ایران امریکا کشیدگی، برطانیہ کے 4 لڑاکا طیارے قطر میں تعینات

لندن(ایجنسیاں)ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے تناظر میں برطانیہ نے قطر میں 4 ٹائفون لڑاکا طیارے تعینات کر دیے ہیں۔ برطانوی وزارتِ دفاع کے مطابق طیاروں کی تعیناتی دفاعی مقاصد کے تحت کی گئی ہے۔ یہ پیش رفت مزید پڑھیں

اسپین نے ٹرمپ کے بورڈ آف پیس اقدام میں شامل ہونے سے انکار کر دیا

برسلز(نامہ نگار)اسپین نے عالمی تنازعات سے نمٹنے کیلئےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے شروع کیے گئے بورڈ آف پیس اقدام میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے برسلز میں یورپی یونین مزید پڑھیں

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے انخلا حتمی بنا لیا، واجبات کی ادائیگی سے بھی انکار

نیویارک( نمائندہ خصوصی، ڈبلیو ایچ او )امریکہ نے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) سے اپنے انخلا کو حتمی شکل دے دی ہے، تاہم انخلا کے اعلان کو ایک سال گزرنے کے باوجود امریکہ نے ادارے کے واجب الادا فنڈز مزید پڑھیں

کینیڈا کا مستقبل باخبر، باہمت اور باشعور نوجوانوں سے وابستہ ہے:اقرا خالد

مسی ساگا(نمائندہ خصوصی)کینیڈا کی رکنِ پارلیمنٹ اقرا خالد نے یونیورسٹی آف ٹورنٹو مسی ساگا میں ینگ لبرلز کے طلبہ سے ملاقات کے دوران بدلتی ہوئی عالمی صورتِ حال اور قیادت کے نئے تقاضوں پر اظہارِ خیال کیا۔ اقرا خالد نے مزید پڑھیں

بھارت:قتل کے سزا یافتہ مجرمان محبت ہوگئی، پیرول پر رہائی کے بعد شادی

جے پور(ایجنسیاں)بھارتی ریاست راجستھان میں قتل کے دو سزا یافتہ مجرمان جیل میں ملاقات اور محبت میں گرفتار ہونے کے بعد پیرول پر رہائی پا کر شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راجستھان ہائی کورٹ نے مزید پڑھیں

طالبان رجیم میں افغانستان: لاکھوں افراد شدید بھوک اور جان لیوا مشکلات کا شکار

کابل(ایجنسیاں)افغان میڈیا، جریدے ہشت صبح کے مطابق طالبان کے زیرِ حکمرانی افغانستان میں معاشی اور غذائی بحران خطرناک حد تک پہنچ چکا ہے، جہاں لاکھوں افراد شدید بھوک، فاقہ کشی اور جان لیوا مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔رپورٹس کے مزید پڑھیں

بھارت: اوڈیشہ میں بجرنگ دَل کے کارکنوں نے پادری پر تشدد اور تذلیل کی

اوڈیشہ(ایجنسیاں) بھارتی میڈیا، دی نیو انڈین ایکسپریس کے مطابق بھارتی ریاست اوڈیشہ میں ہندو تنظیم بجرنگ دَل کے ایک جتھے نے ایک عیسائی پادری کو شدید تشدد اور تذلیل کا نشانہ بنایا۔ رپورٹ کے مطابق پادری اپنے اہلِ خانہ اور مزید پڑھیں

نئی دہلی:سنیتا ولیمز نے چاند پر جانے سے انکار کر دیا

نئی دہلی(ایجنسیاں) ذرائع کے مطابق امریکی خلائی ادارے ناسا کی سینئر خلانورد سنیتا ولیمز نے آرٹیمس II مشن کیلئے چاند پر جانے سے انکار کر دیا ہے۔ سنیتا ولیمز نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ مشن مزید پڑھیں

اٹلی میں سمندری طوفان سے تباہی، امریکا میں شدید برفباری کا خطرہ

روم(ایجنسیاں) ذرائع کے مطابق اٹلی کے ساحلی علاقوں، بالخصوص سسلی اور سارڈینیا جزائر میں سمندری طوفان کے باعث شدید نقصان ہوا ہے۔ طوفان کی لہر نے ریسٹورنٹس اور گھروں میں داخل ہو کر بڑے پیمانے پر تباہی مچائی، سڑکیں زیر مزید پڑھیں

غزہ بورڈ آف پیس میں روس کی شمولیت پر برطانیہ پیچھے ہٹ گیا

لندن(نمائندہ خصوصی) ذرائع کے مطابق غزہ بورڈ آف پیس میں روس کی ممکنہ شمولیت کے پیش نظر برطانیہ نے اجلاس میں شرکت سے انکار کر دیا ہے۔برطانوی وزیرِ خارجہ یوویٹ کوپر نے کہا کہ برطانیہ کو بورڈ آف پیس اجلاس مزید پڑھیں