صدارتی انتخابات کی دوڑ سے جوبائیڈن کی دستبرداری پرعالمی رہنماؤں کا ردّعمل

امریکا کے 46ویں،81 سالہ صدر جوبائیڈن کی جانب سے صدارتی انتخابات سے دستبرداری کے فیصلے پر عالمی رہنماؤں نے ردّعمل کا اظہار کیا ہے۔ یوکرین یوکرینی صدر زیلنسکی نے اس سے متعلق کہا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن نے مشکل مزید پڑھیں

جو بائیڈن کی صدارت سے دستبرداری کے فوری بعد اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو امریکا روانہ

امریکی صدر جوبائیڈن کے صدارتی انتخابات سے دستبرداری کے اعلان کے کچھ گھنٹوں بعد ہی اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو امریکا کےدورے پر روانہ ہوگئے۔ خبرایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کی امریکی صدرسےکل ملاقات طے ہے، اسرائیلی وزیراعظم کا کانگریس سےخطاب مزید پڑھیں

غزہ : پولیو وائرس ملنے کے بعد سے اسرائیلی فوجی حکام میں پولیو وائرس کا خوف

غزہ کے سیوریج میں پولیو وائرس ملنے کے انکشاف کے بعد سے اسرائیلی فوجی حکام میں پولیو وائرس کا خوف پھیل گیا۔اسرائیلی اخبار کے مطابق اسرائیلی فوجیوں کی پولیو ویکسینشن کرانے کا فیصلہ کرتے ہوئے انہیں پولیو کے قطرے پلانے مزید پڑھیں

میری بیٹی سے دور رہو، ٹرمپ جونیئر نے نوجوانوں کو خبردار کردیا

ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر نے امریکی نوجوانوں کو اپنی 17 سالہ بیٹی سے دور رہنے کیلئے خبردار کردیا۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پوتی 17 سالہ کائی ٹرمپ نے گزشتہ دنوں ریپبلکن نیشنل کنونشن میں اسٹیج پر اپنے دادا کی مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری، مزید 62 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی بمباری سے مزید 62 فلسطینی شہید ہوگئے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی حملوں سے فلسطینی شہدا مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ نے دکانداروں کو شناخت دکان کے باہر لکھ کر لگانے کا حکم منسوخ کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے اتر پردیش اور اتراکھنڈ میں ہندو یاترا کے دوران دکانداروں کو اپنی شناخت دکان کے باہر لکھنے کا پولیس کا حکم منسوخ کر دیا۔سپریم کورٹ نے اس حوالے سے حکم جاری کردیا، جس میں عدالت کا مزید پڑھیں

غزہ میں نسل کشی کیخلاف احتجاج، اسرائیلی فوج نے کینیڈین شہری کو قتل کر دیا

غزہ میں نسل کشی کے خلاف احتجاج کرنے والے کینیڈا کے شہری کو اسرائیلی فوج نے قتل کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق کینیڈا کا مسلمان شہری اتوار کو سیاحتی ویزے پر اسرائیل پہنچا اور پیر کو اسرائیل سے بذریعہ مزید پڑھیں

سیکرٹ سروس ڈائریکٹر نے ٹرمپ کی ریلی میں سیکیورٹی ناکامی کی ذمہ داری قبول کرلی

سیکرٹ سروس ڈائریکٹر کمبرلی چیٹل نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ریلی میں سیکیورٹی ناکامی کی ذمہ داری قبول کرلی۔ سابق امریکی صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے معاملے پر امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی میں سیکرٹ سروس ڈائریکٹر مزید پڑھیں

برطانیہ نے روشنی کی رفتار سے اہداف کو تباہ کرنے والے لیزر بیم کا کامیاب تجربہ کرلیا

برطانیہ نے روشنی کی رفتار سے اہداف کو تباہ کرنے والے لیزر بیم کا کامیاب تجربہ کرلیا۔برطانوی وزارت دفاع کے مطابق یہ تجربہ ایک فوجی گاڑی سے کیا گیا، لیزر بیم سے ایک کلومیٹر تک ڈرون کو نشانہ بنانا بھی مزید پڑھیں

کملا ہیرس سے متعلق ’دی سمپسنز‘ کی 20 برس قبل کی گئی پیشگوئی سچ ثابت ہونے والی ہے؟

امریکی صدارت سے متعلق اینی میٹڈ سیریز ’دی سمپسنز‘ کی 20 برس قبل کی گئی پیشگوئی سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز ہوگئی۔گزشتہ روز امریکی صدر جوبائیڈن نے صدارتی دوڑ سے دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے نائب صدر کملا مزید پڑھیں