شاہ چارلس کی ہمشیرہ شہزادی این حادثے میں معمولی زخمی، اسپتال منتقل

برطانیہ کے شاہ چارلس سوم کی ہمشیرہ شہزادی این گلوسٹر شائر میں گھر میں پیش آنے والے حادثے میں معمولی زخمی ہوگئیں جس کے بعد انہیں اسپتال میں داخل کروادیا گیا ہے۔ لندن سے ترجمان بکنگھم پیلس کے مطابق توقع مزید پڑھیں

روسی علاقے داغستان میں دہشتگرد حملے، ہلاکتوں کی تعداد 20 ہوگئی

روس کے علاقے داغستان میں دہشت گرد حملوں میں ہلاک افراد کی تعداد 20 ہوگئی۔ روسی حکام کے مطابق حملوں میں 46 افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں سے بیشتر کی حالت تشویشناک ہے، ہلاک ہونے والوں میں ایک پادری، مزید پڑھیں

جنوبی کوریا: شہر ہواسنگ میں بیٹری کی فیکٹری میں آتشزدگی،22جاں بحق

جنوبی کوریا(چودھری شوکت علی سے)جنوبی کوریا کے شہر ہواسنگ میں بیٹری کی فیکٹری میں آتشزدگی،اطلاعات کے مطابق 22 افراد جان بحق ہوچکے ہیں۔ جن میں 2 کورین اور 20 غیر ملکی شامل ہیں۔اموات میں اضافےکاخدشہ ہے۔ مرنے والوں میں 7 مزید پڑھیں

برطانوی شہزادہ ولیم ٹیلر سوئفٹ کے کنسرٹ میں جھوم اٹھے، ویڈیو وائرل

برطانوی شہزادہ ولیم ٹیلر سوئفٹ کے کنسرٹ میں جھوم اٹھے، شہزادے کی ڈانس مووز کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔پرنس ولیم نے اپنی 42 ویں سالگرہ اپنے بچوں کے ہمراہ ویمبلے اسٹیڈیم میں منائی، جہاں انہوں نے حیرت انگیز طور پر ڈانس مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے ، آج مزید 47 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی بمباری سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 47 فلسطینی شہید ہوگئے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ میں 7 اکتوبر سے اب تک فلسطینی شہدا مزید پڑھیں

چین میں موسلادھار بارش سے لینڈ سلائیڈنگ، 8 افراد ہلاک

چین کے صوبے ہونان میں موسلادھار بارش سے لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 8 افراد ہلاک ہوگئے۔بیجنگ سے چینی میڈیا کے مطابق شدید بارش کے بعد ہونان کے دیہات میں لینڈ سلائیڈنگ سے 4 مکانات تباہ ہوگئے۔ چینی میڈیا نے بتایا مزید پڑھیں

مانچسٹر ایئر پورٹ کی بجلی منقطع، لمبی قطاریں لگ گئیں، درجنوں پروزایں منسوخ

برطانیہ کے تیسرے بڑے مانچسٹر ایئرپورٹ کی بجلی منقطع ہوگئی۔ مانچسٹر سے میڈیا رپورٹ کے مطابق اس صورتحال کے باعث ایئرپورٹ پر لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں جبکہ درجنوں پروازیں منسوخ ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بجلی منقطع ہونے کی مزید پڑھیں

لیبر پارٹی برسر اقتدار آکر مڈل ایسٹرن ممالک سے بہترین تعلقات قائم کرے گی، میئر لندن

میئرلندن صادق خان نے کہا ہے کہ لیبر پارٹی برسر اقتدار آکر مڈل ایسٹ کے ممالک سے بہترین تعلقات قائم کرے گی۔ میئرلندن صادق نے یہ بات مانچسٹر میں بزنس کمیونٹی کے اجتماع سے خطاب کے دوران کہی۔ انہوں نے مزید پڑھیں