’ایسا مت کرو یار، ہم لوگوں کا کیا ہوگا بھائی؟عامر خان کی اریجیت سے اپیل

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کے سپر اسٹار عامر خان نے معروف گلوکار اریجیت سنگھ سے درخواست کی ہے کہ وہ پلے بیک سنگنگ سے ریٹائر نہ ہوں اور ہندی فلموں کے لیے گانا جاری رکھیں۔گزشتہ ماہ اریجیت سنگھ نے پلے مزید پڑھیں

پیرس: چارلس کے بھائی اینڈریو کی گرفتاری کی تصویر فرانسیسی میوزیم میں نصب

پیرس: (ایجنسیاں) برطانیہ کے شاہ چارلس کے بھائی اینڈریو ماونٹ بیٹن ونزر کی گرفتاری کی تصویر پیرس کے لُوو میوزیم میں نصب کر دی گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں قائم ارب پتی مخالف گروپ Everyone Hates Elon مزید پڑھیں

ایرانی جامعات میں طلبا کے حکومت مخالف مظاہرے، شاہ کے دور کا پرچم لہرایا گیا

تہران (برطانوی خبر ایجنسی) ایران کی مختلف جامعات میں طلبا نے حکومت مخالف احتجاج کا سلسلہ جاری رکھا، رپورٹس کے مطابق کم از کم 8 جامعات میں دوسرے روز بھی مظاہرے کیے گئے۔طلبا مظاہرین نے ایرانی حکومت اور سپریم لیڈر مزید پڑھیں

بھارت: جودھپور میں شادی سے قبل 2 بہنوں کی موت، پوسٹ مارٹم میں زہر کی تصدیق

جودھپور ،راجستھان(ایجنسیاں) بھارتی ریاست راجستھان کے شہر جودھپور کے گاؤں منائی میں شادی سے ایک روز قبل جاں بحق ہونیوالی دو بہنوں کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں زہر خورانی سے موت کی تصدیق ہو گئی ہے۔پولیس کے مطابق 25 سالہ مزید پڑھیں

بھارت نے مقامی ساختہ تیجس لڑاکا طیاروں کا مکمل فلیٹ گراؤنڈ کردیا

نئی دہلی (ایجنسیاں) بھارت نے مقامی طور پر تیار کردہ HAL Tejas لڑاکا طیاروں کا مکمل فلیٹ عارضی طور پر گراؤنڈ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 7 فروری کو پیش آنیوالے واقعے کے بعد بھارتی فضائیہ نے مزید پڑھیں

ڈھاکا:بنگلادیشی فوج میں اعلیٰ سطح پر قیادت میں تبدیلیاں

ڈھاکا (ایجنسیاں) ذرائع ابلاغ کے مطابق بنگلادیشی فوج میں اعلیٰ سطح پر اہم تقرریاں اور تبادلے کیے گئے ہیں۔رپورٹس کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد معین الرحمٰن کو بنگلادیش آرمی کا چیف آف جنرل اسٹاف مقرر کردیا گیا ہے۔ میجر جنرل مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ : سکھ مذہبی جلوس نگرکیرتن میں رکاوٹ، احتجاج اور ہنگامہ

سانچا: ساؤتھ آکلینڈ (نمائندہ خصوصی)نیوزی لینڈ کے ساؤتھ آکلینڈ میں ایک پرسکون سکھ مذہبی جلوس (نگار کیرتن) کے دوران مظاہرین نے راستہ روک کر تنازعہ کھڑا کیا جس نے سکیورٹی فورسز کو مداخلت پر مجبور کر دیا۔مظاہرین ایک گروہ سے مزید پڑھیں

امریکا: شمال مشرقی علاقوں میں شدید برفانی طوفان، 11 ہزار پروازیں منسوخ

نیویارک (ایجنسیاں)امریکا کے شمال مشرقی علاقوں میں شدید برفانی طوفان کے باعث ملک بھر میں 11 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئیں جبکہ متعدد پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔ فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے نیویارک کے ایئرپورٹس پر گراؤنڈ مزید پڑھیں

اسرائیل میں امریکی سفیر کا بیان ناقابل قبول: او آئی سی

جدہ (نامہ نگار)آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن (او آئی سی) نے اسرائیل میں امریکی سفیر کے بیان کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔سعودی عرب نے امریکی سفیر کے بیان پر امریکی محکمۂ خارجہ سے وضاحت طلب کی ہے۔ امریکی سفیر Mike مزید پڑھیں

چینی کمپنیHanan Mines نے ملازمین کو 1 ارب یوآن نقد تقسیم کر دیا

بیجنگ (ایجنسیاں)چین کی کمپنی Hanan Mines نے اپنے ملازمین کو 1 ارب یوآن (تقریباً 180 ملین امریکی ڈالر) نقد تقسیم کیا۔ کمپنی کے سی ای او Cui Peijun کے مطابق ڈیجیٹل پیمنٹ “کلاس” نہیں اس لیے رقم براہِ راست نقد مزید پڑھیں