ریاض میں بیٹھک: ٹرمپ کے غزہ منصوبے کے مقابلے میں عرب دنیا کا متبادل پلان تیار

عرب رہنماؤں نے جمعے کے روز ریاض میں ملاقات کی اور غزہ کی جنگ کے بعد تعمیر نو کے لیے ایک منصوبہ تیار کیا گیا، تاکہ ڈونلڈ ٹرمپ کی اس تجویز کا مقابلہ کیا جا سکے کہ امریکا، فلسطینی باشندوں مزید پڑھیں

سری لنکا: جنگلی حیات کی تاریخ کا بدترین حادثہ، مسافر ٹرین کی ٹکر سے 6 ہاتھی ہلاک

سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو سے تقریباً 180 کلومیٹر مشرق میں واقع ہبارانا میں وائلڈ لائف ریزرو کے قریب مسافر ٹرین کی ٹکر سے 6 ہاتھی ہلاک ہوگئے، اسے جنگلی حیات کی تاریخ کا بد ترین حادثہ قرار دیا جا مزید پڑھیں

ٹرمپ نے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف ایئرفورس سمیت 5 جرنیل برطرف کر دیئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف ایئر فورس جنرل سی کیو براؤن کو عہدے سے برطرف کر دیا، جب کہ 5 دیگر ایڈمرلز اور جرنیلوں کو بھی عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

ہمیں اپنے بزرگوں کی قربانیوں کو فراموش نہیں کرنا چاہیے :سونیا سدھو

برامپٹن، اونٹاریو (نمائندہ خصوصی) کینیڈا کے قومی پرچم کے دن کی 60ویں سالگرہ منانے کیلئے ہفتہ کے روزبرامپٹن کے شہری سٹی ہال میں جمع ہوئے.اس تقریب کااہتمام ایم پی سونیا سدھو نے کیاجو کینیڈین پرچم کی اہمیت کو اجاگر کرتی مزید پڑھیں

کیوبیک سٹی اور ٹورنٹو کے درمیان تیز رفتارریل نیٹ ورک کا منصوبہ بنا رہے ہیں:جسٹن ٹروڈو

ٹورنٹو ک( نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بدھ کو اعلان کیا کہ وفاقی حکومت کیوبیک سٹی اور ٹورنٹو کے درمیان تیز رفتار ریل نیٹ ورک کے اگلے مرحلے کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے۔ منصوبہ بند ریل نیٹ ورک مزید پڑھیں

مونٹریال کی سڑکوں سے برف ہٹانے پر50 ملین ڈالرلاگت آئے گی:میئر ویلری پلانٹ

مونٹریال( بیورورپورٹ)مونٹریال کے میئر کا تخمینہ ہے کہ شہر کی سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے برف ہٹانے کی لاگت تقریباً 50 ملین ڈالر ہوگی. رقم پہلے ہی بجٹ میں رکھی گئی ہے، “میئر ویلری پلانٹ نے بدھ کی صبح صحافیوں مزید پڑھیں

ٹرمپ یقینی طور پر کینیڈا کو امریکی ریاست بنانا چاہتے ہیں: پریمیئر فیوری

لیبراڈور (بیورورپورٹ)نیو فاؤنڈ لینڈ اور لیبراڈور کے پریمیئر اینڈریو فیوری کا کہنا ہے کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دفتر کے سینئر عملے کو یہ سن کر حیران ہوئے کہ کمانڈر انچیف کینیڈا کو ایف میں لانے کی بات مزید پڑھیں

پروگریسو کنزرویٹو نے پیشگی پول میں 15 پوائنٹس کی برتری برقرار رکھی

ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی)اس ہفتے پیشگی انتخابات میں کچھ اونٹارین کے ووٹ ڈالنے سے چند دن پہلے، ڈوگ فورڈ اور پروگریسو کنزرویٹو گریٹر ٹورنٹو ایریا میں اہم انتخابی میدان میں غالب دکھائی دیتے ہیں۔ ایک نئے سروے سے پتہ چلتا ہے کہ مزید پڑھیں

برامپٹن: گارڈن سویٹ گرانٹ پروگرام شروع،شہریوں کو سہولت

برامپٹن(نمائندہ خصوصی)برامپٹن نے گارڈن سویٹ گرانٹ پروگرام شروع کیا ہے تاکہ شہر میں گھر کے مالکان کو گارڈن سویٹس بنانے اور رجسٹر کرنے کیلئےمیونسپل فیس میں رعایت فراہم کی جائے۔یہ اقدام سستی رہائش کیلئےشہر بھر میں کمیونٹی امپروومنٹ پلان (CIP) مزید پڑھیں

ریاض:روس اور یوکرائن کے درمیان جنگ بندی کیلئے امریکہ اورروس کی پہلی بیٹھک

روس اور یوکرائن کے درمیان جاری جنگ کے خاتمے کیلئےپہلی اہم بیٹھک سعودی دارالحکومت ریاض میں امریکی اور روسی حکام کے درمیان پہلی بیٹھک کا آغاز ہوگیا. دار الحکومت ریاض میں واقع قصر الدرعیہ میں امریکی، روسی وفود کے اجلاس مزید پڑھیں