یورپ میں شدید گرمی کی لہر سے 8 افراد ہلاک، جنگلات میں آگ، نیوکلیئر پلانٹ بند

پیرس/میڈرڈ/روم (رائٹرز/اے این ایس اے/نمائندہ خصوصی)یورپ کے مختلف ممالک میں جاری شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے باعث اب تک 8 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، کئی علاقے ریڈ الرٹ کی زد میں ہیں، جب کہ جنگلات میں آگ لگنے، مزید پڑھیں

کینیڈا ڈے پر مڈل کلاس کیلئے ٹیکس میں کمی نافذ، لاکھوں خاندانوں کو ریلیف ملے گا: سونیا سدھو

برامپٹن (نمائندہ خصوصی)رکن پارلیمنٹ سونیا سدھو نے کینیڈا ڈے کے موقع پر اعلان کیا ہے کہ یکم جولائی سے مڈل کلاس کیلئےوفاقی حکومت کی ٹیکس کٹوتی کا نفاذ ہو گیا ہے، جس سے برامپٹن سمیت پورے ملک کے لاکھوں خاندانوں مزید پڑھیں

کینیڈا میں 2025 کی پرائڈ پریڈز کا جشن، لوگوں کے یکساں حقوق اورثقافت کا پیغام

ٹورنٹو (نمائندہ خصوصی)کینیڈا کے مختلف شہروں میں پرائڈ پریڈ 2025 کی تقریبات جوش و خروش سے منائی گئیں، جن میں لاکھوں افراد نے شرکت کر کے انسانی حقوق، مساوات، اور تنوع کے پیغام کو اجاگر کیا۔ ٹورنٹو، مونٹریال، وینکوور، اٹاوا، مزید پڑھیں

استنبول: گستاخانہ کارٹون شائع کرنے پر معروف میگزین کا کارٹونسٹ و ایڈیٹر گرفتار

استنبول (نمائندہ خصوصی)استنبول میں ہفت روزہ سٹائر کل میگزین LeMan کے تازہ شمارے میں گستاخانہ کارٹون شائع ہونے کے الزام میں میگزین کا ایک کارٹونسٹ اور تین دیگر اسٹاف ممبران کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ دو ایڈیٹرز کے مزید پڑھیں

ٹورنٹو : کینیڈا ڈےسے ایک دن پہلےسی این ٹاور میں 250 سے زائد ملازمین فارغ

ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی)کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں واقع CN ٹاور کے 250 سے زائد ملازمین کو کینیڈا ڈے سے ایک دن پہلے ملازمت سے نکال دیا گیا ہے۔ یہ اقدام Unifor یونین کی جانب سے کیا گیا ہے، جو ان ملازمین مزید پڑھیں

ایلمنٹے، اونٹاریو: کینیڈا ڈے 2025 کی ایک منفرد اور پُرجوش تقریب

ایلمنٹے (نامہ نگار)کینیڈا ڈے 2025 کے موقع پر اونٹاریو کے خوبصورت اور تاریخی شہر ایلمنٹے میں ایک منفرد اور پُرجوش تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ایلمنٹے، اونٹاریو، مشہور باسکٹ بال کے موجد جیمز نیس سمتھ کا پیدائش کا مقام ہے. اس مزید پڑھیں

کینیڈا ڈے اور فلاحی خدمات کے 35 سال – منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کا جشن

ٹورنٹو (اشرف خان لودھی سے) کینیڈا ڈے کی مناسبت سے منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کینیڈا کی جانب سے ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں تنظیم کی 35 سالہ عالمی فلاحی خدمات کا جشن بھی منایا گیا۔ اس موقع مزید پڑھیں

جنیوا: اقوامِ متحدہ کے دفتر کے باہر کشمیریوں کا زبردست احتجاج

بھارتی مظالم کے خلاف شدید نعرے بازی، انسانی حقوق کی پامالی پر اقوامِ متحدہ کی مداخلت کا مطالبہ جنیوا (نمائندہ خصوصی)اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 59ویں اجلاس کے موقع پر جنیوا میں موجود کشمیری وفد اور انسانی حقوق مزید پڑھیں

نیتن یاہو کی اپنے خلاف بدعنوانی کے مقدمے کی سماعت مؤخر کرنے کی درخواست مسترد

اسرائیلی عدالت کا سخت مؤقف، وزیراعظم کی سیکیورٹی وجوہات کی بنیاد ناقابل قبول قرار یروشلم (الجزیرہ/نمائندہ خصوصی)اسرائیلی عدالت نے وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو کی اپنے خلاف بدعنوانی کے مقدمے کی سماعت مؤخر کرنے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ مزید پڑھیں

برطانیہ میں فلسطین کے حق میں مظاہرے پر ایئربیس سے چار افراد گرفتار

انسداد دہشت گردی پولیس کا کریک ڈاؤن، فلسطین ایکشن گروپ کیخلاف کارروائی، یوویٹ کوپر کا سخت مؤقف لندن (رائٹرز/نمائندہ خصوصی)برطانوی انسداد دہشت گردی پولیس نے فلسطین کے حق میں ایک احتجاج کے سلسلے میں آکسفورڈشائر کی ایئربیس پر کارروائی کرتے مزید پڑھیں