کینیڈا:2.36 ملین سے زائد ویزا درخواستیں مسترد کر دی گئیں

ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی)کینیڈا کو دنیا میں غیر ملکی طلباء، کارکنوں اور سیاحوں کیلئے ایک آسان مقام سمجھا جاتا ہے لیکن حالیہ اعداد و شمار سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ 2.36 ملین سے زائد ویزا درخواستیں مسترد کر دی گئی مزید پڑھیں

کنزرویٹو پارٹی کا انتخابی مہم کے دوران میڈیا تک رسائی محدود کرنے کا فیصلہ

ٹورنٹو(نمایندہ خصوصی)کنزرویٹو پارٹی نے انتخابی روایت کو توڑتے ہوئے پیر پولیور کی انتخابی مہم کے دوران میڈیا کو طیاروں اور بسوں میں سوار ہونے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پارٹی کی ڈائریکٹر جینی برن نے ایک ای مزید پڑھیں

کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی،انتخابات 28 اپریل کوہونگے

ٹورنٹو: (اشرف لودھی سے) کینیڈا کے نو منتخب وزیراعظم مارک کارنی نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی۔ مارک کارنی نے انتخابات 28 اپریل کو قبل ازوقت کرانے کا اعلان کر دیا، کینیڈا میں شیڈول کے مطابق انتخابات 20 اکتوبر کو ہونے مزید پڑھیں

کویت نے غیر ملکیوں کیلئےڈرائیونگ لائسنس کی میعاد 5 سال کر دی

کویت سٹی(نامہ نگار) کویت نے اپنے اور خلیج تعاون کونسل ممالک کے شہریوں کیلیے 15 سالہ میعاد برقرار رکھتے ہوئے دیگر غیر ملکیوں کیلئےڈرائیونگ لائسنس کی میعاد کم کر کے 5 سال کر دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر داخلہ کے مزید پڑھیں

پوپ فرانسس کا اسپتال سے ڈسچارج ہوتے ہی غزہ جنگ پر اہم مطالبہ

ویٹیکن(نیٹ نیوز)کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے اسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد غزہ پر فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق 88 برس کے پوپ فرانسس 14 فروری سے روم کے اسپتال مزید پڑھیں

کیا فلسطینی خاتون سے شادی جرم ہے؟ امریکا میں گرفتار استاد بدر خان سوری کے والد کا سوال

ورجینیا(سپیشل رپورٹ)شمالی ورجینیا میں پیر کے روز گرفتار ہونے والے بھارتی استاد بدر خان سوری کے والد شمشاد علی نے امریکی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے بیٹے کا جرم یہ ہے کہ اس نے ایک مزید پڑھیں

سعودی عرب میں قانون کی خلاف ورزی پر ایک ہفتے میں 25 ہزار افراد گرفتار

ریاض(نمائندہ خصوصی)سعودی عرب میں قانون کی خلاف ورزی پر ایک ہفتے میں 25 ہزار افراد کو گرفتار کیا گیا۔سعودی وزارت داخلہ کے مطابق سعودی عرب کے تمام خطوں میں ایک مشترکہ فیلڈ مہم چلائی گئی، جس میں قواعد و ضوابط مزید پڑھیں

خانہ کعبہ کی چھت پر لگا دنیا کا نایاب ترین سنگ مرمر سورج کی تپش کم کرتاہے

مکہ مکرمہ(نمائندہ خصوصی)یوں تو مسجد الحرام میں ہر جگہ سنگ مرمر لگا ہوا ہے لیکن خانہ کعبہ کی چھت پر دنیا کا نایاب ترین سنگ مرمر لگایا گیا ہے۔ مکہ مکرمہ میں واقع مسلمانوں کے سب سے مقدس مقام مسجد مزید پڑھیں

چین میں بچوں کی پیدائش کو بڑھانے کیلئے آسان شادیوں کیلئےاہم اقدامات کا اعلان

بیجنگ(نامہ نگار) چین نے بچوں کی پیدائش کو بڑھانے کیلئے گزشتہ روز شادی کے اندراج کے عمل کو آسان بنانے اور جوڑوں پر مالی بوجھ کو کم کرنے کیلئے اہم اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ ہفتے کے روز چین نے مزید پڑھیں

ٹرمپ کا سنیتا ولیمز کو اپنی جیب سے ’’خلائی اوور ٹائم‘‘ دینے کا اعلان

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ٹرمپ نے بھارتی نژاد خلاباز خاتون سنیتا ولیمز کو اپنی جیت سے خلا میں اوور ٹائم کی رقم دینے کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی نژاد امریکی خاتون خلاباز سنیتا ولیمز اور بُچ ولمور جو 9 ماہ کا مزید پڑھیں