اسرائیل نے لبنان میں مواصلاتی نظام کو ٹارگٹ کرکے کمانڈ اینڈ کنٹرول پرحملہ کیا: الجزیرہ

الجزیرہ ٹی وی کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیل نے 2010 سے اے آئی کے ذریعے حزب اللہ کی جیومیپنگ کررکھی ہے۔ خلیجی چینل الجزیرہ ٹی وی کا کہنا تھا کہ لبنان میں مواصلاتی نظام پر حملے مزید پڑھیں

سعودی عرب فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا ہے: محمد بن سلمان

ریاض: سعودی ولی عہد و وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے واضح کیا ہے کہ فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے مراسم قائم نہیں ہو سکتے۔ شہزادہ محمد بن سلمان کی زیرِ صدارت سعودی مجلس شوریٰ کا سالانہ مزید پڑھیں

روس کی بڑی آن لائن ریٹیلر کمپنی WildBerries کے دفتر میں فائرنگ: دو ہلاک

روس کے دارالحکومت ماسکو میں قائم بڑی آن لائن ریٹیلر کمپنی WildBerries کے دفتر میں بدھ کو فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہوگئے۔ روسی سرکاری حکام کے مطابق کمپنی کے ہیڈکوارٹر میں فائرنگ سے متعدد افراد کے زخمی ہونے کی مزید پڑھیں

جاپان کی 1600 بڑی کمپنیوں میں صرف 13 خواتین سی ای اوز ہیں:سروے

جاپان کی 1600 بڑی کمپنیوں میں صرف 13 خواتین چیف ایگزیٹکو آفیسرز (سی ای اوز) ہیں۔جاپانی نیوز ایجنسی کیوڈو کے سروے کے مطابق ٹوکیو اسٹاک ایکسچینج میں درج 1643 فرمز کے چیف ایگزیکٹو افسران میں سے 1 فیصد سے بھی مزید پڑھیں

اسرائیل نے پیجرز میں دھماکا خیز ڈیوائس کب اور کیسے نصب کی؟ سنسنی خیز انکشاف

اسرائیل نے پیجرز میں دھماکا خیز ڈیوائس کب اور کیسے نصب کی؟ اس سلسلے میں بین الاقوامی تجزیہ کاروں نے اہم انکشافات کیے ہیں۔برسلز سے تعلق رکھنے والے ایک عسکری اور سیاسی تجزیہ کار ایلیاہ میگنیئر نے الجزیرہ کو بتایا مزید پڑھیں

لبنان:حزب اللہ کے زیرِ استعمال کمیونی کیشن ڈیوائسز واکی ٹاکیز پھٹنے سے دھماکا

بیروت: لبنان میں ایک مرتبہ پھر حزب اللہ کے زیرِ استعمال کمیونی کیشن ڈیوائسز واکی ٹاکیز پھٹنے سے دھماکا ہوگیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق گزشتہ روز بھی لبنان اور شام میں پیجر ڈیوائسز پھٹ گئی تھیں، نئے دھماکے پیجرز مزید پڑھیں

“پاکستان فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہے گا،” منیراکرم کاجنرل اسمبلی میں اعلان

اقوام متحدہ نیو یارک (نمائندہ خصوصی)نیو یارک اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے لئے ہنگامی اجلاس ، پاکستان مشن میں مستقل مبذوب سفیر منیر اکرم کا خصوصی خطاب ۔ آج فلسطین کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی جنرل مزید پڑھیں

گرپتونت سنگھ پنوں کاقتل کی سازش پر بھارتی حکومت کے خلاف امریکہ میں مقدمہ

سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں اپنے قتل کے سازش کرنے پر بھارتی حکومت کے خلاف امریکہ میں مقدمہ کردیا ہے.امریکہ میں مقیم اٹارنی اور ایس ایف جے ک جنرل کونسل گرپتونت سنگھ پنوں نے مقدمہ امریکی فیڈرل مزید پڑھیں

ایرانی سپریم لیڈر کے بیان پر بھارت سرکار تلملا گئی

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کے بیان پر بھارتی سرکار تلملا گئی۔آیت اللّٰہ علی خامنہ نے ایک بیان میں کہا کہ اگر بھارت غزہ، میانمار اور دیگر علاقوں میں مصائب کے شکار مسلمانوں سے غافل ہے مزید پڑھیں

قومی ترانے کی بےحرمتی، افغان قونصل جنرل نے سفارتی آداب کی دھجیاں اڑادیں

پشاور میں تعینات افغان قونصل جنرل نے پاکستان کے قومی ترانے کی بےحرمتی کرتے ہوئے سفارتی آداب کی دھجیاں اڑادیں۔ قومی رحمت العالمینﷺ کانفرنس میں قومی ترانہ شروع ہوتے ہی تمام شرکاء احترام میں کھڑے ہوگئے۔ افغان قونصل جنرل محب مزید پڑھیں