کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے امریکا میں ہونے والے صدارتی انتخابات سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق مسیحیوں کے روحانی پیشوا نے دونوں سرفہرست امیدواروں کی مخالفت کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4265 خبریں موجود ہیں
برطانوی وزیراعظم سرکیئر اسٹارمر کی وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات ہوئی، اس دوران اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق دونوں رہنماوں نے مصافحہ کیا تاہم صحافیوں کے زیادہ تر سوالوں کے مزید پڑھیں
سعودی عرب کے قومی مرکز برائے موسمیات کا کہنا ہے کہ مکہ مکرمہ ریجن کے متعدد علاقے جمعے سے منگل تک موسلا دھار بارشوں کی زد میں رہیں گے۔سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مکہ ریجن کے علاقوں مزید پڑھیں
سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں گرم موسم کے باوجود زائرین کی بڑی تعداد پہنچ رہی ہے اور روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر حاضری کا شرف حاصل کررہی ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مزید پڑھیں
ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے مغرب کو خبردار کیا ہے کہ اگر یوکرین پر طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی پابندی ختم ہوئی تو روس نیٹو کے ساتھ ’جنگ میں‘ ہوگا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کے سربراہ نے غزہ کی تباہی پر امریکا سے اظہار مایوسی کر دیا ہے، انتونیو گوتریس نے کہا کہ امریکا کو اسرائیل پر غزہ بمباری ختم کرنے کے لیے دباؤ ڈالنا چاہیے، لیکن انھوں نے اعتراف کیا کہ مزید پڑھیں
کنساشا: کانگو کی فوجی عدالت نے حکومت کا تختہ الٹنے کے الزام میں 3 امریکیوں سمیت 37 افراد کو موت کی سزا سنادی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سزا پانے والے غیر ملکیوں میں 3 امریکیوں کے علاوہ ایک برطانوی اور ایک مزید پڑھیں
برطانیہ میں شیفلڈ کراؤن کورٹ نے کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی کے جرم میں ملوث پاکستانی گینگ کے 7 ارکان کو قید کی سزا سنا دی۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانیہ کے ٹاؤن رودرہم میں ملزمان نے 2 مزید پڑھیں
مشرقی افریقی ملک کوموروس کے صدر ازالی اسومانی پر حملہ آور نے چاقو سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق صدر ازالی اسومانی پر مذہبی رہنما کے جنازے میں مزید پڑھیں
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے متنازع خاتون لورا لومر سے روابط بڑھانے پر ریپبلکن رہنماؤں کی پریشانی میں اضافہ ہوگیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انتہائی دائیں بازو کی سازشی نظریات کی حامل مزید پڑھیں
