوز)کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں واقع امریکی قونصل خانے پر رواں سال دوسری مرتبہ فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کے بعد پولیس نے فرار ہونے والی سفید رنگ کی سیڈان گاڑی کی تلاش مزید پڑھیں

جنوبی افریقا میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، 4 پاکستانی شہری جاں بحق

جوہانسبرگ(پولیس، خبر ایجنسیاں)جنوبی افریقا کے علاقے سیبینزا Sebenza میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے چار پاکستانی شہری جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق واقعہ ہفتے کی شام زور فونٹین روڈ پر اس وقت پیش آیا جب متاثرین اپنی گاڑی مزید پڑھیں

مذاکرات ناکام ہوئے تو ایران کیخلاف طاقتور فوجی آپریشن کیلئے تیار ہیں: ٹرمپ

واشنگٹن(امریکی میڈیا، خبر ایجنسیاں)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ایران کے ساتھ مذاکرات ناکام ہوئے تو امریکا طاقتور فوجی آپریشن کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ سفارت کاری کو زیادہ وقت نہیں دیں گے، مزید پڑھیں