کینیڈا :غیر ملکیوں کیلئےسخت قوانین،سٹوڈنٹس پرمٹس میں 35% کمی کااعلان

اوٹاوا:کینیڈا 2025 میں طلباء کی تعداد کو مزید کم کرے گا.کینیڈین حکومت نے عارضی رہائشیوں کی تعداد کم کرنے کی کوششوں کے حصے کے طور پر غیر ملکی ورکروں کے لیے سخت قوانین کا اعلان کیا ہے۔ کینیڈین حکومت نے مزید پڑھیں

نئی دہلی:امریکی عدالت کے حکومت اور اعلیٰ حکام کو سمن جاری کرنے پرشدیدردعمل

بھارت نے امریکہ کی ایک عدالت کی جانب سے خالصتان کے حامی گروپ “سکھس فار جسٹس” کے رہنما گورپتونت سنگھ پنن پر قاتلانہ حملے کے حوالے سے بھارتی حکومت اور اعلیٰ حکام کو سمن جاری کرنے پر سخت رد عمل مزید پڑھیں

گرپتونت سنگھ قتل سازش:بھارتی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر اجیت دوول کی امریکی عدالت میں طلبی

سکھ رہنما گرپتونت سنگھ کی جانب سے اپنے قتل کی سازش کے خلاف اندراج مقدمہ کے بعد امریکی عدالت نے بھارتی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر اجیت دوول کو طلب کر لیا ہے۔ مودی حکومت نے را کے ذریعے نہ صرف خطے مزید پڑھیں

دہشت گردی کےخطرات سے نمٹنے کیلئے پاک امریکا تعاون کو سراہتے ہیں: جوبائیڈن

واشنگٹن : امریکی صدر جوبائیڈن نے چیلنجز سے نمٹنے کے لیےپاکستان کا ساتھ دینے کا اعادہ کرتے ہوئے پاک امریکا تعلقات علاقائی استحکام اورسلامتی کے لیے اہم قرار دے دیا۔ واشنگٹن میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے صدر مزید پڑھیں

برامپٹن: کرایہ داری لائسنسنگ پائلٹ پروگرام کی تازہ ترین معلومات جاری

برامپٹن، اونٹاریو (نمائندہ خصوصی) برامپٹن شہر اپنے رہائشی کرایہ داری لائسنسنگ (RRL) پائلٹ پروگرام کی مسلسل کامیابی پر ایک تازہ ترین اپ ڈیٹ فراہم کر رہا ہے۔ یہ ایک اہم اقدام ہے جو کرایہ داروں کے لیے محفوظ اور صحت مزید پڑھیں

چین کے شہر شنگھائی میں طاقتور ترین سمندری طوفان نے تباہی مچادی

چین کے شہر شنگھائی میں طاقتور ترین سمندری طوفان نے تباہی مچادی، جس کے باعث لاکھوں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونا پڑا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 151 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے مزید پڑھیں

سعودی عرب: مکہ ریجن سمیت مختلف علاقوں میں بارشوں کا الرٹ جاری

سعودی عرب میں محکمہ شہری دفاع کی جانب سے ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ اتوار تک بارشوں کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق محکمہ شہری دفاع نے لوگوں کو مزید پڑھیں

لفتھانسا اورایئر فرانس نےتہران، بیروت اور تل ابیب کیلئے پروازیں معطل کردیں

فرانسیسی ایئر لائن ایئر فرانس کا کہنا ہے کہ وہ لبنان کے دارالحکومت بیروت اور اسرائیلی شہر تل ابیب کے لیے اپنی پروازوں کو معطل کررہے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایئر فرانس نے دارالحکومت مزید پڑھیں