جوبائیڈن کی اپنی انتخابی مہم بحال کرنے کی منصوبہ بندی

جوبائیڈن نے انتخابی مہم بحال کرنے کی منصوبہ بندی شروع کردی۔ ادھر دوبارہ صدارتی انتخاب لڑنے سے بائیڈن کو روکنے کی مہم بھی تیز ہوگئی۔ ایوان نمائندگان کے پانچ اراکین اور مزید ایک سینیٹر نے بائیڈن سے دوڑ سے باہر مزید پڑھیں

کینیڈا:کنزرویٹو ممبر پارلیمنٹ کےمنتخب امیدوارمحمداسحاق کی ٹم اقبال کو برامپٹن چنگواکپسی پارک کا کنزرویٹو امیدوار بننے پر دلی مبارکباد

کنزرویٹو ممبر پارلیمنٹ کےامیدوارمحمداسحاق نے ٹم اقبال کو برامپٹن چنگواکپسی پارک کا کنزرویٹو امیدوار بننے پر دلی مبارکباددی ہے. یہ دونوں امیدوارممبرپارلیمنٹ کےمنتخب امیدوارہیں.محمداسحاق کاکہنا تھادوستوں آپ کی بروقت مدد کا بہت بہت شکریہ، آپ کی مدد کے بغیر یہ مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: 105 افراد کی ہلاکت کے بعد کرفیو نافذ، فوج طلب کرلی گئی

بنگلہ دیش میں جاری طلبہ کے احتجاج میں 105 افراد کی ہلاکت کے بعد کرفیو نافذ کردیا گیا اور فوج طلب کرلی گئی ہے۔ پولیس اور طلبہ کے درمیان کئی روز سے جاری جھڑپوں میں ڈھائی ہزار سے زیادہ افراد مزید پڑھیں

کینڈا میں پہلی مرتبہ خاتون آرمی چیف نے کمان سنبھال لی

کینڈا میں پہلی مرتبہ خاتون آرمی چیف نے کمان سنبھال لی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 56 سالہ جنرل جینی کیریگنن نے جمعرات کو ایک تقریب میں کینیڈا کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف کا عہدہ سنبھالا۔ یوں وہ اس طرح کینیڈا مزید پڑھیں

گلوبل سائبر سیکیورٹی فرم کراؤڈ اسڑائیک میں خرابی:بینکس،امریکہ میں911 سروسز بند ،پروازیں گراؤنڈ

دنیا بھر میں انٹرنیٹ میں رکاوٹ کی وجہ سے ایئر لائنز، بینکس اور دوسرے کاروبار متاثرہواہے.یہ سائبر دنیا کی آج تک کی سب سے بڑی رکاوٹ سمجھی جارہی ہے.امریکہ کی کئی ریاستوں میں 911 سروسز تاحال بند ہیں۔ ڈیلٹا، یونائیٹڈ مزید پڑھیں

لیڈز میں ہنگامہ آرائی : پولیس کار الٹ گئی، بس کوبھی آگ لگا دی گئی

لیڈز میں ہنگامہ آرائی کے بعد پولیس کار الٹ گئی. بس کو آگ لگا دی گئی.ہوم سکریٹری یوویٹ کوپر نے’حیران کن مناظر اور حملوں’ کی مذمت کی.لیڈز کے رہائشیوں کو گھروں میں رہنے کی تاکید کی گئی ہے کیونکہ ہنگامی مزید پڑھیں

الطاف کے لیے ریلیف، ایم کیو ایم پاکستان کو 10 ملین پاؤنڈ جائیدادوں کے کیس میں دھچکا

لندن: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین کو ایک بڑا ریلیف دیتے ہوئے، برطانیہ کی اپیلٹ کورٹ کے تین ججوں نے دیوالیہ اور دیوالیہ پن کے ایک سال قبل سنائے گئے فیصلے کے خلاف الطاف کی مزید پڑھیں

کنزرویٹو پارٹی آف کینیڈا نے پاکستانی نژاد محمداسحاق ،ندیم اکبر اورٹم اقبال کو آفیشل امیدوار نامزد کر دیا

پاکستانی نژاد محمداسحاق ،ندیم اکبر اورٹم اقبال نے اپنی رائڈنگ سے الیکشن جیتنے کے بعدکنزرویٹو پارٹی آف کینیڈا نے اپنے آفیشل امیدوار نامزد کر دیاہے. کنزرویٹو پارٹی آف کینیڈا نے پاکستانی نژاد ندیم اکبر کو ’برلنگٹن نارتھ ملٹن ویسٹ‘ کے مزید پڑھیں

جو بائیڈن کو صدارتی دوڑ چھوڑنے پر جلد تیار کرلیا جائے گا، نینسی پلوسی

امریکا کی سرفہرست ڈیموکریٹ رہنماؤں میں سے ایک اور سابق اسپیکر نینی پلوسی نے ایوان نمائندگان کے ڈیموکریٹ رہنماؤں کو آگاہ کردیا ہے کہ جوبائیڈن کو ممکنہ طور پر جلد اس بات پر تیار کرلیا جائے گا کہ وہ دوبارہ مزید پڑھیں

دمام : شاہ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مصری ایئرلائن کے طیارے میں آگ لگ گئی

دمام کے شاہ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مصری ایئرلائن کے طیارے میں آگ لگ گئی۔ ایئرلائن انتظامیہ کے مطابق مسافروں اور عملے کو ایمرجنسی ایگزٹ کے ذریعے نکالا گیا۔ مصری طیارے کے 189 مسافر اور عملے کے 8 ارکان محفوظ مزید پڑھیں