سعودی عرب نے علاقائی کشیدگی کم کرنے کیلئے پاکستان اور قطر کی کوششوں کی حمایت کردی

نیویارک (سعودی خبر رساں ادارہ، عرب نیوز) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ سعودی عرب علاقائی کشیدگی میں کمی کے لیے پاکستان اور قطر کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی مزید پڑھیں

اسرائیلی مندوب کی اسٹارلنک دینے کی کوشش، ناصر اسدی نے نظرانداز کردیا

نیویارک (انادولو ایجنسی، انڈیا ٹوڈے) اسرائیل کے اقوام متحدہ میں مستقل مندوب ڈینی ڈانون نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ایرانی سفارت کار ناصر اسدی کو اسٹارلنک کا سیٹلائٹ انٹرنیٹ آلہ دینے کی کوشش کی، مزید پڑھیں

کینیڈا کے 9 اسلامی اسکولوں کو مسلمانوں کے قتل عام کی دھمکی، پولیس کا گشت بڑھا دیا گیا

اوٹاوا (کینیڈین پریس، گلوبل نیوز) کینیڈا میں مسلم ایسوسی ایشن آف کینیڈا کے زیر انتظام 9 اسلامی اسکولوں کو مسلمانوں کے قتل عام کی دھمکی آمیز ای میل موصول ہونے کے بعد متعدد پولیس اداروں نے تحقیقات شروع کردی ہیں مزید پڑھیں

کینیڈا کے 9 اسلامی اسکولوں کو دھمکیاں، اقرا خالد کا اظہار تشویش

مسی ساگا (نمائندہ خصوصی) کینیڈا میں 9 اسلامی اسکولوں کو دھمکیاں ملنے پر مسی ساگا ایرن ملز سےرکن پارلیمنٹ اقرا خالد نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی دو بھتیجیاں بھی ان اسکولوں میں سے مزید پڑھیں

پرنس ایڈورڈ آئی لینڈ میں پٹرول اور ڈیزل پر ٹیکس معطل، شہریوں کو ریلیف

پرنس ایڈورڈ آئی لینڈ (نمائندہ خصوصی) صوبے میں پٹرول اور ڈیزل پر عائد صوبائی ٹیکس 26 ستمبر 2026 سے معطل کردیا گیا، جس کے نتیجے میں شہریوں کو ایندھن کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ حاصل ہوگا۔ صوبائی حکومت کے مزید پڑھیں

مسی ساگا کے میئر کے امیدواروں کا پہلا مباحثہ، چاروں نے اپنے مؤقف پیش کردیئے

مسی ساگا (سی بی سی نیوز) میئر کے انتخاب کی مہم کے پہلے مباحثے میں موجودہ میئر کیرولین پیرش، سابق میئر بونی کرومبی، وارڈ 2 کے کونسلر ایل وِن ٹیجو اور وارڈ 7 کی کونسلر دیپیکا ڈامرلا نے شرکت کی، مزید پڑھیں

کومل رانی نے خاموشی توڑ دی، سنیتا آہوجا کے بیان پر ردعمل

ممبئی (بھارتی میڈیا) بالی ووڈ اداکار گووندا، ان کی اہلیہ سنیتا آہوجا اور مبینہ گرل فرینڈ کومل رانی سوارنکر کے درمیان جاری تنازع میں مزید شدت آگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق کئی روز سے خبروں میں رہنے والے معاملے پر کومل مزید پڑھیں

بھارت میں پھر مظاہرے، چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے کا مطالبہ

نئی دہلی (بھارتی میڈیا، دی اسکروول) بھارت کے مختلف شہروں میں چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے کے مطالبے پر مظاہرے کیے گئے، نئی دہلی کے جنتر منتر پر احتجاج کے دوران پولیس نے متعدد مظاہرین کو حراست میں مزید پڑھیں

آئیوا: اسکول ٹرپ کے دوران ٹیچر اور 10 سالہ طالب علم جھیل میں ڈوب کر جاں بحق

آئیوا (فاکس نیوز) امریکی ریاست آئیوا میں پانچویں جماعت کے طلبہ کے اسکول ٹرپ کے دوران جھیل میں پیش آنے والے واقعے میں 24 سالہ ٹیچر ہنّا جورجنسن اور 10 سالہ طالب علم احمد عثمان جاں بحق ہوگئے۔ جانسن کاؤنٹی مزید پڑھیں

مکہ جوائنٹ ڈیفنس معاہدے کے تحت اجلاس، ترکیہ، پاکستان اور سعودی عسکری حکام شریک

ریاض (ترک مسلح افواج) مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت ریاض میں ہونے والے اجلاس میں ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کے عسکری سربراہان نے شرکت کی۔ ترک مسلح افواج کے مطابق اجلاس میں ترک چیف آف جنرل اسٹاف جنرل مزید پڑھیں