آبنائے ہرمز میں بحری راستے سے ہٹنے والا آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تباہ

تہران (ایرانی میڈیا)ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں ایران کی جانب سے مقرر کردہ بحری راستے سے ہٹنے والا ایک آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا۔ رپورٹس کے مطابق ٹینکر ایران کے مقرر مزید پڑھیں

ٹرمپ حملوں میں وقفہ دے کر ایران کو ایک موقع دے رہے ہیں: مائیک والٹز

واشنگٹن (رائٹرز، نیویارک ٹائمز)اقوام متحدہ میں امریکی سفیر مائیک والٹز نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران پر حملوں میں وقفہ دے کر سفارتکاری کے لیے مزید گنجائش پیدا کرنا چاہتے ہیں اور تہران کو مذاکرات کا ایک موقع مزید پڑھیں

فیفا صدر کا ارجنٹینا کے نام مبارکباد کا خط منظرعام پر آگیا

زیورخ ( فیفا، رائٹرز) فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے صدر جیانی انفینٹینو کی جانب سے ارجنٹینا فٹبال فیڈریشن کے صدر کلاڈیو تاپیا کو بھیجا گیا مبارکباد کا خط منظرعام پر آگیا۔ خط میں جیانی انفینٹینو نے 19 جولائی 2026 مزید پڑھیں

حوثیوں کا سعودی آرامکو پر حملوں کا دعویٰ، سعودی حکام نے تصدیق نہیں کی

صنعاء / ریاض (المسیرہ ٹی وی، سعودی میڈیا، رائٹرز) یمن کی حوثی تنظیم انصار اللّٰہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے سعودی عرب کے شہروں جیزان اور ینبع میں آرامکو کی تیل تنصیبات پر میزائلوں اور ڈرونز سے حملے مزید پڑھیں

عمان میں حوثی ترجمان اور سعودی وفد کی ملاقات، علاقائی استحکام پر تبادلۂ خیال

مسقط ( الجزیرہ، قطری ٹی وی) یمن کی حوثی تنظیم انصار اللّٰہ کے ذرائع کے مطابق تنظیم کے ترجمان محمد عبدالسلام نے عمان میں سعودی وفد سے ملاقات کی، جس میں علاقائی سلامتی اور استحکام سے متعلق امور پر تبادلۂ مزید پڑھیں

ایرانی بحری جہاز پر یوکرینی حملے کا جواب دیا جائے گا: عباس عراقچی

تہران (ایرانی سرکاری میڈیا، رائٹرز) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایرانی بحری جہاز پر یوکرین کے مبینہ حملے کو بغیر جواب کے نہیں چھوڑا جا سکتا۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق عباس عراقچی نے کہا مزید پڑھیں

کویت نے پاکستان کے ساتھ دفاعی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی

کویت سٹی (کویت الیوم، عرب میڈیا) کویتی حکومت نے پاکستان کے ساتھ دفاعی تعاون کے معاہدے کی باضابطہ منظوری دے دی، جسے حکم نامہ نمبر 73 برائے 2026 کے تحت سرکاری گزٹ کویت الیوم میں شائع کر دیا گیا۔ معاہدے مزید پڑھیں

حزب اللّٰہ کے خط پر مجتبیٰ خامنہ ای کا جواب، مزاحمت جاری رکھنے پر زور

تہران ( ایرانی سرکاری میڈیا) لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ کی جانب سے ایرانی رہبرِ اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای کو وفاداری کے اظہار پر مبنی خط بھیجے جانے کے بعد انہوں نے اپنے جواب میں مزاحمت جاری رکھنے پر زور مزید پڑھیں

چین: شدید بارشوں اور سیلاب سے سمر کیمپ متاثر، 10 افراد ہلاک

بیجنگ (شِنہوا، چائنا میڈیا گروپ) چین کے شمال مغربی صوبے گانسو میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب سے ایک سیاحتی مقام پر قائم سمر کیمپ متاثر ہونے کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 23 زخمی ہوگئے۔ چینی مزید پڑھیں

بھارت: ’نیٹ‘ امتحان میں ناکامی پر طالبہ کی خودکشی

ممبئی (انڈیا ٹوڈے، این ڈی ٹی وی) بھارت کی ریاست مہاراشٹر میں نیٹ (NEET) امتحان کی تیاری کرنے والی طالبہ انکیتا سانگلے نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔ اہل خانہ کے مطابق انکیتا امتحان میں 166 نمبر حاصل کرنے مزید پڑھیں