ایران کے سرکاری میڈیا کی آیت اللّٰہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق

تہران ( ایرانی سرکاری میڈیا، فارس نیوز ایجنسی، تسنیم نیوز ایجنسی، العربیہ، الجزیرہ، رائٹرز، اے ایف پی، برطانوی میڈیا رپورٹس، عرب میڈیا، روسی میڈیا، اقوام متحدہ)امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں صورتحال قابو میں، شہریوں کو احتیاطی ہدایات جاری

ابوظہبی، متحدہ عرب امارات(نمائندہ خصوصی) متحدہ عرب امارات کی حکومت نے کہا ہے کہ ملک میں شہریوں، مقیم غیرملکیوں اور زائرین کی حفاظت اور سلامتی کو اولین ترجیح دی جارہی ہے اور موجودہ صورتحال مکمل طور پر کنٹرول میں ہے۔ مزید پڑھیں

برامپٹن:احمدیہ مسلم جماعت کے زیرِ اہتمام سالانہ افطار ڈنر کااہتمام

برامپٹن (ریحان الحق سے) احمدیہ مسلم جماعت کے زیرِ اہتمام سالانہ افطار ڈنر کی تقریب مبارک مسجد میں منعقد کی گئی جس میں مختلف مذاہب، کمیونٹی رہنماؤں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔افطار ڈنر میں پریمئرڈگ فورڈ، میئربرامپٹن مزید پڑھیں

مسی ساگا:اونٹاریو لبرل پارلیمانی گروپ کے زیرِ اہتمام افطار ڈنر کااہتمام

مسی ساگا (نمائندہ خصوصی)اونٹاریو کے اونٹاریو لبرل پارلیمانی گروپ کی جانب سے مسلم کمیونٹی کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا.افطار ڈنرڈکسی روڈپرواقع Village Tasteریسٹورنٹ میں منعقد کیا گیا .افطار ڈنر میں کمیونٹی رہنماؤں میں چیئرلبرل پارٹی اونٹاریو مزید پڑھیں

نیتن یاہو کا خامنہ ای کو ہلاک کرنے کا دعویٰ: ایران کی تردید

تہران/تل ابیب (ایرانی و اسرائیلی ذرائع) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے بارے میں دعویٰ کیا ہے کہ انہیں ممکنہ طور پر ہلاک کر دیا گیا ہے، تاہم ایران نے اس دعوے کی مزید پڑھیں

امریکا مزید ایران و اسرائیل کے تنازعے میں نہ الجھے:عمان کی اپیل

مسقط، عمان ( عمانی وزارت خارجہ) عمان، جو امریکا اور ایران کے درمیان جوہری مذاکرات کروا رہا ہے، نے ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں کے بعد امریکا سے اپیل کی ہے کہ وہ مزید اس تنازعے میں نہ الجھے مزید پڑھیں

ایرانی شہرمناب میں گرلز اسکول پر اسرائیلی حملہ، 83 شہید

مناب، ایران ( ایرانی میڈیا) ایران کے شہر مناب میں لڑکیوں کے اسکول پر ہونے والے اسرائیلی حملے میں 83 افراد شہید ہو گئے۔ایران کی وزارت تعلیم کے ترجمان علی فرہادی نے بتایا کہ مناب کے گرلز اسکول پر آج مزید پڑھیں

ہماری فوج حملے کیلئے تیار تھی:ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی

تہران ( ایرانی وزارت خارجہ) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کی فوج اس دن کیلئے مکمل طور پر تیار تھی۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں عباس عراقچی نے کہا کہ ایران کے خلاف صدر ڈونلڈٹرمپ مزید پڑھیں

ایران کی خودمختاری کے خلاف حملے قابل مذمت ہیں:ترک صدر اردوان

انقرہ (نمائندہ خصوصی) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ایران کی خودمختاری کے خلاف کیے گئے حملے قابل مذمت ہیں اور اس پر شدید تشویش ہے۔صدر اردوان نے بیان میں کہا کہ فریقین سے فوری طور پر مزید پڑھیں

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے صدر ٹرمپ کے ایران پر حملے پر سخت تنقید کی

واشنگٹن (بین الاقوامی میڈیا رپورٹس) ایران پر امریکی حملے کے بعد امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقدام کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے لاپرواہ اور غیر ذمے دارانہ قرار دیا ہے۔ اخبار نے اداریے مزید پڑھیں