سعودی عرب : لیفٹیننٹ جنرل ملازمت سے فارغ، 20 سال قید ،10 لاکھ ریال جرمانہ

سعودی عرب میں عدالت نے لیفٹیننٹ جنرل کو ملازمت سے فارغ، 20 سال قید اور 10 لاکھ ریال جرمانے کی سزا سنا دی۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عدالت نے پبلک سیکیورٹی کے سابق ڈائریکٹر لیفٹیننٹ جنرل خالد بن قرار الحربی مزید پڑھیں

زیرِ سمندر تباہ ہونیوالی ٹائٹن آبدوز کے ملبے کی پہلی تصویر جاری کردی گئی

امریکی کوسٹ گارڈز نے زیرِ سمندر تباہ ہونے والی ٹائٹن آبدوز کے ملبے کی پہلی تصویر جاری کردی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آبدوز کا ٹوٹا ہوا حصہ شمالی بحر اوقیانوس میں نظر آیا، کئی دنوں کی تلاش کے مزید پڑھیں

’خندمہ‘ پہاڑ سے مکہ مکرمہ کا پر نور نظارہ، تصاویر سامنے آگئیں

سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں واقع ’خندمہ‘ پہاڑ اپنے بہترین محل وقوع کے باعث شہریوں اور آنے والے زائرین کے لئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے ایس پی اے کی رپورٹ کے مطابق سعودی مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم سر کئیر اسٹارمر کیخلاف تحقیقات شروع

اسلام آباد: برطانوی وزیراعظم سر کئیر اسٹارمر کیخلاف اہلیہ کو تحفے میں ملنے والے کپڑے ڈکلیئر نہ کرنے پر تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانوی وزیراعظم کئیر اسٹارمر جن کا تعلق لیبر پارٹی سے ہے، مزید پڑھیں

صدر مسعود پزشکیان نے سعودی ولی عہدمحمد بن سلمان کودورہ ایران کیلئے دعوت نامہ بھجوا دیا

تہران: دورہ ایران کیلئے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو باضابطہ دعوت نامہ بھیج دیا ہے۔ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے تہران میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی ولی عہد کو مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے اردن کی سرحد کیساتھ خندق کھودنا شروع کردی

غیرملکی خبر ایجنسی نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے اردن کی سرحد کیساتھ خندق کھودنا شروع کردی ہے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے وادی عربہ کے شمالی اور جنوبی حصوں میں خندق کھودی جارہی ہے جبکہ اسرائیلی وزیراعظم مزید پڑھیں

سپین:سینکڑوں غیر قانونی تارکین وطن کی مراکش سے سپین داخل ہونے کی کوشش

سپین:سیوتا کی صوبائی حکومت نے مراکش کے ساتھ سرحد بند کردی۔ ہسپانوی میڈیاکے مطابق سپین اور مراکش کے درمیان تراجل بارڈر وقفے وقفے سے متعدد بار بند کیاگیا۔سوشل میڈیا پر ویڈیو سامنے آنے کے بعد سیکیورٹی اداروں کو فعال کیاگیا. مزید پڑھیں

حوثی میزائل حملہ، اسرائیلی دفاع ناکام، اسرائیلی پناہ گاہ بھاگنے پر مجبور

یروشلم:یمن کے حوثیوں نے اسرائیل پر میزائل سے حملہ کردیا اور اسے اسرائیل پر میزائل حملے کی شروعات قرار دے دیا۔ حوثی فوج کے ترجمان نے کہا کہ اسرائیل پر ہائپر سونک میزائل سے حملہ کیا گیا، حوثی حملے کا مزید پڑھیں

گارڈن اسکوائر اور کین ولیانز اسکوائر کی تبدیلی پر رائے:برامپٹن نےسروےشروع کردیا

برامپٹن، اونٹاریو : شہر برامپٹن کو یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ جلد ہی گارڈن اسکوائر اور کین ولیانز اسکوائر کی ازسر نو تعمیر کی جا رہی ہے۔ یہ دونوں شہر کی ممتاز بیرونی عوامی جگہیں اور مزید پڑھیں

فلوریڈا : ڈونلڈ ٹرمپ کے قریب فائرنگ، ریپبلیکن صدارتی امیدوار محفوظ رہے

ذرائع کے مطابق امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ فلوریڈا کے ویسٹ پام بیچ میں واقع اپنی گالف کورس کے قریب اتوار کے روز فائرنگ کے متعدد واقعات کے بعد محفوظ ہیں۔ ذرائع کے مطابق، گولیاں گالف کورس کی باڑ کے مزید پڑھیں