برامپٹن، اونٹاریو : وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی گلوبل ٹی 20 کینیڈا کرکٹ ٹورنامنٹ میں اچانک آمد

برامپٹن، اونٹاریو :کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے گلوبل ٹی 20 کینیڈا 2024 کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران برامپٹن میں کوالیفائر 2 میچ کے دوران اچانک شرکت کی۔ اس مقابلے میں برامپٹن وولوز کا سامنا ٹورنٹو نیشنلز سے تھا. کینیڈا مزید پڑھیں

‎پاکستان میں عمران خان کی گرفتاری سمیت انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پرتشویش ہے: وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو

‎ٹورنٹو،کینیڈا(اشرف خان لودھی سے) علی ڈوگر اور تابش توفیق کی قیادت میں وفد، جس میں ملک اسلم، اکبر وڑائچ، راین ضیاء، اور محمد ندیم شامل تھے، نے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو سے ملاقات کی تاکہ پاکستان میں جاری بے ضابطگیوں مزید پڑھیں

سوئٹزرلینڈ: زیورخ میں یورپ کے سب سے بڑی سٹریٹ پریڈ فیسٹیول کا آغاز

زیورخ،سوئٹزرلینڈ ( عمران مزمّل سے)سوئٹزرلینڈ کے شہر زیورخ میں یورپ کے سب سے بڑی سٹریٹ پریڈ فیسٹیول کا آغاز ،فیسٹیول میں ایک اندازے کے مطابق دو سے تین ملین افراد کی شرکت۔دنیا بھر کے سیاحوں کی اس پریڈ کو دیکھنے مزید پڑھیں

ٹیلر سوئفٹ کے کنسرٹ پر حملے کی سازش، عراقی نوجوان گرفتار

ویانا میں امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے کنسرٹ پر حملے کی مبینہ سازش کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے۔آسٹریا کی وزارتِ داخلہ کے مطابق مبینہ سازش کی تحقیقات کے سلسلے میں 18 سال کے عراقی نوجوان کو حراست میں مزید پڑھیں

جاپان: اسرائیل کوایٹمی حملے کی برسی تقریب میں مدعو نہ کیے جانے پر مغربی ممالک کاشرکت سے انکار

جاپان کے شہر ناگاساکی پر ایٹمی حملے کی 79 ویں برسی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں جاپانی وزیرِ اعظم فیومو کشیدا، اعلیٰ حکام اور طلبہ نے شرکت کی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اس موقع پر ناگاساکی حملے کی مزید پڑھیں

بنگلادیشی عوام کے منتخب کردہ ترقی کے راستے کا احترام کرتے ہیں:چینی وزارت خارجہ

چین نے بنگلادیش کی عبوری حکومت کے قیام کا خیر مقدم کیا ہے۔چینی وزارت خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بنگلادیش کی عبوری حکومت کے قیام کا خیر مقدم کرتے ہیں، چین بنگلادیشی عوام کے منتخب کردہ ترقی مزید پڑھیں

زلزلے کی وارننگ کے بعد جاپانی وزیرِ اعظم نے وسطی ایشیاء کا دورہ منسوخ کر دیا

جاپان کے وزیرِ اعظم فیومو کشیدا نے زلزلےکی وارننگ کے بعد وسطی ایشیاء کا دورہ منسوخ کر دیا۔جاپانی میڈیا کے مطابق موسمیاتی ایجنسی نے پہلی بار ملک کے ساحل پر بڑے زلزلے کی وارننگ جاری کی ہے۔جاپانی موسمیاتی ایجنسی کے مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس میں بیس بال ٹیم کے اعزاز میں تقریب،امریکی صدر جو بائیڈن جانا بھول گئے

امریکی صدر جو بائیڈن وائٹ ہاؤس میں تقریب کے دوران الجھن کا شکار ہوگئے۔ وائٹ ہاؤس میں بیس بال کا ایونٹ جیتنے والی ٹیم ٹیکساس رینجرز کے اعزاز میں ایک تقریب رکھی گئی تھی، جس میں امریکی صدر کو بھی مزید پڑھیں