برطانیہ کے بعد سویڈن میں بھی اسلام مخالف مظاہروں کا آغاز،سویڈن سے نکل جاؤ کے نعرے

برطانیہ کے بعد سویڈن میں بھی اسلام مخالف مظاہروں کا آغاز، ہفتے کے روز دارلحکومت اسٹاک ہوم میں اسلام مخالف مظاہرین نے ناصرف احتجاج کیا بلکہ اہم شاہراہوں پر پیدل مارچ کرکے گو بیک گو، سویڈن سے نکل جاؤ کے مزید پڑھیں

نیو یارک مین ہیٹن مڈ ٹاؤن میں پاکستان کی آزادی کا جشن سالانہ پیریڈ کاانعقاد

نیو یارک:نیو یارک مین ہیٹن مڈ ٹاؤن میں پاکستان کی آزادی کا جشن سالانہ پیریڈ کا انعقادکیاگیا ۔پاکستانی امریکین نے کثیر تعداد میں شرکت کر کے وطن عزیز کے پرچم بلند کیے ۔نیو یارک مین ہیٹن پاکستان زندہ باد کے مزید پڑھیں

شفقت علی ممبرآف پارلیمنٹ برامپٹن سنٹر کی باربی کیوپارٹی،ڈپٹی پرائم منسٹرکرسٹیا فری لینڈ کی شرکت

برامپٹن ،اونٹاریو:شفقت علی ممبرآف پارلیمنٹ برامپٹن سنٹر کی طرف سے دی گئی سالانہ باربی کیوپارٹی چنگکوسی پارک میں منعقدکی گئی.تقریب میں برگرز تلتے ہوئے شفقت علی نے اپنے وقف رضا کاروں کاخصوصی شکریہ اداکیا جن کی مددسے بی بی کیو مزید پڑھیں

برطانیہ : زہریلی گیس سے بھرے بادلوں کے پھیلنے پر شہریوں کے لیے انتباہ جاری

لندن: برطانیہ بھر میں زہریلے بادلوں کے پھیلنے پر شہریوں کے لیے انتباہ جاری کیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں زہریلی گیس سے بھرے بادلوں نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، حکام نے لوگوں کو گھروں مزید پڑھیں

گوگل کروم: اینڈرائیڈ ڈیوائسز اور ڈیسک ٹاپ کمپیوٹرگوگل اکاؤنٹ ڈیٹا تک رسائی میں مدد کریگا

گوگل کروم صارفین کی آسانی کے لئے نیا فیچر متعارف کرانے جارہا ہے، جس کے سبب اینڈرائیڈ ڈیوائسز اور ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر پر کروم صارفین کو تمام گوگل اکاؤنٹ ڈیٹا تک رسائی میں مدد مل سکے گی۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ مزید پڑھیں

بھارت : امریکا سے آنے والے شخص کو اہل خانہ کے سامنے گولی مار دی، ویڈیو

امرتسر : بھارت میں امریکا سے آنے والے بھارتی نژاد شہری کو مسلح افراد نے گھر میں گھس کر اہل خانہ کے سامنے گولی مار دی، سابقہ سسرالی خاندان کے 5 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ امرتسر میں مزید پڑھیں

سماجی ویب سائٹ ٹیلی گرام کے بانی اور سی اِی او پاول دورو فرانس میں گرفتار

سماجی ویب سائٹ ٹیلی گرام کے بانی اور سی اِی او پاول دورو کو فرانس میں گرفتار کرلیا گیا۔فرانسیسی میڈیا کے مطابق پیغام رسانی سے متعلق ایک اہم بین الاقوامی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹیلی گرام کے بانی اور سی مزید پڑھیں