دفاعی معاہدہ ایران کیخلاف نہیں، خطے میں تعاون اور سلامتی کیلئے ہے:ترک وزیر خارجہ

انقرہ(خبر ایجنسی) ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا ہے کہ ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ نیٹو کے آرٹیکل 5 کے اصول کے مطابق ہے، تاہم یہ معاہدہ ایران کیخلاف نہیں بلکہ خطے میں تعاون اور مزید پڑھیں

امریکا مفاہمت کی یادداشت کی خلاف ورزیوں کا ازالہ کرے:عراقچی

تہران(ایرانی میڈیا) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا کو مفاہمت کی یادداشت کی خلاف ورزیوں کا ازالہ کرنا ہوگا۔ایک بیان میں عباس عراقچی نے کہا کہ موجودہ صورتحال امریکا کی جانب سے مفاہمت کی یادداشت کی مزید پڑھیں

تھائی لینڈ میں 14 سالہ لڑکے کی اسکول میں فائرنگ، طلبہ اور اساتذہ سمیت 6 افراد ہلاک

بنکاک(رائٹرز، سی این این) تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک کے قریب ایک ہائی اسکول میں 14 سالہ مسلح لڑکے نے فائرنگ کرکے 3 طلبہ اور 3 اساتذہ سمیت کم از کم 6 افراد کو ہلاک کردیا، جبکہ 20 سے زائد مزید پڑھیں

مسی ساگا میں بلدیاتی انتخابات سے قبل ’’بھائی لوگ‘‘ کا میٹ اینڈ گریٹ

مسی ساگا(باباعرفان ملک سے) کینیڈا میں آئندہ بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں مسی ساگا میں ’’بھائی لوگ‘‘ کی جانب سے میٹ اینڈ گریٹ پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں کمیونٹی کے افراد کو سیاسی امیدواروں سے براہِ راست ملاقات، مزید پڑھیں

ہرمز دوبارہ کھلنے کا انحصار امریکا کی جانب سے ہماری تمام شرائط قبول کرنے پر ہے: ایران

تہران(رائٹرز، ایرانی میڈیا) ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کا انحصار امریکا کی جانب سے ایران کی تمام شرائط قبول کرنے پر ہے، جبکہ اس کا ایران اور عمان کے درمیان جاری مزید پڑھیں

افتخارخان کاپاکستان اوور 60 کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ، کمیونٹی اور کرکٹ شخصیات کی شرکت

مسی ساگا(باباعرفان ملک سے) پاکستان اوور 60 کرکٹ ٹیم کی کینیڈا آمد کے موقع پر معروف کرکٹ پروموٹر اور لاہوری فلیم کے میزبان افتخار خان کی جانب سےمقامی ریسٹورنٹ میں ٹیم کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب مزید پڑھیں

سیریل جنسی مجرم دو خواتین کے قتل اور تیسری سے زیادتی کا مجرم قرار

لندن(بی بی سی) برطانوی دارالحکومت لندن میں پولیس کی نگرانی میں رہنے والے سیریل جنسی مجرم سائمن لیوی کو 2 خواتین کے قتل اور ایک خاتون سے زیادتی کا مجرم قرار دے دیا گیا۔40 سالہ سائمن لیوی نے مارچ 2025 مزید پڑھیں

امریکی سینیٹرز کی ٹرمپ کی ایران کیخلاف جنگ ختم کرنے کیلئے پھر قرارداد پیش

واشنگٹن(غیر ملکی میڈیا) امریکی سینیٹرز نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے خلاف شروع کی گئی جنگ کے خاتمے کے لیے ایک بار پھر قرارداد پیش کردی۔کولوراڈو کی نمائندگی کرنے والے امریکی سینیٹر جان ہیکن لوپر نے سماجی مزید پڑھیں

شیخ حسینہ کے پروگرام میں شرکت، شکیب الحسن کی کرکٹ میں واپسی کے امکانات ختم

ڈھاکا(غیر ملکی میڈیا) بنگلادیشی حکومت نے سابق اسٹار کرکٹر شکیب الحسن کی قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی کے امکانات مسترد کردیئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شکیب الحسن نے معزول اور مفرور سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے ساتھ ایک میڈیا مزید پڑھیں

سانحۂ براڈ پیک: 5 کوہ پیماؤں کی میتیں اسلام آباد سے ان کے ممالک روانہ

اسلام آباد(بی بی سی، خبر ایجنسیاں) پاکستان میں واقع دنیا کی 12ویں بلند ترین چوٹی ’براڈ پیک‘ پر برفانی تودے کی زد میں آنے والے پانچ کوہ پیماؤں کی میتیں اسلام آباد سے ان کے ممالک روانہ کردی گئی ہیں۔ مزید پڑھیں