برطانیہ کو بڑی تبدیلی کی ضرورت ہے،نومنتخب برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر

برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سربراہ اور نو منتخب وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ ہمارے ملک نے تبدیلی اور قومی تجدید کےلیے فیصلہ کُن ووٹ دیا۔ ہمارے ملک کو بڑی تبدیلی کی ضرورت ہے۔ سابق برطانوی وزیراعظم مزید پڑھیں

اسرائیل کے پاس فضائی اہداف کو تباہ کرنے والا دفاعی نظام انتہائی محدود ہے:رپورٹ

اسرائیل حزب اللّٰہ کے ساتھ جنگ میں دفاعی نظام آئرن بیم کو استعمال نہیں کرسکتا۔ بیروت سے عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کے پاس فضائی اہداف کی نشاندہی اور تباہ کرنے والا دفاعی نظام انتہائی محدود ہے۔ مزید پڑھیں

لیبر پارٹی کی طرف سے روس سے تعلقات میں بہتری کی کوئی خواہش نہیں ، روس

برطانیہ میں لیبر پارٹی کے اقتدار میں آنے پر روس نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لیبر پارٹی کی جیت کے بعد بھی برطانیہ دشمن ریاست ہی رہے گی۔ماسکو میں کریملن کی جانب سے جاری ردعمل میں مزید پڑھیں

فلسطینیوں کو خان یونس سے نکل جانے کے اسرائیلی حکم پرتشویش ہے:یورپی یونین

یورپی یونین نے اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کو خان یونس سے نکل جانے کے حکم پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔اس حوالے سے یورپین خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل نے کہا کہ اس فیصلے سے پہلے سے مزید پڑھیں

برطانیہ کے انتخابات 2024 میں پاکستانی نژاد امیدواربھی ایم پی منتخب

برطانیہ: عام انتخابات کے نتائج ابھی آرہے ہیں، 650 میں سے 644 نشستوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ لیبر پارٹی 412 سیٹوں کے ساتھ آگے ہے، کنزرویٹو کو 121، لبرل ڈیموکریٹس کو 71، ریفارم پارٹی کو 9 اور دیگر مزید پڑھیں

نو منتخب برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے کابینہ کی تشکیل شروع کردی

نو منتخب برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے اپنی کابینہ کو حتمی شکل دینا شروع کردی۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ریچل ریوز کو وزیر خزانہ تعینات کر دیا، وہ برطانیہ کی پہلی خاتون وزیر خزانہ ہوں گی۔اینجلا رائینر کو مزید پڑھیں

جوبائیڈن کا صدارتی امیدوار کی حیثیت سے دستبردار ہونے کا امکان مسترد

امریکی صدر جوبائیڈن کا دوسری مدت کے لیے صدارتی امیدوار کی حیثیت سے دستبردار ہونے کا امکان مسترد کردیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق صدارتی امیدوار کی حیثیت سے گرتی ساکھ کے بعد جوبائیڈن نے ڈیموکریٹ گورنروں سے ملاقات کی مزید پڑھیں