اسرائیل:فسلطین کو تسلیم کرنے والوں کیخلاف اقدام،ناروے کے آٹھ سفارت کاروں کی سفارتی حیثیت منسوخ

اسرائیل نے ناروے کے سفیروں کی سفارتی حیثیت منسوخ کر دی۔اسرائیل نے مقبوضہ فلسطینی سرزمین پر خدمات انجام دینے والے ناروے کے آٹھ سفارت کاروں کی سفارتی حیثیت منسوخ کر دی ہے۔ اسرائیلی وزیر خارجہ اسرائیل کاٹز نے جمعرات کو مزید پڑھیں

بنگلادیش میں چیف جسٹس سمیت ججز کو مستعفی ہونے کا 24 گھنٹے کا الٹی میٹم

بنگلادیش میں چیف جسٹس، سمیت اپیلٹ ڈویژن کے ججز کو مستعفی ہونے کے لیے 24 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا گیا۔ ڈھاکا ٹریبیون کے مطابق وکلا کے ایک گروپ نے بنگلا دیش کے چیف جسٹس سمیت اپیلٹ ڈویژن کے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش:عبوری حکومت کے ارکان نے حلف اٹھالیا، محمد یونس نئی حکومت کے چیف ایڈوائزر ہونگے

ڈھاکا: بنگلادیش کی 17 رکنی عبوری حکومت کے ارکان کی جانب سے حلف اٹھالیا گیا، محمد یونس نئی حکومت کے چیف ایڈوائزر ہونگے۔ نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر محمد یونس نے عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر کا حلف اٹھالیا جبکہ ان مزید پڑھیں

اسرائیل نے امام عکرمہ صبری پر مسجد اقصیٰ میں مزید 6 ماہ کے لیے پابندی عائد کر دی

اسرائیل نے امام عکرمہ صبری پر مسجد اقصیٰ میں مزید 6 ماہ کے لیے پابندی عائد کر دی ہے۔ ان کے وکیل نے الجزیرہ کو بتایا کہ اسرائیل نے مسجد اقصیٰ کے خطیب عکرمہ صبری پر پابندی میں توسیع کرتے مزید پڑھیں

بھارتی ریاست بہار میں یوٹیوب ویڈیو دیکھ کر گھر میں بم بنانے کی کوشش کے دوران زوردار دھماکا

بھارت کی ریاست بہار میں یوٹیوب ویڈیو دیکھ کر گھر میں بم بنانے کی کوشش کے دوران زوردار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 5 بچے زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بارودی مواد پھٹنے کا حادثہ شہر مظفر پور مزید پڑھیں

عامر قریشی سی ای او سکین اکاؤنٹنگ کی جانب سے بابر محمود کے اعزاز میں عشائیہ

ٹورنٹو (علی ڈوگرسے) اسکین اکاؤنٹنگ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عامر قریشی نے بابر محمود کے اعزاز میں ایک شاندار عشائیہ دیا۔ بابر محمود ہال روڈ پاکستان کے صدر ہیں اور ان کے عشائیہ کے موقع پر نامور شخصیات نے بھی مزید پڑھیں

نیو یارک:پاکستانی آصف مرچنٹ کیس کی تفتیش کا دائرہ ٹرمپ کو نشانہ بنانے تک وسیع

نیو یارک( جہانگیر لودھی سے)پاکستانی آصف مرچنٹ کیس کی تفتیش کا دائرہ سابق صدر ٹرمپ کو اصل ہدف بنانے تک وسیع کر دیا گیا.امریکی قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں نے آصف مرچنٹ کی گرفتاری کے بعد تفتیسش کا رخ سابق مزید پڑھیں

ایران کی فضائی حدود کے استعمال سے گریز کی ہدایت: مصری میڈیا،ایران کی تردید

مصر کے میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے بین الاقوامی ایئرلائنز سے کہا ہے کہ وہ ایرانی فضائی حدود استعمال نہ کریں، اسکی وجہ فوجی مشقیں بتائی گئی ہیں۔ مصری میڈیا نے یہ دعویٰ اپنے ملک کی ایوی مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کے ساتھ انٹرویو کا اعلان کردیا،انٹرویو12اگست کوہوگا

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کے ساتھ انٹرویو کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اعلان کیا جس کے مطابق مزید پڑھیں