کینیا میں ٹیکسز کیخلاف عوامی احتجاج پر صدرنےکابینہ تحلیل کردی

مشرقی افریقی ملک کینیا میں ٹیکس میں اضافے اور حکومتی اخراجات میں اضاطے پر عوامی طاقت نے حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے۔ کینیا میں سخت عوامی احتجاج پر صدرولیم روٹو نےکچھ وزرا کو چھوڑ کر اپنی مزید پڑھیں

فلسطین مخالف تشدد پر امریکا کی طرف سے اسرائیلیوں پر مزید پابندیاں عائد

فلسطین مخالف تشدد پر امریکا کی طرف سے اسرائیلیوں پر مزید پابندیاں عائد کر دی گئیں۔ امریکی محکمہ خزانہ نے اپنی ویب سائٹ پر ایک نوٹس جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ وہ مقبوضہ مغربی کنارے میں پانچ مزید پڑھیں

G7 کی مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیوں کی توسیع پر تنقید

G7 نے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیوں کی توسیع پر تنقید کی ہے۔ گروپ آف سیون (جی 7) کی بڑی جمہوریتوں کے وزرائے خارجہ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں بستیوں کو توسیع دینے کے اسرائیل کے اقدام کی مذمت مزید پڑھیں

’مائیکروفاسٹ غزہ میں رشتہ داروں کو فون کرنے پر پابندی لگا رہا ہے‘

مائیکروسافٹ امریکا میں فلسطینیوں پر غزہ میں رشتہ داروں کو فون کرنے پر پابندی لگا رہا ہے۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق بیرون ملک مقیم فلسطینیوں نے ٹیک کمپنی مائیکروسافٹ پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ بغیر مزید پڑھیں

کم عمر لڑکوں نے لڑکی کو زیادتی کے بعد قتل کر کے لاش نہر میں پھینک دی

بھارت کی ریاست آندھرا پردیش میں اسکول کے تین کم عمر لڑکوں نے 8 سالہ لڑکی کو اجتماعی جنسی زیادتی کے بعد موت کے گھاٹ اتار دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ ہفتے کے روز پگیڈیالہ میں پیش آیا تھا مزید پڑھیں

طالبات کے ناشتے میں چھپکلی نکل آئی، 17 لڑکیوں کی حالت غیر ہوگئی

گرلز ہاسٹل میں طالبات کو دیے جانے والے ناشتے میں چھپکلی نکل آئی جسے کھانے سے 17 لڑکیوں کو اسپتال منتقل کرنا پڑا۔ بھارتی ریاست تلنگانہ کے ضلع میدک میں لڑکیوں کے ہاسٹل میں طالبات کو منگل کو معمول کے مزید پڑھیں

خاتون نے خرگوش کو بچانے کے لیے دریا میں چھلانگ لگادی، ویڈیو وائرل

امریکا میں خاتون نے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر خرگوش کو بچانے کے لیے دریا میں چھلانگ لگادی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق رہوڈ آئی لینڈ کے قریب تقریبات سے لطف اندوز ہونے والی خاتون نے زندگی مزید پڑھیں

نیٹو کے 3 روزہ سربراہ اجلاس کا آج سے واشنگٹن میں آغاز

نیٹو کے تین روزہ سربراہ اجلاس کا آج سے واشنگٹن میں آغاز ہوگیا۔ امریکی صدر جو بائیڈن کی میزبانی میں ہونے والے اجلاس میں برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر، فرانس کے صدر ایمانوئیل میکروں، نیٹو کے سکبدوش ہونے والے سیکریٹری جنرل مزید پڑھیں