سری لنکا( آئی سی سی رپورٹس) ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء میں انگلینڈ سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔بھارت اور سری لنکا میں 7 فروری سے 8 مارچ تک جاری رہنے والے ایونٹ میں 8 مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6267 خبریں موجود ہیں
اصفہان(غیر ملکی خبر رساں ادارے) ایران کے صوبے اصفہان میں ایرانی فوج کا ایک ہیلی کاپٹر پھلوں کی مارکیٹ پر گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں پائلٹ، معاون پائلٹ اور دو دکاندار جاں بحق ہوگئے۔ایرانی میڈیا کے مطابق فوجی ہیلی مزید پڑھیں
جنیوا(بین الاقوامی میڈیا رپورٹس) ایران کے نائب وزیر خارجہ ماجد تخت روانچی نے کہا ہے کہ ایران جوہری معاہدے تک پہنچنے کیلئے تمام ضروری اقدامات کرنے کو تیار ہے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ تہران جلد از جلد امریکا مزید پڑھیں
لندن (ایجنسیاں) برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر مینڈیلسن کو بدنام زمانہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے مبینہ روابط کے معاملے پر لندن پولیس نے عہدے کے غلط استعمال کے شبے میں گرفتار کرلیا۔رپورٹس کے مطابق پیٹر مینڈیلسن ماضی میں امریکا مزید پڑھیں
انڈمان و نکوبار (ایجنسیاں) بھارت کے جزائر انڈمان و نکوبار جزائر میں تکنیکی خرابی کے باعث ایک ہیلی کاپٹر کو سمندر میں کنٹرولڈ کریش لینڈنگ کرنا پڑی، تاہم بروقت ریسکیو آپریشن کے نتیجے میں تمام سات افراد کو بحفاظت نکال مزید پڑھیں
ماسکو( غیر ملکی خبر رساں ادارے) روسی صدر ولادیمر پیوٹن نے خبردار کیا ہے کہ مخالفین بخوبی جانتے ہیں کہ اگر جوہری عنصر استعمال کیا گیا تو اس کے نتائج کیا ہوں گے۔ روسی انٹیلی جنس سروس ایس وی آر مزید پڑھیں
واشنگٹن( نیویارک ٹائمز) بدنامِ زمانہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے متعلق جاری کردہ عدالتی و تفتیشی دستاویزات میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، ان کی انتظامیہ کے متعدد عہدیداروں اور خاتونِ اوّل میلانیا ٹرمپ سمیت کئی اہم شخصیات کے نام مزید پڑھیں
واشنگٹن(ایجنسیاں) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کے بعد مختلف ممالک پر مزید ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دے دی۔اپنے سوشل میڈیا بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جو بھی ملک سپریم کورٹ کے ’’مضحکہ مزید پڑھیں
بنگلورو(ایجنسیاں) بھارتی شہر بنگلورو کے پوش علاقے میں واقع ایک نجی ولا میں 19 سالہ کالج طالبہ سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے، پولیس نے مقدمہ درج کر کے دو ملزمان کو نامزد کر دیا۔پولیس کے مطابق مزید پڑھیں
کابل(سپورٹس ڈیسک) افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) وائٹ بال سیریز کیلئےسری لنکا کرکٹ ٹیم کی میزبانی کرے گا۔افغانستان کرکٹ بورڈ نے تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں
