کینیڈا کے امریکی ریاست بننے سے دنیا میں کیا تبدیلیاں آئیں گی؟

اس وقت عالمی سطح پر کینیڈا کے امریکی ریاست بننے کے حوالے سے بحث جاری ہے جو 5 نومبر 2024 کو ڈونلڈ ٹرمپ اور جسٹن ٹروڈو کی ملاقات سے شروع ہوئی تھی۔نومنتخب امریکی صدر اور کینیڈا کے سابق وزیر اعظم مزید پڑھیں

فوجداری عدالت نے ڈونلڈٹرمپ کو غیرمشروط طور پر الزامات سے بری کردیا

ہش منی کیس میں نیویارک کی فوجداری عدالت نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے ڈونلڈٹرمپ کو غیرمشروط طور پر الزامات سے بری کرتے ہوئے قرار دیا کہ ٹرمپ کو جیل میں قید نہیں کیا مزید پڑھیں

ہم ہر سال کینیڈاکو 200 بلین ڈالر کی سبسڈی دیتے ہیں:ڈونلڈٹرمپ

امریکہ کے نومنتخب صدرڈونلڈٹرمپ نے کینیڈین وزیراعظم کے استعفی کے بعدگفتگوکرتے ہوئے کہاہے کہ ہمیں اس کی ضرورت نہیں ہے جو کینیڈا ہمیں برآمد کرتا ہے، ہمیں ان کی لکڑی گیس دودھ مکھن کی ضرورت نہیں ہے۔ وہ اسے دنیا مزید پڑھیں

جسٹن ٹروڈو کی کینیڈا کیلئے خدمات کو فراموش نہیں کیا جائے گا: پیٹرک براؤن

برامپٹن، اونٹاریو (نمائندہ خصوصی)کینیڈا کے 23ویں وزیر اعظم اور لبرل پارٹی کے رہنما جسٹن ٹروڈو کےاستعفیٰ دینے پر میئر پیٹرک براؤن نے ردعمل میں کہاہے کہ “آج میں وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے اس اعلان کو تسلیم کرتا ہوں کہ مزید پڑھیں

امریکی ڈسٹرکٹ جج نے ٹرمپ کے خلاف خفیہ دستاویزات کیس کی رپورٹ جاری کرنے سے روک دیا

امریکی ڈسٹرکٹ جج نے محکمہ انصاف کو ٹرمپ کے خلاف خفیہ دستاویزات کیس کی رپورٹ جاری کرنے سے روک دیا.سپیشل پراسیکیوٹر جیک اسمتھ نے ٹرمپ کے خلاف خفیہ دستاویزات کیس کی رپورٹ جاری کرنے کا عندیہ دیا تھا. ‎مذکورہ رپورٹ مزید پڑھیں

مانچسٹر میں درجہ حرارت منفی7 تک گر گیا، نئی ییلو وارننگ جاری

برطانیہ کے دیگر شہروں کی طرح مانچسٹر میں شدید برفباری کا سلسلہ جاری ہے، مانچسٹر میں بلیک آئس اور شدید سردی کی نئی یلووارننگ جاری کردی گئی ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق مانچسٹر میں درجہ حرارت منفی7 تک مزید پڑھیں

اونٹاریو: کینیڈا قیامت تک امریکا میں ضم نہیں ہوسکتا:جسٹن ٹروڈو

اونٹاریو:کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کینیڈا کو امریکا کی 51ویں ریاست بنانے کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’قیامت تک اس بات کا کوئی امکان بھی نہیں مزید پڑھیں

سیاحوں کو لیجانے والاطیارہ سمندر میں گر گیا، متعدد ہلاک

آسٹریلیا میں یورپی سیاحوں کو لے جانے والاچھوٹا طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق آسٹریلیا میں یورپی سیاحوں کو لے جانے والے چھوٹے طیارے میں 7 افراد سوار تھے جن میں سے 3 افراد مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیاءعلاج کیلئے لندن روانہ

بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء طبیعت خراب ہونے کے باعث علاج کے لیے منگل کی شب لندن روانہ ہوگئیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیر اعظم حسینہ واجد پہلے بنگلہ دیش چھوڑ چکی ہیں مزید پڑھیں