برامپٹن (نمائندہ خصوصی) رکن پارلیمنٹ سونیا سدھو نے کینیڈین حکومت کی جانب سے ملک کے پہلے اسٹریٹجک ایکسپورٹس آفس کے قیام کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام کینیڈین کمپنیوں کو بڑے بین الاقوامی معاہدے حاصل کرنے اور مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6248 خبریں موجود ہیں
کولکتہ (بھارتی میڈیا) بھارتی کرکٹر اور انڈین پریمیئر لیگ میں دہلی کیپیٹلز کی نمائندگی کرنے والے ابھشیک پورل کو ایک میڈیکل طالبہ کی شکایت پر زیادتی، مجرمانہ دھمکیوں اور دیگر سنگین الزامات کے مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مزید پڑھیں
لزبن (غیر ملکی میڈیا) پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی دیرینہ ساتھی جارجینا روڈریگز نے شادی کرلی۔کرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا روڈریگز نے 11 اگست کو اپنے اپنے سماجی رابطوں کے ذرائع پر تصاویر شیئر کرکے مزید پڑھیں
تہران (رائٹرز، ایرانی میڈیا) ایران کی سپریم قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے کہا ہے کہ امریکا کو ثالثوں کے ذریعے امریکی انتظامیہ تک پہنچائی گئی ایرانی شرائط تسلیم کرنا ہوں گی، بصورتِ دیگر آبنائے ہرمز کھولنے کا مزید پڑھیں
برامپٹن/ٹورنٹو/اسلام آباد (رائٹرز، محکمہ موسمیات پاکستان) رواں سال کا دوسرا سورج گرہن آج 12 اگست کو ہوگا، جس کے دوران گرین لینڈ، آئس لینڈ اور اسپین کے بعض علاقوں میں مکمل سورج گرہن دیکھا جاسکے گا، جبکہ پرتگال کے ایک مزید پڑھیں
تہران (ایرانی میڈیا) پاسداران انقلاب ایران کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل حسین محبی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے خلاف حالیہ جنگ کے بعد اس وقت خلیج فارس میں امریکا کا ایک بھی جنگی بحری جہاز موجود نہیں۔ ایرانی میڈیا مزید پڑھیں
واشنگٹن (رائٹرز، اے پی) روس نے سابق امریکی میرین رابرٹ گلمین کو چار سال سے زائد عرصے تک حراست میں رکھنے کے بعد رہا کردیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ گلمین کی رہائی روسی صدر ولادیمیر پیوٹن مزید پڑھیں
ڈھاکا (نمائندہ خصوصی) بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس کی جانب سے ایک بنگلادیشی کسان کو حراست میں لیے جانے کے بعد بنگلادیشی دیہاتیوں نے سرحد کے قریب سے دو بھارتی کسانوں کو حراست میں لے کر بنگلادیش منتقل کردیا، جس کے مزید پڑھیں
نئی دہلی (نمائندہ خصوصی) نئی دہلی کے جنتر منتر پر احتجاج کرنے والی لڑکیوں کے بارے میں نازیبا ریمارکس دینے پر دائیں بازو کے سیاسی تجزیہ کار ٹی جی موہن داس کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس نے کیرالہ کے شہر کوچی مزید پڑھیں
دمشق (رائٹرز، الجزیرہ، العربیہ) شامی عدالت نے سابق صدر بشار الاسد کو تقریباً 14 سالہ جنگ کے دوران قتل، تشدد، من مانی گرفتاریوں اور انسانیت کیخلاف جرائم کے الزامات میں غیر حاضری میں سزائے موت سنا دی، جو بشار الاسد مزید پڑھیں
