برطانوی شہزادہ ولیم کی گزشتہ سال کی آمدنی کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ برطانوی میڈیا کی مختلف رپورٹس کے مطابق، شہزادہ ولیم نے گزشتہ سال میں ڈچی آف کارن وال اسٹیٹ کے مالک کے طور پر اپنے نئے کردار میں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4251 خبریں موجود ہیں
امریکی صدر جو بائیڈن کے ڈاکٹر کیون او کونر نے ان کی ذہنی صحت کے بارے میں بتا دیا۔ جو بائیڈن کے صدارتی انتخاب کی دوڑ سے دستبردار ہونے کے چونکا دینے والے فیصلے کے بعد ان کے ڈاکٹر کیون مزید پڑھیں
حالیہ انتخابات کے بعد یورپین پارلیمنٹ میں عہدوں کی قانونی تشکیل کا سلسلہ جاری ہے، 20 اسٹینڈنگ کمیٹیوں اور 4 سب کمیٹیوں کی تشکیل ہوچکی جبکہ بقیہ 48 پارلیمنٹری ڈیلیگیشنز کے انتخابات کا مرحلہ اگست اور ستمبر میں ہوگا۔ پارلیمنٹ مزید پڑھیں
مشہور امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کی ٹرانسجینڈر بیٹی نے ان پر سنگین الزامات لگادیے۔ ایلون مسک کی 20 سالہ ٹرانسجینڈر بیٹی ویوین جینا ولسن نے کہا ہے کہ والد نے میرے ساتھ سرد مہری مزید پڑھیں
واشنگٹن: سابق امریکی صدر اور ڈیموکریٹک پارٹی کے اہم ترین رہنماؤں میں سے ایک باراک اوباما اور ان کی اہلیہ مشل اوباما نے بھی کاملا ہیرس کی بطور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار حمایت کر دی۔غیرملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹیلی فونک مزید پڑھیں
امریکی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ غزہ جنگ بندی مذاکرات میں خلا برقرار ہے۔ جان کربی کا پریس بریفنگ میں کہنا تھا کہ امید ہے جنگ بندی معاہدے کے خلا جلد پُر کیے جاسکیں گے۔ مزید پڑھیں
امریکی صدر جو بائیڈن سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر نیتن یاہو نے کہا کہ صدر بائیڈن کی بقیہ مدت صدارت میں ان کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔ ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں
روس کی خوبصورت ترین خاتون بائیکر ترکیہ میں موٹرسائیکل حادثے میں ہلاک ہوگئیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی سوشل میڈیا انفلوئنسر اور بائیکر 38 سالہ تتیانا اوزولینا ترکیہ میں تیز ترین موٹرسائیکل چلا رہی تھیں اور اطلاعات کے مطابق وہ مزید پڑھیں
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر انتخابی ریلی کے دوران ہونے والے قاتلانہ حملے کے بارے میں تفصیلات سامنے آگئیں۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ میں ایف بی آئی کے سربراہ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ انتخابی مزید پڑھیں
سعودی عرب نے برازیل سے مرغی کے گوشت کی درآمد پر عارضی پابندی عائد کردی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے برازیل میں مرغیوں میں ’نیوکیسل‘ نامی بیماری پھیلنے کے بعد پولٹری مصنوعات کی درآمد پر عارضی پابندی لگائی مزید پڑھیں
