جرمنی میں تیز رفتار گاڑی ہجوم پر چڑھانے کا ایک اور واقعہ پیش آگیا۔غیرملکی ایجنسی کے مطابق مغربی جرمنی کے شہر مین ہائیم میں ڈرائیور نے تیز رفتار گاڑی سے کئی افراد کو کچل کر دیا۔کار کے ہجوم سے ٹکرانے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4295 خبریں موجود ہیں
امریکا کی ریاست لاس اینجلس میں خوفناک آگ نے تباہی مچانے کے بعد اب جنوبی کیرولائنا کا رخ کرلیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریسکیو اداروں کو شمالی اور جنوبی کیرولائنا میں خشک حالات اور تیز ہواؤں کے مزید پڑھیں
اونٹاریو (نمائندہ خصوصی) حالیہ انتخابات میں کچھ انتہائی قریب ترین اور دلچسپ انتخابی مقابلے دیکھنے کو ملے، جن میں لبرل پارٹی کے کئی امیدوار صرف چند ووٹوں کے فرق سے شکست کھا گئے۔لبرل پارٹی کے ان امیدواروں نےحالیہ انتخابی نتائج مزید پڑھیں
ٹورنٹو( نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ یوکرین پر اپنے حملے کو ختم کرنے کیلئےروس پر کسی بھی معاہدے پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا، کیونکہ یورپی رہنما واشنگٹن پر کم انحصار کرنے اور براعظم کو مزید پڑھیں
بکنگھم (بیورورپورٹ)امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی طرف سے کینیڈا کو الحاق کرنے کی دھمکی کے بعد بکنگھم پیلس نے اس معاملے پر تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا ہے. ٹرمپ نے حال ہی میں کینیڈا کو 51 ویں ریاست بنانے مزید پڑھیں
اونٹاریو( نمائندہ خصوصی)کینیڈا پوسٹ اور اس کے یونینائزڈ ورکرز کے درمیان ثالثی کیلئے کی گئی بات چیت اس ہفتے کے آخر میں بغیر کسی سمجھوتے کے ختم ہو گئی۔کینیڈا پوسٹ کا کہنا ہے کہ اس نے ایک قابل عمل اور مزید پڑھیں
ٹورنٹو( نمائندہ خصوصی) وفاقی حکومت نے جمعہ کو یکم اپریل سے وفاقی کم از کم اجرت میں اضافے کا اعلان کیا۔اسے بڑھا کر 17.75 ڈالر فی گھنٹہ کر دیا جائے گا جو کہ موجودہ شرح سے 2.4 فیصد زیادہ ہے۔حکومت مزید پڑھیں
شمالی غزہ میں اسرائیلی ڈرون حملہ اور خان یونس کے نزدیک اسرائیلی ٹینکوں کی گولہ باری سے 5 فلسطینی شہید ہوگئے۔ادھر اسرائیل نے امریکی تجویز پر پہلے مرحلے میں توسیع کا اعلان کیا ہے اور تمام یرغمالیوں کی رہائی کا مزید پڑھیں
انگلینڈ اور ویلز کی جیلوں میں موجود غیرملکی قیدیوں کو آبائی ممالک بھیجنے کا منصوبہ بنا لیا گیا۔برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت انصاف نے 5 ملین پاؤنڈز کی لاگت سے نیا امیگریشن کریک اسکواڈ تشکیل دے دیا ہے۔ میڈیا مزید پڑھیں
عرب امارات نے شعبہ تعلیم سے وابستہ 16 ہزار سے زائد نمایاں کارکردگی کے حامل افراد کو گولڈن ویزے جاری کر دیے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات نے جن 16 ہزار سے زائد افراد کو گولڈن ویزے جاری مزید پڑھیں
