دشمن کو اس کے وعدوں کا پابند بنانا ہوگا:ایرانی صدرمسعود پزشکیان

تہران(ایرانی ایوانِ صدر، خبر ایجنسیاں) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ جس یادداشت پر دستخط کیے گئے، وہ شوریٰ کونسل کی اجتماعی دانشمندی کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ یادداشت مستقبل میں ایران کی خارجہ پالیسی مزید پڑھیں

امریکا کے ساتھ فی الحال کوئی بات چیت نہیں ہو رہی: اسماعیل بقائی

تہران(ایرانی وزارتِ خارجہ، خبر ایجنسیاں) ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکا کے ساتھ مذاکرات کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ فی الحال دونوں ممالک کے درمیان کوئی بات چیت نہیں ہو رہی۔ پریس بریفنگ مزید پڑھیں

ایران کا آبنائے ہرمز میں ایم کیو-9 ریپر ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

تہران(پاسدارانِ انقلاب، خبر ایجنسیاں) ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی ایرو اسپیس فورس نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز پر نصب فضائی دفاعی نظام کے ذریعے ایک ایم کیو-9 ریپر ڈرون مار گرایا گیا ہے۔ پاسدارانِ انقلاب سے منسلک خبر رساں مزید پڑھیں

آزاد فلسطین سے تعلقات مزید مضبوط بنانا چاہتے ہیں: چینی سفیر

بیجنگ(چینی سفارت خانہ، میڈیا رپورٹس) چین نے آزاد فلسطینی ریاست کیلئے اپنی حمایت کا ایک بار پھر اعادہ کرتے ہوئے فلسطینی کاز کیلئےغیر متزلزل عزم کا اظہار کیا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں فلسطین میں چین کے سفیر سُن ژِن نے مزید پڑھیں

واشنگٹن:بات چیت سے انکار پر ٹرمپ کی ایران پر شدید تنقید

واشنگٹن(نیٹ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کسی بھی قسم کی براہِ راست بات چیت پر رضامند نہ ہونے پر ایران کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی صرف عمان کے ساتھ معاملات کر رہے ہیں۔سوشل مزید پڑھیں

جنرل سمیع سادات کاطالبان کیخلاف مسلح کارروائیوں کا اعلان،امریکاسے حمایت کی اپیل

کابل(خبر ایجنسیاں) افغان شمالی اتحاد سے وابستہ تنظیم یونائیٹڈ فرنٹ آف افغانستان کے سربراہ جنرل سمیع سادات نے طالبان کے خلاف مسلح کارروائیوں کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے امریکا، نیٹو اور عالمی برادری سے سیاسی حمایت کی اپیل کی مزید پڑھیں

ایران کے ساتھ مذاکرات آج دوپہرسے شروع ہونگے:ٹرمپ کادعویٰ

واشنگٹن(وائٹ ہاؤس، خبر ایجنسیاں) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات آج دوپہر سے شروع ہوں گے اور دونوں ممالک کے درمیان رابطے ایک متفقہ مذاکراتی فریم ورک کے تحت جاری ہیں۔ صدر ٹرمپ نے مزید پڑھیں

پیرو میں سیاحوں کا چھوٹا طیارہ نازکا لائنزکے قریب گر کر تباہ، 13 افراد ہلاک

لیما(پیرو وزارتِ ٹرانسپورٹ، خبر ایجنسیاں) جنوبی امریکی ملک پیرو میں سیاحوں کا ایک چھوٹا طیارہ نازکا لائنز کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثے کے وقت طیارہ نازکا مزید پڑھیں

فوری معاہدہ ہوا تو کارروائی نہیں ہوگی،ٹرمپ نے ایران پر ویک اینڈ حملہ مؤخر کر دیا

واشنگٹن(وائٹ ہاؤس، خبر ایجنسیاں) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ویک اینڈ پر ایران کے خلاف مجوزہ فوجی حملہ مؤخر کر دیا گیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ ایران اور مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد اور ٹرمپ کاٹیلیفونک رابطہ، ایران کشیدگی کم کرنے پر زور

ریاض(غیر ملکی میڈیا، خبر ایجنسیاں) سعودی ولی عہد و وزیرِ اعظم شہزادہ محمد بن سلمان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں ایران اور خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ غیر ملکی مزید پڑھیں