برامپٹن شہر ثقافتی دنوں کی تیاری: آرٹس، ثقافت اور کمیونٹی کا جشن

برامپٹن، اونٹاریو (نمائندہ خصوصی) برامپٹن شہر ایک اور دلچسپ سال کے لئے ثقافتی دنوں کی واپسی پر خوش ہے۔20 ستمبر سے 13 اکتوبر تک برامپٹن اور کینیڈا بھر کی کمیونٹیز میں منعقد ہونے والا ثقافتی دنوں کا سالانہ جشن ہے مزید پڑھیں

مسی ساگا:MPPشریف سباوی کاتھامس اسٹریٹ مڈل اسکول کی توسیع کا اعلان

مسی ساگا(نمائندہ خصوصی)تھامس اسٹریٹ پبلک ایلیمنٹری اسکول کی توسیع کا افتتاح کیا جا رہا ہے، جو طلباء کو جدید اور تخلیقی تعلیمی ماحول فراہم کرے گا تاکہ انہیں اعلیٰ معیار کی تعلیم حاصل ہو سکے۔ ممبراونٹاریو صوبائی اسمبلی شریف سباوی مزید پڑھیں

“مسی ساگا ڈرائیو تھرو میں چوری شدہ برونکو کی پولیس گاڑی پر چڑھنے کی کوشش”

مسی ساگا کے ایک ٹم ہورٹنز ڈرائیو تھرو میں منگل کی شام ایک مشکوک گاڑی کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے، پولیس نے ایک چوری شدہ فورڈ برونکو کو گھیر لیا، جس کے بعد گاڑی کے ڈرائیور نے فرار ہونے مزید پڑھیں

“نیاگرا فالس: گھر کی تلاشی کے دوران متعدد دیسی ساختہ بم برآمد، تحقیقات جاری”

نیاگرا فالس: اونٹاریو میں ایک گھر کی تلاشی کے دوران پولیس نے متعدد دیسی ساختہ دھماکہ خیز آلات برآمد کیے ہیں۔ نیاگرا ریجنل پولیس نے 4 ستمبر کو دوپہر 12:30 بجے کے قریب بیور گلین ڈرائیو پر واقع گھر میں مزید پڑھیں

اٹاوا:بے روزگاری کی شرح بڑھنے سےتارکین وطن تنخواہوں کے اضافے سے محروم”

اٹاوا: اگست میں کینیڈا کی بے روزگاری کی شرح بڑھ کر 6.6 فیصد تک پہنچ گئی، جبکہ ملازمت کی منڈی کی سست روی نے مختلف طبقوں کو مختلف طریقوں سے متاثر کیا۔ اس دوران، معیشت میں صرف 22,000 نئی ملازمتیں مزید پڑھیں

یونان: “انہیں سمندر میں پھینک دو”،”میڈم یہ جزیرہ آپ کیلئے نہیں ہے”

یونانی جزیرہ تیلوس پر نسل پرستانہ واقعہ 106غیر قانانی مہاجرین کو سمندر میں پھینک دو کہنے والی خاتون خود کو ایتھنز شہر کی بتاتی ہے، جزیرے کی میئر نے خاتون کو قرارہ جواب دے دیا اور جزیرے سے نکل جانے مزید پڑھیں

سعودی عرب: ٹریفک چالان میں 50 فیصد رعایت کی مدت 18 اکتوبر کو ختم

سعودی عرب میں ٹریفک پولیس نے کہا ہے کہ کار اسکریچنگ پر ہونے والے چالان کی ادائیگی پرکوئی رعایت نہیں برتی جاتی، اسکریچنگ کرنے پر 20 سے 60 ہزار ریال تک کا چالان کیا جاتا ہے۔سعودی خبر رساں ادارے کی مزید پڑھیں

برطانیہ : ہاؤس آف لارڈز کو مکمل طور پر غیر موروثی کر نے کیلئے بل پیش

حکومت برطانیہ نے صدیوں سے چلی آ رہی روایت کے خاتمے کے لیے تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے ہاؤس آف لارڈز میں اہم بل پیش کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حکومت برطانیہ نے ہاؤس آف لارڈز میں بیٹھنے مزید پڑھیں

برطانیہ میں پناہ گزینوں کے ہوٹل کو آگ لگانے والے شخص کو قید کی سزا

برطانیہ میں فسادات کے دوران پناہ کے متلاشیوں کے ہوٹل میں آگ لگانے کے جرم میں ایک شخص کو 9 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔خبر ایجنسی کے مطابق ایک برطانوی شخص کو گزشتہ ماہ پناہ گزینوں کے ایک مزید پڑھیں