بھارت: ’نیٹ‘ امتحان میں ناکامی پر طالبہ کی خودکشی

ممبئی (انڈیا ٹوڈے، این ڈی ٹی وی) بھارت کی ریاست مہاراشٹر میں نیٹ (NEET) امتحان کی تیاری کرنے والی طالبہ انکیتا سانگلے نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔ اہل خانہ کے مطابق انکیتا امتحان میں 166 نمبر حاصل کرنے مزید پڑھیں

کینیڈا خوش قسمت ہے جہاں بنیادی تعلیم ہر فرد کیلئےمفت دستیاب ہے:رابرٹ

مسی ساگا (اشرف خان لودھی سے) ڈکسی الیکٹرونکس اینڈ ہوم ایمپلائنسز کے روحِ رواں سلیم چودھری کے زیرِ اہتمام عالمی سطح پر تعلیم کے فروغ کیلئے خدمات انجام دینے والے رابرٹ،ان کی اہلیہ اور دیگر معزز مہمانوں کے اعزاز میں مزید پڑھیں

ٹورنٹو:معروف سماجی شخصیت ناصر شاہ کی اہلیہ کی رسمِ قل و دعائیہ تقریب

ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی) معروف سماجی و سیاسی شخصیت ناصر شاہ کی اہلیہ کے ایصالِ ثواب کیلئے رسمِ قل اور دعائیہ تقریب منعقد ہوئی، جس میں کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر ناصر شاہ نے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ایوارڈ ڈنرمیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ صحافیوں پر طنزیہ فقرے کَستے رہے

واشنگٹن (اے پی، وال اسٹریٹ جرنل، وائٹ ہاؤس کوریسپونڈنٹس ایسوسی ایشن، دی گارڈین) وائٹ ہاؤس کوریسپونڈنٹس ایسوسی ایشن کے سالانہ عشائیے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صحافیوں پر طنزیہ فقرے کَسے، جبکہ تقریب میں ٹرمپ انتظامیہ کے بارے میں مزید پڑھیں

بھارت: سابق وفاقی وزیرایم کے الاگیری کی بیٹی نے بینک منیجر کو تھپڑ مار دیا

چنئی (این ڈی ٹی وی، پی ٹی آئی، ٹائمز آف انڈیا، دی پرنٹ، ڈی ٹی نیکسٹ) بھارت میں سابق وفاقی وزیر ایم کے الاگیری کی بیٹی کیال وِزہی الاگیری کیخلاف اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے برانچ منیجر کو مبینہ طور مزید پڑھیں

جنگ اور جنگ بندی کے دوران 18 ارب ڈالر سے زائد کا تیل فروخت کیا:ایرانی وزیرِ تیل

تہران (ایرانی میڈیا) ایران کے وزیرِ تیل محسن پاک نژاد نے کہا ہے کہ ایران نے جنگ کے دوران 11 ارب 50 کروڑ ڈالر جبکہ جنگ بندی کے عرصے میں 6 ارب 50 کروڑ ڈالر مالیت کا تیل فروخت کیا۔ مزید پڑھیں

خطے میں امریکی پالیسی یمن کی صورتحال کو پیچیدہ کر رہی ہے:ایران

تہران (اے ایف پی) ایران نے کہا ہے کہ خطے میں امریکی پالیسی یمن کی صورتحال کو مزید پیچیدہ کر رہی ہے۔ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ یمن کے تنازع کا منصفانہ حل ضروری ہے اور مزید پڑھیں

اسپتال میں میرے ساتھ قیدی جیسا سلوک کیا گیا:سونم وانگچک

نئی دہلی (میڈیا رپورٹس) بھارتی ماہرِ تعلیم اور سماجی کارکن سونم وانگچک نے دعویٰ کیا ہے کہ 18 جولائی کو پولیس انہیں احتجاجی مقام سے زبردستی اٹھا کر اسپتال لے گئی، جہاں ان کے ساتھ قیدی جیسا سلوک کیا گیا۔ مزید پڑھیں

یمن بحران پر ایران کو ذمے دار ٹھہرانا درست نہیں:عباس عراقچی

تہران (ایران ڈیلی) ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ یمن میں جاری تنازع، باب المندب اور خطے کے دیگر مسائل کا کوئی فوجی حل موجود نہیں۔ ایران کے سرکاری اخبار ایران ڈیلی کو دیے گئے انٹرویو مزید پڑھیں