جرمن صدر کی برلن کی قدیم مسجد میں مسلمانوں کے ساتھ افطار میں شرکت

برلن(بیورورپورٹ)جرمن صدر فرینک والٹر نے برلن کی قدیم مسجد میں مسلمانوں کے ساتھ افطار کر کے یک جہتی کی مثال قائم کردی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ویڈیو میں مزید پڑھیں

سوڈان میں کنویں سے خواتین اور بچوں سمیت 11 لاشیں برآمد

خرطوم(نیٹ نیوز)سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں موجود کنویں کے اندر سے کئی لاشیں ملی ہیں انمیں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوڈان کی فوج کی جانب سے چند روز قبل دارالحکومت شہر خرطوم کے مزید پڑھیں

سعودی عرب: ٹریفک جرمانوں کی ادائیگی میں 50 فیصد رعایت دیدی گئی

ریاض(خصوصی رپورٹ)سعودی عرب کے محکمہ ٹریفک کا کہنا ہے کہ 18 اپریل 2024 سے پہلے ہونیوالی ٹریفک خلاف ورزیوں پر جرمانوں کی ادائیگی میں 50 فیصد رعایت کی مہلت دی گئی ہے۔سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مہلت مزید پڑھیں

صحافی خطرے میں ،مصنوعی ذہانت سے دنیا کا پہلا اخبار”ایل فوگلیو”تیارہوگیا

روم(نمائندہ خصوصی)اٹلی کے ایک اخبار کا دعویٰ ہے کہ اس نے دنیا کا پہلا اخبار پرنٹ کیا ہے جس کا مکمل ایڈیشن مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ذریعے تیار کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

لبنانی مسلم خاتون پروفیسرڈاکٹر راشا علویہ کو امریکا سے نکال دیا گیا

بوسٹن(نیٹ نیوز) امریکی یونیورسٹی کی مسلم لبنانی خاتون پروفیسر کو عدالتی احکامات کے برخلاف امریکا سے ملک بدر کردیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لبنان سے تعلق رکھنے والی امریکی یونیورسٹی کی مسلمان خاتون پروفیسر مزید پڑھیں

برطانوی بارڈر سیکیورٹی گارڈ نے 80 ہزار پاؤنڈ کا کیس جیت لیا

لندن(نمائندہ خصوصی)برطانوی بارڈر سیکیورٹی گارڈ پناہ کے متلاشیوں کیلئےجاری آپریشن کے دوران پاؤں کا ٹخنہ تڑوا بیٹھا۔ ہوم آفس پر کیے گئے مقدمہ میں قانونی جیت کے بعد اس نے مجموعی طور پر 80 ہزار پاؤنڈ کا کیس جیت لیا۔مذکورہ مزید پڑھیں

’بمبار کو تیاری کروائی، کابل ایئرپورٹ تک پہنچایا‘، افغان دہشتگرد شریف اللہ کا اعتراف

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکا کے تحقیقاتی ادارے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے گرفتار افغان دہشت گرد شریف اللہ پر باضابطہ طور پر شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ خراسان (آئی ایس- کے) کو مادی مدد فراہم کرنے کا الزام مزید پڑھیں

صہیونی فوج کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، 356 فلسطینی شہید، جبری انخلا کا حکم

غزہ(بیورورپورٹ)سفاک صہیونی فوج نے ماہ صیام میں فلسطینیوں کی زمین خون سے رنگین کردی، جنگی طیاروں نے سحری کے وقت غزہ پر امریکی ساختہ بموں سے درجنوں حملے کردیے، تارہ حملوں میں 356 فلسطینی شہید، درجنوں زخمی ہوگئے۔ قطری نشریاتی مزید پڑھیں

ٹرمپ نے جوبائیڈن کی جانب سے دی جانے والی معافیوں کو کالعدم قرار دے دیا

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر جوبائیڈن کی جانب سے آخری لمحات میں اپنے اہل خانہ سمیت دیگر افراد کو دی جانے والی معافیوں کو کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ بائیڈن نے ان پر ’آٹو پین‘ کے مزید پڑھیں

حوثیوں نے مزید حملے کیے تو ایران کو سنگین نتائج بھگتنے ہوں گے:ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مستقبل میں حوثیوں نے کوئی بھی حملہ کیا تو اس کا ذمہ دار تہران کو ٹھہرائیں گے اور ایران کو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔ امریکی چینل سی این بی سی مزید پڑھیں