جنگ بندی برقرار، ایران تیل نہیں بیچ سکے گا:ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن( رائٹرز، اے ایف پی، امریکی میڈیا)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ بندی برقرار ہے تاہم ناکہ بندی جاری ہے اور ایران اپنا تیل فروخت نہیں کر سکے گا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں

نیویارک:مشرقِ وسطیٰ تنازع کا کوئی فوجی حل نہیں:انتونیو گوتریس

نیویارک(اقوام متحدہ، رائٹرز، اے ایف پی)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کے موجودہ تنازع کا کوئی فوجی حل نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہفتوں کی تباہی اور اضطراب کے بعد یہ بات مزید پڑھیں

روٹرڈیم:”میری فوج میرا پاکستان“ پروگرام، اوورسیز پاکستانیوں کا اظہارِ تشکر

روٹرڈیم (فہیم النبی سے)اسلامک سنٹر روٹرڈیم کے زیر اہتمام ”میری فوج میرا پاکستان“ کے عنوان سے ایک فقیدالمثال پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں ہالینڈ اور بلجیئم میں مقیم پاکستانیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کر کے افواجِ پاکستان مزید پڑھیں

وِٹبی سے ریجنل کونسلر ملیحہ شاہد کی کتاب کی تقریبِ رونمائی

وِٹبی (نمائندہ خصوصی)وِٹبی سے ریجنل کونسلر ملیحہ شاہد پاکستانی کینیڈین کمیونٹی کی پہلی سیاسی شخصیت بن گئی ہیں جنہیں کینیڈا میں کتاب تحریر کرنے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔ ان کی کتاب”Contradictions of Passion and Politics” میں وہ ذاتی اور مزید پڑھیں

لندن:ساؤتھ پورٹ میں تین بچیوں کے قتل کی انکوائری رپورٹ جاری

لندن( بی بی سی، رائٹرز)برطانیہ کے شہر ساؤتھ پورٹ میں جولائی 2024 میں پیش آنے والے تین معصوم بچیوں کے قتل کے واقعے کی 700 صفحات پر مشتمل پبلک انکوائری رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ انکوائری کے سربراہ سر مزید پڑھیں

مارک کارنی کاشہباز شریف سےرابطہ، جنگ بندی کوششوں کی پذیرائی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی، رائٹرز، اے ایف پی)وزیراعظم شہباز شریف سے کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا جس میں عارضی جنگ بندی کیلئےپاکستان کی کوششوں کو سراہا گیا۔وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق کینیڈین مزید پڑھیں

لندن:ہرمز ناکہ بندی، خام تیل 101 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگیا

لندن( رائٹرز، اے ایف پی، بلومبرگ)آبنائے ہرمز کی مبینہ ناکہ بندی سے متعلق خبروں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے اور قیمت 101 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی ہے۔اوپیک نے موجودہ مزید پڑھیں

امریکی جہاز کو ہرمز سے واپس مڑنے کی وارننگ، ایران نے ویڈیو جاری کردی

تہران ( ایرانی سرکاری میڈیا، پاسداران انقلاب میڈیا، رائٹرز)ایران نے پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کی جانب سے ایک امریکی جہاز کو آبنائے ہرمز سے واپس مڑنے کی وارننگ کی ویڈیو جاری کردی ہے۔ ویڈیو میں مبینہ طور پر ایرانی بحریہ مزید پڑھیں

اسرائیل کو کنٹرول نہ کیا گیا تو آئندہ مذاکرات ناکام ہونگے:جو کینٹ

واشنگٹن(رائٹرز، الجزیرہ، امریکی میڈیا)امریکا میں نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر کے سابق ڈائریکٹر جو کینٹ نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل کو کنٹرول نہ کیا گیا تو آئندہ مذاکرات ناکام ہو جائیں گے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اسرائیل مزید پڑھیں

“ڈکسی الیکٹرونکس اینڈ اپلائنسز “پر”کینمور اپلائنسز “بغیرٹیکس حاصل کریں:سلیم چودھری

مسی ساگا(اشرف خان لودھی سے) “ڈکسی الیکٹرونکس اینڈ اپلائنسز “”کینمور اپلائنسز “کی ڈیلرشپ کا جشن منا رہی ہے۔” کینمور” اپنی قابلِ اعتماد کارکردگی کے باعث لانڈری اور کچن اپلائنسز میں ایک نمایاں نام رہا ہے اور 100 سال سے زائد مزید پڑھیں