پردہ میک اپ سےآسان ،عورت ہوتا تو پردہ کرتا: ڈونلڈ ٹرمپ کی8سال پرانی ویڈیووائرل

سابق امریکی صدر، ڈونلڈ ٹرمپ کی مسلمان خواتین کی جانب سے پردہ کیے جانے پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔یاد رہے کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر امریکی صدارتی امیدوار کے طور مزید پڑھیں

بنگلادیش : عدالت سے قیدیوں کیلئے لوہے کے پنجرے نکال دیے گئے

بنگلادیش میں ڈھاکا کی عدالت سے قیدیوں کیلئے رکھے گئے لوہے کے پنجرے نکال دیے گئے۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق ڈھاکا میں چیف میٹروپولیٹن مجسٹرین (سی ایم ایم) کورٹ کے 2 کمروں سے لوہے کے پنجروں کو ہٹادیا گیا ہے۔عدالتی ذرائع مزید پڑھیں

امریکی انتخابات پر اثرانداز ہونے کی کوشش کا الزام، اوپن اے آئی نے ایرانی اکاؤنٹس بند کردیے

چیٹ جی پی ٹی کی ذیلی کمپنی اوپن اے آئی نے امریکی صدارتی انتخابات کے دوران اثر انداز ہونے کی کوشش کرنے والے ایک ایرانی گروپ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اس کے اکاؤنٹس بند کردیے۔ غیر ملکی خبر رساں مزید پڑھیں

یوکرین نے کُرسک نیوکلیئر پاور پلانٹ پر حملے کی تیاری شروع کردی ہے:روس

روس کی پارلیمنٹ ڈوما نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ یوکرینی فوج کو روس کے علاقے کُرسک میں ایٹمی پاور پلانٹ پر حملے سے باز رکھے۔ ساتھ ہی روسی پارلیمنٹ نے خبردار کیا ہے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں منکی پاکس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا، محکمہ صحت

سعودی محکمہ صحت نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں منکی پاکس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا۔سعودی پبلک ہیلتھ اتھارٹی نے اپنے بیان میں کہا کہ صحتِ عامہ کو درپیش ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔سعودی پبلک مزید پڑھیں

بنگلادیش: احتجاجی مظاہروں اور فسادات میں 600 سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے:اقوام متحدہ

بنگلادیش میں حالیہ طلبہ مظاہروں اور بےامنی پر اقوام متحدہ کے انسانی حقوق دفتر نے اپنی ابتدائی رپورٹ جاری کردی جس میں چونکا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق بنگلادیش کے حالیہ احتجاجی مظاہروں اور فسادات میں 600 مزید پڑھیں

تل ابیب: وزیراعظم نیتن یاہو کیخلاف مظاہرہ، اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ

تل ابیب میں اسرائیلی شہری وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے اور غزہ میں اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔ اسرائیل میں مظاہرین کی جانب سے نیتن یاہو کے خلاف ریلی نکالی گئی، مظاہرین نے ہاتھوں مزید پڑھیں

مسی ساگا، برامپٹن اور ٹورنٹومیں شدید بارش کی وارننگ جاری، طوفان کی پیش گوئی

کینیڈا:محکمہ موسمیات نے ہفتے کی سہ پہر مسی ساگا، برامپٹن اور ٹورنٹوکے لیے شدید بارش کی وارننگ جاری کی اور گرج چمک کے ساتھ طوفان کی پیش گوئی کی ہے. جس سے سیلابی صورتحال رہنے کااندیشہ ہے. شدید طوفانوں اور مزید پڑھیں

لندن کے تاریخی ثقافتی مرکز سمر سیٹ ہاؤس میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

برطانوی دارالحکومت لندن کے تاریخی ثقافتی مرکز سمرسیٹ ہاؤس میں لگنے والی آگ پر کئی گھنٹوں بعد قابو پالیا گیا۔برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ آگ بجھانے کے عمل میں 125 فائر فائٹرز نےحصہ لیا، سمرسیٹ ہاؤس کی آگ میں مزید پڑھیں