بیجنگ (رائٹرز/شِنہوا) — چین نے کہا ہے کہ غزہ فلسطینی عوام کا علاقہ ہے اور اس پر اسرائیلی قبضے کی کسی بھی کوشش کی مخالفت کرتا ہے۔چینی وزارتِ خارجہ کا مؤقف کہ فلسطین کے قانونی حقوق اور خودمختاری کا احترام مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5892 خبریں موجود ہیں
استنبول (نمائندہ خصوصی+اے ایف پی+رائٹرز) ترکیہ میں 6.1 شدت کا زلزلہ آیا، جس کے جھٹکے 11 ترک صوبوں میں محسوس کیے گئے۔زلزلے کے نتیجے میں 10 سے زائد عمارتیں زمین بوس ہو گئیں. جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز کے مزید پڑھیں
لندن (نمائندہ خصوصی+رائٹرز+اے ایف پی) — برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں پارلیمنٹ اسکوائر پر فلسطین ایکشن کے حامیوں کے احتجاج کے دوران پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 466 مظاہرین کو گرفتار کر لیا، جن میں خواتین بھی شامل ہیں۔ مظاہرین مزید پڑھیں
فرینکفرٹ(بیورورپورٹ)مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے جرمنی کے شہر فرینکفرٹ کے نواحی قصبے ڈارم شٹاڈ Darmshtad میں ایک بہت بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں پاکستان سمیت بہت سے اسلامی ممالک کے لوگوں کی ایک کثیر تعداد مزید پڑھیں
استنبول(بیورورپورٹ)فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی اور اسرائیلی مظالم کے خلاف آواز بلند کرنے کیلئےاستنبول میں آیا صوفیہ اور سلطان احمد میدان کے قریب ایک بڑی ریلی نکالی گئی۔ یہ احتجاجی مارچ “فلسطین انیشی ایٹیو” کے زیرِ اہتمام منعقد ہوا، جس مزید پڑھیں
ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی) — ڈاؤن ٹاؤن ٹورنٹو میں ایک نیا مفت کلینک کھولا گیا ہے جو ایچ آئی وی (HIV) کے ساتھ زندگی گزارنے والے افراد کو مفت ادویات سمیت مختلف سہولیات فراہم کر رہا ہے۔ یہ پائلٹ منصوبہ ٹورنٹو پیپل مزید پڑھیں
اونٹاریو(نمائندہ خصوصی)وزیرِاعظم مارک کارنی نے اعلان کیا کہ کینیڈین فوج کے ارکان کو 8 سے 20 فیصد تک تنخواہوں میں اضافہ ملے گا، جس کا سب سے زیادہ فائدہ نچلی رینک کے فوجیوں، ملاحوں اور ایئرکرو کو ہوگا۔ یہ اضافہ مزید پڑھیں
واشنگٹن/اوٹاوا (ایجنسیز) امریکہ نے کینیڈا سے درآمد ہونے والی نرم لکڑی (Softwood Lumber) پر عائد ڈیوٹی میں اضافہ کر دیا ہے جس کے بعد مجموعی شرح 35 فیصد سے زائد ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، امریکی محکمہ تجارت نے مزید پڑھیں
نئی دہلی (نمائندہ خصوصی) بھارت کے جج شبیر احمد اواتی، جو اپنی ایمانداری، دیانت داری اور شفاف فیصلوں کیلئےجانے جاتے ہیں، ریٹائرمنٹ کے موقع پر ساتھی عملے کی جانب سے بھرپور محبت اور عزت افزائی کے ساتھ رخصت ہوئے۔ ریٹائرمنٹ مزید پڑھیں
وینکوور (نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم مارک کارنی نے کہا ہے کہ کینیڈا کے پاس دنیا کی ضرورت کا سامان موجود ہے اور ہم اسے مزید برآمد کرنے کیلئےتیار ہیں۔ وینکوور کی بندرگاہ پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
