واشنگٹن/ریاض/بغداد (رائٹرز، سینٹکام، سعودی وزارتِ دفاع، خبر ایجنسیاں)امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے عراق میں ایران نواز مسلح گروہوں کے ٹھکانوں پر سعودی افواج کے ساتھ مشترکہ کارروائی کی تصدیق کر دی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سینٹکام کا کہنا ہے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6249 خبریں موجود ہیں
واشنگٹن (امریکی محکمۂ خزانہ، رائٹرز) ٹرمپ انتظامیہ نے ایران سے متعلق پابندیوں کے ایک نئے مرحلے کا اعلان کرتے ہوئے 8 آئل ٹینکرز اور 10 اداروں پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ امریکی محکمۂ خزانہ کی ویب سائٹ پر مزید پڑھیں
تہران (مہر نیوز، رائٹرز، ایسوسی ایٹڈ پریس) ایرانی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ عراق میں امریکا اور سعودی عرب کے حملوں میں پاسدارانِ انقلاب کے 4 فوجی مشیر شہید ہو گئے ہیں، تاہم ایرانی حکومت نے تاحال اس دعوے مزید پڑھیں
ٹوکیو(ایجنسیاں)جاپان کے جزیرے کیوشو میں 7.1 شدت کا طاقت ور زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد جاپانی محکمۂ موسمیات نے ایک میٹر تک بلند سونامی لہروں کی وارننگ جاری کر دی۔ جاپانی وزیرِاعظم سانائے تاکائچی نے بتایا کہ زلزلے مزید پڑھیں
ٹورنٹو: (سی بی سی)جنوبی کوریا کے معروف کے-پاپ گروپ بی ٹی ایس اگست میں ٹورنٹو میں دو کنسرٹس کرنے جا رہا ہے، جو ایک دہائی سے زائد عرصے بعد شہر میں ان کی پہلی پرفارمنس ہوگی۔ کنسرٹس راجرز اسٹیڈیم میں مزید پڑھیں
وینکوور (نامہ نگار)کینیڈا کی وفاقی حکومت نے تمام اہل بالغ شہریوں کیلئے آن لائن پاسپورٹ تجدید کی سہولت متعارف کرا دی ہے، جس کے تحت اب اہل درخواست گزار گھر بیٹھے آن لائن پاسپورٹ کی تجدید کر سکیں گے۔ امیگریشن، مزید پڑھیں
واشنگٹن (سی ٹی وی نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ کینیڈا اور میکسیکو کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے (کسما) کو اپ ڈیٹ کرنے کے بجائے امریکا کو “آزاد” دیکھنا چاہتے ہیں۔ فاکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے مزید پڑھیں
شارلٹ ٹاؤن (نمائندہ خصوصی)کینیڈا کی وفاقی حکومت نے زرعی خوراک (ایگری فوڈ) کے شعبے کو مضبوط بنانے اور غذائی تحفظ بڑھانے کیلئےنیچرل پروڈکٹس کینیڈا (NPC) کے منصوبے میں 5 کروڑ کینیڈین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ اعلان مزید پڑھیں
ریاض (سعودی خبر ایجنسی)پاکستان میں سعودی عرب کے نئے سفیر راجح البقمی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ انہوں نے ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کے سامنے حلف اٹھایا۔ سینئر سفارتکار اور میجر جنرل (ر) راجح مزید پڑھیں
پیرس(خبر ایجنسیاں) فرانس میں ایک گھر سے 5 نومولود بچوں کی باقیات برآمد ہونے کے بعد پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں۔جنوب مشرقی فرانس کے علاقے اورنج میں ایک شخص نے اپنی بیوی سے جھگڑے کے بعد گھر میں رکھے مزید پڑھیں
