سعودی عرب کا اسرائیل کو تسلیم کرنا میری عزت افزائی ہوگی: ڈونلڈ ٹرمپ

ریاض(ایجنسیاں)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب پر اسرائیل کو تسلیم کرنے پر زور دیا ہے۔ ریاض میں سرمایا کاری فورم میں خطاب میں کہا کہ سعودی عرب کا اسرائیل کو تسلیم کرنا میری عزت افزائی ہوگی. ان کی خواہش مزید پڑھیں

شفقت علی کو وفاقی وزیر کے طور پر حلف اٹھانے پرمظہرشفیق کی مبارکباد

اونٹاریو(نمائندہ خصوصی)سکاربوسینٹرسے لبرل جماعت کی طرف سے سابق صوبائی امیدوارمظہرشفیق نےممبرپارلیمنٹ‌ شفقت علی کو وفاقی وزیر (صدر، خزانہ بورڈ) کے طور پر حلف اٹھانے پرمبارکباددی ہے۔ مظہرشفیق نے کہاشفقت علی آپ کی انتھک محنت، قیادت اور عوامی خدمت سے وابستگی مزید پڑھیں

کینیڈا :نو منتخب وزیر اعظم مارک کارنی کا28 رکنی کابینہ میں اہم تبدیلیوں کا اعلان

اوٹاوا(نمائندہ خصوصی)کینیڈا کے نو منتخب وزیر اعظم مارک کارنی نےاپنی28 رکنی کابینہ میں اہم تبدیلیوں کا اعلان کیا جس کا مقصد امریکہ کے ساتھ اقتصادی اور سیکیورٹی تعلقات کو ازسرِ نو ترتیب دینا ہے۔ غیرملکی خبررساں نیوزایجنسی رائٹرزکے مطابق اس مزید پڑھیں

امریکا پاک-بھارت تجارت میں مدد کیلئے بھی تیار ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا پاک-بھارت تجارت میں مدد کیلئے بھی تیار ہے۔ذرائع کے مطابق امریکی صدر کا گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ امریکا نے سیز فائر میں دونوں ملکوں کی بہت مدد کی، پاکستان مزید پڑھیں

پاکستان نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی تو جواب دیا جائیگا:بھارت

مظفرآباد / نئی دہلی(نمائندہ خصوصی /ایجنسیاں)ہندوستانی فوج نے اتوار کے روز پاکستان کو ایک “ہاٹ لائن پیغام” کے ذریعے مطلع کیا ہے کہ حالیہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں کو دہرانے کی صورت میں نئی دہلی کی جانب سے مزید پڑھیں

بھارتی فضائیہ نے رافیل طیارہ گرائے جانے کی تصدیق کردی

نئی دہلی(ایجنسیاں)بھارتی فضائیہ کے ایئرمارشل اودیش کمار بھارتی نے پاکستانی ایئرفورس کی جانب سے رافیل طیارہ گرائے جانے کی تصدیق کردی، کہا کہ ہم حالت جنگ میں ہیں، جنگ میں نقصان ہوتا ہے۔ نئی دہلی میں ایک پریس کانفرنس کے مزید پڑھیں

حساس انٹیلی جنس کی وجہ سے امریکا نے پاک بھارت کشیدگی میں اپنی مداخلت بڑھائی، امریکی صحافی

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)وائٹ ہاؤس کو کور کرنے والی امریکی ٹی وی سی این این کی صحافی آلیانہ ٹرینی نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ جمعہ کی صبح امریکا کو ایک تشویشناک انٹیلی جنس موصول ہوئی، اس حساس انٹیلی جنس مزید پڑھیں

آئندہ بھارت پر حملہ ہوا تو جنگ تصور کیا جائیگا:مودی کی زیر صدارت اجلاس

نئی دہلی(ایجنسیاں)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ آئندہ بھارت پر کوئی حملہ ہوا تو اس کو جنگ تصور کیا جائیگا بھارتی ریاست یا اس کے شہریوں کی سلامتی کو خطرے میں ڈالنا مزید پڑھیں

جنگ بندی کے باوجود سندھ طاس معاہدہ معطل رہے گا:بھارتی حکام

نئی دہلی(ایجنسیاں)بھارتی حکام نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں حالیہ جنگ بندی کے باوجود سندھ طاس معاہدہ معطل رہے گا۔بھارت کے 4 عہدیداروں نے برطانوی خبر ایجنسی سے گفتگو کی اور پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت کے درمیان سیزفائرہوگیا: بھارتی وزیر خارجہ

نیودہلی(ایجنسیاں) بھارتی وزیرخارجہ جےشنکر نے کہا ہے کہ پاکستان اوربھارت کےدرمیان سیزفائرہوگیا ہے۔ سماجی رابطےکی ویب سائٹ ایکس پر ٹویٹ کرتے ہوئے جے شنکر کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک نے فوجی کارروائی روکنے پر مفاہمت کی ہے۔ دوسری جانب مزید پڑھیں