چین نے جوابی ٹیرف واپس نہ لیا تو مزید 50 فیصد ٹیکس عائد کرونگا:ٹرمپ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کو خبردار کیا ہے کہ اگر بیجنگ نے امریکی مصنوعات پر عائد جوابی محصولات کل تک واپس نہیں لئےوہ چینی درآمدات پر مزید 50 فیصد ٹیرف عائد کر دینگے۔ قطری نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ مزید پڑھیں

کئی ممالک نے تجارتی مذاکرات کیلئے ٹرمپ سے رابطہ کیا:وائٹ ہاؤس

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)وائٹ ہاؤس کے نیشنل اکنامک کونسل کے سربراہ کیون ہیسیٹ نے کہا ہے کہ 50 سے زائد ممالک نے تجارتی مذاکرات شروع کرنے کیلئے ڈونلڈ ٹرمپ سے رابطہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارےکے مطابق امریکی نیشنل اکنامک کونسل مزید پڑھیں

مسی ساگاایرن ملزسے چوتھی بارانتخاب میں حصہ لے رہی ہوں:لبرل امیدواراقراخالد

مسی ساگا(اشرف خان لودھی سے)میں مسی ساگاایرن ملزسے چوتھی بارالیکشن میں حصہ لے رہی ہوں۔لبرل جماعت کی وفاقی نشست کی امیدوار اقراخالدنے یہ بات اپنی انتخابی مہم کے آغازکے موقع پر’جنگ نیوزکینیڈا‘کے ساتھ خصوصی گفتگومیں بتائی۔ ایک سوال کےآپ دوبار مزید پڑھیں

مسی ساگاایرن ملزسے لبرل جماعت کی وفاقی امیدواراقراخالدکی انتخابی مہم کاآغاز

مسی ساگا(اشرف خان لودھی سے) مسی ساگاایرن ملزسے لبرل جماعت کی وفاقی امیدواراقراخالدنے اپنے انتخابی مہم کے آغازکے موقع پرتقریب میں موجودحاضرین سے گفتگوکرتے ہوئے کہا آپ سب کیسے ہیں ؟ہم یہ کر دکھائیں گے، ٹھیک ہے؟اور ہمیں یہ اس مزید پڑھیں

مسی ساگا سینٹر کیلئےکنزرویٹو پارٹی کے امیدوارمحمداسحاق کے انتخابی دفترکاافتتاح

مسی ساگا(اشرف خان لودھی سے)محمد اسحاق مسی ساگا سینٹر کیلئےکنزرویٹو پارٹی کے امیدوار ہیں۔ وہ اس علاقے میں تبدیلی لانے کیلئے پرعزم ہیں اور ان کی مہم اس بات پر مرکوز ہے کہ وہ کمیونٹی کی بہتر خدمت کریں اور مزید پڑھیں

امریکا، کینیڈا،برطانیہ سمیت یورپ بھر میں ٹرمپ کے خلاف احتجاج

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے اتحادی ارب پتی بزنس مین ایلون مسک کے فیصلوں کے خلاف ان کے مخالفین کی جانب سے بڑے پیمانے پر احتجاج کیاگیا ہے اور امریکا بھر میں تقریباً 1200 مظاہروں کی منصوبہ مزید پڑھیں

مسی ساگااسٹریٹس ول سے لبرل امیدوار ریچی ویلڈیزکےانتخابی دفتر کا افتتاح

​مسی ساگا(اشرف خان لودھی سے)اسٹریٹس ول حلقے میں لبرل پارٹی کی امیدوار ریچی ویلڈیز ہیں۔ مارک کارنی کی قیادت میں حالیہ کابینہ میں ریچی ویلڈیز کو چھوٹے کاروبار کی وزیر کے طور پر شامل کیا گیا ہے جو میسی ساگا-اسٹریٹس مزید پڑھیں

اسکاربورو سینٹر-ڈان ویلی ایسٹ سے لبرل امیدوار سلمیٰ زاہدکی انتخابی مہم کاآغاز

اونٹاریو(اشرف خان لودھی سے)اسکاربورو سینٹر-ڈان ویلی ایسٹ حلقے میں لبرل پارٹی کی امیدوار سلمیٰ زاہد ہیں۔ انہوں نے حالیہ انتخاب میں مارک کارنی کی قیادت میں حصہ لیا اور اپنی کمیونٹی میں مضبوط حمایت حاصل کی۔سلمی زاہد نے اپنی انتخابی مزید پڑھیں

پاکستانی مصنوعات پر 29 فیصد امریکی ٹیرف عائد،حکومت کی موثر حکمت عملی تیار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستانی مصنوعات پر 29 فیصد امریکی ٹیرف عائد ہونے کے معاملے پر حکومت نے موثر حکمت عملی تیار کرلی، وزیراعظم نے 2 اعلیٰ سطح کی ٹیمیں بنا دیں۔ وزیراعظم کی ہدایت پر اسٹیئرنگ کمیٹی اور ورکنگ گروپ قائم مزید پڑھیں

ڈپٹی میئر ہرکیرت سنگھ کی یونائیٹڈ سٹیز اینڈ لوکل گورنمنٹس کی ورلڈ کونسل اور ایگزیکٹو بیورو میں تقرری

برامپٹن، اونٹاریو (نمائندہ خصوصی) سٹی آف برامپٹن کو یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ ڈپٹی میئر ہرکیرت سنگھ کو یونائیٹڈ سٹیز اینڈ لوکل گورنمنٹس (UCLG) کی ورلڈ کونسل اور ایگزیکٹو بیورو میں مقرر کر دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں