روس مغرب پر حملہ کرنے کے لیے ہتھیار فراہم کر سکتا ہے: ولادیمیر پیوتن

ماسکو:روس کے صدر ولادیمیر پیوتن نے دھمکی دی ہے کہ ماسکو ان ممالک کو ہتھیار فراہم کر سکتا ہے جو مغربی اہداف پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ پیوتن نے یہ بیانات مغربی ممالک کی طرف سے یوکرین مزید پڑھیں

پرتگال حکومت کی نئی امیگریشن پالیسی کااعلان ، آج ہی اپلائی کریں

لزبن: پرتگال کی حکومت نے امیگریشن پالیسی میں بڑی تبدیلیاں کرتے ہوئے نئی ہدایات جاری کر دی ہیں، جس کے تحت غیر قانونی طور پر آنے والے افراد کو رہائشی اجازت نہیں دی جائے گی۔ پرتگال کے نومنتخب وزیراعظم نے مزید پڑھیں

محمود احمدی نژاد کا ایران میں صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان: سابق صدر جو اپنی سادگی اور لڑائیوں کے لیے مشہور ہیں

28 جون کو ایران میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں سابق صدر محمود احمدی نژاد نے بھی امیدوار بننے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد ایک بار پھر سے وہ خبروں کی زینت بن چکے ہیں۔ محمود احمدی نژاد مزید پڑھیں

امریکہ شدید گرمی کی لپیٹ میں، محکمۂ موسمیات نے شدید گرم موسم سے خبردار کردیا

امریکہ کے جنوب مغربی علاقے ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں،امریکی محکمۂ موسمیات نے لوگوں کو شدید گرم موسم سے خبردار کردیاآئندہ چند روز کے دوران صحرائی علاقے میں درجہ حرارت 48.8 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکا مزید پڑھیں

کم عمر ترین لیبر کونسلر نوشین داد اس وقت کرکلیز کونسل کی ڈپٹی میئر ہیں

اس سال کے آخر میں تاریخ رقم کی جائے گی جب کرکلیز کوپہلی مسلم خاتون میئر کے طور پر مل جائے گی۔ کم عمر ترین لیبر کونسلر نوشین داد اس وقت ڈپٹی میئر ہیں۔ نوشین دادپہلی بار 2015 میں ڈیوزبری مزید پڑھیں

شہید بابری مسجد کی جگہ رام مندر تعمیر ہونے والے علاقے سے بی جے پی پیچھے

بھارتی انتخابات میں ہندوتوا پالیسیوں کے باوجود یو پی میں فیض آباد کے حلقے سے بی جے پی پیچھے ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مودی نے ایودھیا میں شہید بابری مسجد کی جگہ رام مندر تعمیر کرایا تھا۔ بھارتی مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر اعظم سیاسی ساکھ بچانے کیلئے غزہ میں جنگ کو طول دے رہے ہیں، بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں فوری جنگ بندی کے لئے سر توڑ کوششیں کر رہے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق واشنگٹن میں امریکی جریدے سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ مزید پڑھیں

انتہاپسند اسرائیلی جماعت کا یرغمالیوں کی رہائی کیلئے ہر معاہدے کی حمایت کا اعلان

اسرائیل کے حکمران اتحاد کی انتہاپسند جماعت نے یرغمالیوں کی رہائی کیلئے ہر معاہدے کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ تل ابیب سے عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کی انتہاپسند شاس پارٹی کا کہنا ہے کہ اسرائیلی یرغمالیوں کی بحفاظت مزید پڑھیں